بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کے لئے…
جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے گناہوں، منکرات اور برائیوں کو چھوڑے گا تو اللہ تعالیٰ اسے بہترین نعم البدل عطا فرمائے گا۔
دیکھئے! خواہشات اور شہواتِ نفس، دلوں کو کنٹرول کر لیتی ہیں۔ بلکہ دلوں کو اپنے قبضے میں لے کر اپنی مرضی کے مطابق چلاتی ہیں۔...