الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت اللہ کو حاضر ناظر جان کر اپنا نکاح مرد سے خود ہی کر سکتی ہے ؟ اور کہا جائے کہ ایسے نہیں ہوتا تو جواب ملتا ہے کہ اللہ سے بڑا کون گواہ ہو سکتا ہے ؟ شریعت میں اس کی کیا سزا ہے ؟
برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی کی جائے۔
السلام علیکم!
چھینکنے والا اگر الحمد للہ نہ کہے یا اگر کہے تو آواز نہ سنائی دے۔ یا پھر دور سے کسی چھینکنے والے کی آواز آئے۔
کیا چھینے کی آواز سن کر جواب میں کلمات ادا کرنے چاہییں ؟ یا پھر اس شخص سے الحمد للہ سن کر جواب دینا ہو گا ؟
السلام علیکم!
کیا مسجد کے لئے لوگوں سے سوال کرنے یا اپیل کرنے کی اسلام اجازت دیتا ہے؟
اکثر دیکھا گیا ہے کہ نماز ختم ہوتے ہی کچھ افراد کھڑے ہو کر اپیل کرنا شروع کر دیتے ہیں، میں فلاں جگہ سے آیا ہوں۔ وغیرہ وغیرہ۔
اسلام تو سوال کرنے سے منع کرتا ہے۔ سوال صرف اللہ سے ہی تو ہونا چاہئے۔ برائے...
السلام علیکم۔
بعض افراد کہتے ہیں نماز سے سلام پھیرتے وقت دائیں بائیں کراماً کاتبین کو دیکھنا چاہیے۔ مگر بعض لوگ کوئی اور طریقہ اختیار کرتے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو عمل کرتے تھے وہ بتا دیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امام کے پیچھے اگر ١٣ سالہ نوجوان بچہ جو کہ قرآن حفظ بھی کر رہا ہو، کھڑا ہونے سے منع فرمایا گیا ہے ؟ کیا وہ بچہ پہلی صف میں بھی نہیں کھڑا ہو سکتا ؟
پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرتا ہو اور امام کی غیر موجودگی میں کیا وہ جماعت کروا سکتا ہے ؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امام کے آگے صرف تھوڑے سے فاصلے پر ہی سامنے دیوار ہو، اور امام کے آگے سے کسی بھی فرد کا گزرنا بھی ممکن نہ ہو، تو کیا پھر بھی امام کے آگے سترا رکھنا ضروری ہے ؟ اگر ہاں تو اس کے پیچھے حکمت کیا ہے ؟ کیونکہ اکثر مساجد میں اس کا خاص طور پر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ناخن اول تو بڑے ہونے نہیں چاہیں۔ مگر پھر بھی اگر بھول چوک ہو جائے، نہ یاد رہے اور وہ بڑے ہو جائیں تو اس کے بارے میں کیا فرمان ہے ؟
ایک بھائی نے کہا کہ میں نے کہیں سے سنا ہے کہ ناخن اگر بڑے ہو جائیں تو کھانا پینا حرام ہو جاتا ہے۔
برائے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج کل شرٹ پر عام تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ کچھ تو مکمل تصویر بنی ہوتی ہے اور بعض پر مصوری ہوئی ہوتی ہے۔ پرندوں کی تصویریں بھی دیکھنے کو ملی ہیں۔کیا ان شرٹ کے ساتھ نماز ہو جاتی ہے ؟
اب ایک بچہ نے مجھ سے پوچھ لیا بھائی میرے پاس تو بہت...