تمباکونوشی
سگریٹ اور تمباکونوشی انسانی صحت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ دشمن صحت ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ایک ناپاک اور خبیث چیز بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے: (ترجمہ)’’اور (اللہ) مومنوں کیلئے پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے اور ناپاک چیزوں کو حرام کرتا ہے‘‘۔ (سورہ اعراف)۔
تمباکو نوشی ایک عالمی وباء ہے۔...