الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم گڈ مسلم بھائی،
بھائی میرا اس بلاگ کو بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اس سے لوگوں کی اصلاح ہو سکے. اس سے پہلے بھی میں نے حنفی حضرات کی کئی کتابیں اپلوڈ کر چکا ہوں، اور ایسا کرنے سے پہلے میں نے اس فورم پر موجود علماء کرام (ابو الحسن علوی ) سے اجازت بھی لے چکا ہوں، ایسا نہیں ہے کہ میں...
خوش قسمتی سے ہم نے قرآن تھاماہم جن دنوں تعلیم اسلامی سے ناآشنا تھے اور زندگی کو صرف موج مستی کاسامان تصور کرتے تھے تو ان دنوں زمانے کے حوادث اورآندھیاں ہمیں اپنی مرضی سے اڑائے پھرتی تھیں ۔شب و روز گانے ڈانس پارٹی اور لھو و لعب میں گذرتے تھے موسیقی کو روح کی غذا گردانتے حالانکہ ہماری روح رو زبروز...
گناہوں کو حقیر مت سمجھئے :
گناہوں کو چھوٹا ، کم تر مت جانیے۔گناہ چھوٹے ہوں یابڑے گناہ تو گناہ ہوتے ہیں ۔ارتکاب گناہ میں بے پرواہی برتنا، بار بار وہی گناہ کرنا، ان صغیرہ گناہوں کوکچھ نہ سمجھنا،اپنے آپ کو تباہ کرنے کے مترادف ہے ۔پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے ’’گناہوں کو چھوٹا نہ...
بھائی نے کتاب کے نیچے کمینٹ بھی کی ہے جس سے معلوم ہو رہا ہے کی کتاب مکمل نہیں ہے،
حقیقۃ التقلید و اقسام المقلدین(مقدمہ) - تقابل مسالک - علماء کے حالات و واقعات
جی ہاں بھائی جان، we are muslim میرا ہی بلاگ ہے، جسکی شروعات میں نے صرف وڈیو کے لئے کیا تھا، لیکن بعد میں دھیرے دھیرے کر کے بہت سی کتابیں اور دوسری کئی چیزیں میں ہر دو دن میں اپڈیٹ کرتا رہتا ہوں، اس بلاگ کو بنانے کا مقصد میرا صرف یہ تھا کہ میں اسلام کو فرقوں سے الگ کر کے ہر مسلک کے مواد کو اس...
نہیں نوید بھائی، ہندی ترجمہ تو پہلے کئی بار ہو چکا ہے، لیکن انٹرنیٹ پر کسی نے ابھی تک اس کتاب کو ای بک کی شکل میں نہیں رکھا تھا، ویسے ہندی ترجمہ کی کتاب مارکیٹ میں مل تو جاتی ہے لیکن وہ مکمل نہیں ہوتی، اس صحیح بخاری کو خریدتے وقت میں نے لاکھ کوشش کی تھی کہ مجھے مکمل صحیح بخاری کا ایڈیشن مل جائے...
ان شاء الله شاکر بھائی میری اگلی کوشش مکمل صحیح بخاری کی تکمیل پر رہیگا، اس چھوٹی سی تین جلد کی کتاب کو بنانے میں مجھے آٹھ مہینے کا وقت لگا، کیونکی میں اکیلے ہی کام کرتا ہوں، میرے پاس کوئی ٹیم بھی نہیں ہے، اور مجھے ایک چھوٹے سے اسکینر جو کی میری آفس میں ہے اسی سے کام کرنا پڑتا ہے، اور وہ بھی میں...
شاکر بھائی کا تھ دل سے شکریہ کرنا چاہونگا کہ انہوں نے مجھے step by step کتاب کو بنانے کا طریقہ سکھایا. الله شاکر بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین.
http://www.kitabosunnat.com/forum/آپ-کی-تجاویز،آراء-اورشکایات-172/صحی-بخاری-ہندی-زبان-میں-485/
الحمد للہ اس بار الله کی توفیق سے مختصر صحیح بخاری کا ہندی ترجمہ آپ سبھی بھائیوں کی خدمت میں حاضر ہے، میں ہندوستان میں رہتا ہوں، اور یہاں دنیا کی ٢٠ فیصد آبادی ہے، اور سبھی بھائیوں کو ہندی زبان میں صحیح بخاری کا بہت شدت سے انتظار تھا، اور انٹرنیٹ پر یہ کتاب ابھی تک دستیاب نہیں تھی، اسی لئے میں...
Mukhtasar Sahi Bukhari in Hindi language: First time on Internate
मुख़्तसर सही बुखारी हिंदी भाषा में पहली बार
Pages : 1921
Total Size : 47.6
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Part 01 | Part 02 | Part 03
Right click on Download Links and click-...
بریلوی حضرات کی سب سے خطرناک بات مجھے یہ لگتی ہے کہ وہ کسی بھی بدعت کو بدعت نہیں سمجھتے، اپنے مطلب کے لئے جس بدعت پر عمل کرنا ہوتا ہے تو وہ اسے بدعت حسنہ کا نام دے کر خوش رہتے ہے، الله ہمارے ان بھائیوں کو ہدایت دے.
لیکن میرے پیارے شاکر بھائی کیا پہلے والی سیٹنگ نہیں ہو سکتی، جو ہم پچھلے دنوں میں استعمال کر رہے تھے.؟؟
بار بار کٹرل+5 دبانا بہت مشکت بھرا کام لگتا ہے.
اور کئی دوسری پوسٹ میں "جزاک الله خیر" والے بٹن کو دبانے کے باوجود جزاکاللہ نہیں پہنچتی ہے..
آخر کچھ تو ھل ہوگا جس سے ہم سبھی بھائی دل کھول...