الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام محترم مسلم صاحب .
آپ نے کہا کہ دین الله کے یہاں ایک ہی ہے کیا آپ بتا سکتے ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام دنیا میں نہیں تھے تو نوح علیہ السلام کیسے حج کرتے تھے؟ حج کرنا تو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے کیا آپ اس پر بھی یہی اعتراض کرینگے کہ شاید نوح علیہ السلام بھی حج کرتے ہونگے؟؟!!؟؟...
انگلش ہیڈنگ کی ضرورت
میری اوپر والی پوسٹ پر دھیان دیں جو قریب ٨ مہینے پہلے کی ہے.
انتظامیہ کو اس بارے میں میں نے پہلے بھی بتایا تھا. لیکن کچھ خاص فرق نہیں پڑا.
امید ہے انتظامیہ اس پر دھیان دیگی.
قبولِ اسلام کا سفر لورین بوتھ
لورین بوتھ نے جو ایک معروف تجزیہ نگار اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیر کی خواہرنسبتی ہیں، حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اس حوالے سے ان کا ایک انٹرویو قدرے اختصار سے پیش ہے جو انھوں نے پریس ٹی وی کے پروگرام ’فیس ٹو فیس‘ میں...
السلام علیکم
کیا "ماہنامہ رشد کا علم قراءت نمبر" ہر مہینے پبلش ہوتا ہے؟
آپکی ویبسائٹ پر تو صرف دو ہی رسالے ہے؟
کیا آپ کے پاس اور ماہنامہ رشد کا علم قراءت نمبر موجود ہے؟
ولسلام
وعلیکم السلام بھائی مسلم.
بھائی میں کوئی موضوع سے نہیں بھٹکا. آپ نے کہا کی الله نے قرآن میں چہرے کا پردہ کا کوئی حکم نہیں دیا، اور آپ نے آیت پیش کر کے خود ہی اسکی تفسیر بھی بتا دی. اس لئے میں نے کہا کی "السلام علیکم" یا "وعلیکم السلام" بھی قرآن سے ثابت نہیں ہے تو آپ کیوں اس پر عمل کرتے ہے؟؟ بس...
“ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم
میرے پوسٹ کے آخری لائن میں حوالہ دیا جا چکا ہے. شاید آپکا دھیان اس طرف نہیں گیا.
ماشاء الله بہت بڑھیا بلاگز ہے آپکے . الله آپکو دین کا کام کرتے رہنے کی استقامت عطا فرماے آمین.
میں بھی آپ ہی کی طرح ایک بلوگ پر کام کرتا ہوں. میرا بلوگ یہ رہا:
momeen.blogspot.com
وعلیکم السلام بھائی مسلم.
نہیں بھائی یہ میری لکھی تحریر نہیں ہے.
بھائی آپکا وہی پرانا راگ پھر شروع ہو گیا. خیر چلیں چہرے کے پردے کا کوئی ذکر نہیں آیا تو اس سے یہ بات کہاں ثابت ہوتی ہے کی قرآن نے یہ فعل کرنے سے منع کیا ہے؟؟
اس کی ایک مثال آپ خود ہی ہے . دیکھئے نہ قرآن میں تو کہیں بھی "السلام...
السلام علیکم زبیدہ بہن،
اس میں پوچھنے والی کونسی بات ہے. ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے کہ دین کے کام میں کوئی copyright نہیں ہونا چاہیے، یہ تحریر میری نہیں ہے لیکن پھر بھی آپکو دعوت کا کام کرنا چاہیے. اگر آپ کسی کی تحریر کاپی پیسٹ کر رہی ہے تو آپکو اصل حوالہ ضرور دینا چاہیے جیسے کی میں نے پوسٹ کے...
ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم
درج ذیل سطور میں صرف وہ احادیث مبارکہ تحریر کی جا رہی ہیں جو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے کسی تین افراد، اشیاء یا تین احکام کے متعلق بیان کی تھیں۔ ان تمام احادیث میں تین کا ہندسہ مشترک ہے۔ ملاحظہ فرمائیے، یہ تمام احادیث مبارکہ ہیں۔ (ترجمہ):
1 رسول اللہ صلی...
دین کے مخالف اُمور
زیر نظر سطور میں ہم خواتین میں پائے جانے والے چند ایسے اُمور کا تذکرہ کر رہے ہیں جو دین کے برعکس ہیں اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے منافی ہیں۔
عقیدہ
عقیدے کے مخالف اُمور جو بکثرت خواتین میں پائے جاتے ہیں اور ان سے اجتناب بہت ضروری ہے۔ ان میں سرفہرست، جادو ٹونا ہے۔ جادوگروں...
السلام علیکم.
ہمارے یہاں محلہ میں ایک اجتماع ہوا تھا جہاں میں نے ایک بات سنی کی حج کی تکبیر کے بارے میں : اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اس مجلس میں مخاطب علماء بیان کر رہے تھے کہ حج کی تکبیر اسلئے کہی جاتی ہے کہ جب ابراہیم...
وعلیکم السلام عبدالرحمٰن بھائی جان.
ان شاء الله آپ کو یہاں دین میں اضافہ ہوگا. آپ سے بھی درخواست ہے کی اپنا قیمتی وقت نکال کر یہاں فورم پر بھی دینی مضامین میں ہمارا ساتھ دینگے. الله آپکو خوش رکھے آمین.
وعلیکم السلام بھائی صدیق
اصل میں جس ویب سائٹ سے میں نے یہ تحریر کاپی کی ہے وہاں بھی حوالے نہیں تھے، اس کے لئے معذرت چاہتا ہوں.
میری کوشش یہی ہوتی ہے کی میں حوالہ پیش کروں لیکن اصل تحریر میں نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے. آئندہ دھیان دونگا. ان شا الله.