الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی
آپ کی دونوں تجاویز اچھی ہیں لیکن پہلی تجویز پر میرا عمل کرنا تو مشکل ہے، کیونکہ انگریزی زبان کو زیادہ نہ جاننے کی وجہ سے ترجمہ کرنا میرے لئے دشوار ہے اور دوسری تجویز پر عمل ہو رہا ہے، اکثر پوسٹس کے نیچے یونی کوڈ مواد موجود ہے۔ الحمدللہ
انا للہ وانا الیہ رجعون
مجھے اپنا نظریہ بیان کرنے والوں سے زیادہ اپنا نظریہ دوسروں پر مسلط کرنے والوں سے الجھن ہے، آپ کو پتہ ہے آپ کیا کہہ رہے ہیں، یہاں جواب دینے کی خود آصف صاحب نے گزارش کی تھی، جب میں نے ان کی پوسٹ کو غیر متفق کیا تو انہوں نے اپنا نظریہ بیان کیا جس کے جواب میں میں نے یہ بات...
میں کیسے اتحاد کروں
اللہ کے دین سے میں نے سیکھا اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں
لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی مشکل کشا سمجھتے ہیں۔
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟
اللہ کے دین سے میں نے سیکھا قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
لوگ ہدایہ کو بھی قرآن کی طرح سمجھتے ہیں
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟
اللہ کے...
شیخ عمر صدیق کی تقریر سے پولیس حرکت میں آ گئی اور فون پر فون آنے لگے کہ اسپیکرز بند کئے جائیں، اور زاہد بھائی نے بتایا کہ آس پاس کے پڑوس جو غالبا دیوبندی تھے وہ لڑنے کے لئے آ گئے۔
شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ کو صرف 35 منٹ دئیے گئے، جس کی وجہ سے وہ ناراض ہو کر اٹھے۔ شیخ صاحب پہلی بار خان پور تشریف...
السلام علیکم
شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ کو میں پہلے نہیں جانتا تھا، لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے معلوم ہوا کہ یہ تو بہت ہی زبردست مناظر ہیں، اسلام کی حقانیت کو کھل کر بیان کرتے ہیں، اور اہل باطل سے مداہنت اختیار نہیں کرتے۔ الحمدللہ
شیخ عمر صدیق 29 مارچ 2014 بروز ہفتہ خان پور میں منعقد ہونے والی سیرت...
احناف کی کم ظرفی
احناف اپنی مدون کی گئی فقہ کو درست ثابت کرنے کے لئے اب قرآن و سنت کی شفاف اور واضح تعلیمات پر تنقید کرتے ہوئے بھی نہیں چونکتے، جب احناف حضرات سے کوئی مسئلہ ثابت نہ ہو پائے تو طرح طرح کے اعتراضات قرآن و سنت پر کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے، جیسے نماز کے مسئلے پر اگر کسی حنفی سے آپ...
جزاک اللہ خیرا انکل
آپ کی ملاقات کے بارے میں جان کر اچھا لگا، میں کراچی میں دوستوں سے تو ملتا رہتا ہوں، لیکن لاہور کے بھائیوں سے ملنا چاہتا ہوں، بس کچھ مجبوریوں کے باعث ایسا کرنا ابھی کچھ مشکل ہے۔
ایک ملاقات ہم نے بھی کی تھی، آپ اس کا بھی احوال پڑھ لیں...
سوال: کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کسی تصوف وغیرہ سے منسلک تھے؟
سوال: کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے بڑھ کر کوئی اِس اُمت میں نیک ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا موجودہ دور کے صوفی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین جیسے متقی ہو سکتے ہیں؟
سوال: تو پھر مان لینا چاہئے کہ صحابہ کرام رضی...
خضر حیات
بھائی! میں تسبیح صرف دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر پڑھتا ہوں، استنجا کرنے کی وجہ سے تسبیح بائیں ہاتھ پر نہیں کرتا۔ کیا میرا یہ فہم درست ہے؟
نیز
میں بائیں ہاتھ پر تسبیح نہ کرنے کی وجہ سے دائیں ہاتھ پر کی گئی تسبیح کی گنتی بائیں ہاتھ پر شمار کرتا ہوں۔ کیا تسبیح کی تعداد گننا بھی یوں درست ہے
؟
یہ میرے خیال میں پچھلے ون ڈے ورلڈ کپ کا ایک میچ ہے، جس میں ہر کھلاڑی کی پوزیشن کو اس طرح واضح کیا جاتا تھا، جب انڈیا کے بالر محمد عرفان کی پوزیشن کو بھی واضح کیا تو چونکہ اس کے نام سے پہلے محمد لکھا تھا، اس لئے انہوں نے ایسا کر دیا۔
بہرحال اگر تو آئی سی سی کرکٹ بورڈ نے جان بوجھ کر لکھا ہے تو...