کلونجی کا استعمال کرنا واقعی بہت مفید ہے، دو سال پہلے میں روزانہ کلونجی کا استعمال کرتا تھا، لیکن اچانک مجھے کھانسی ہوئی جو قریب دو مہینے تک جاری تھی، ڈاکٹر نے بلڈ رپورٹ دیکھا تو کہنے لگا، یار آج تک اتنی اچھی رپورٹ نہیں دیکھی ہے، کیا کھاتے ہو؟؟
خیر وہ غیر مسلم تھا اس لئے میں نے صرف مسکرا دیا،...