بشیر بھائی جان آپ پوری تحریر لکھ دیا کریں تو بہتر ہوگا.
اس طرح سے ادھوری تحریر سے کچھ تکلیف ہوتی ہے،
یہاں سپامنگ سے تو کوئی خطرہ نہیں ہے،آپ پوری تحریر لکھنے کے بعد آخر میں اپنی سائٹ کا اصل لنک بھی دیا کریں، تا کہ لوگ آپکی سائٹ پر آ سکے.
آپکا مضمون پڑھ کر بہت اچّھا لگا، جزاک الله خیر.