الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کلیم بھائی جان ، آپکو دوبارہ اس فورم پر دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی ہے.
میں کل رات میں ہی سوچ رہاتھا کی شاکر بھائی سے پوچھو کے کلیم بھائی کی طبیعت اب کیسی ہے؟
الله آپ کو خوش رکھے آمین.
جزاک الله خیر ارسلان بھائی،
اصل میں مجھے یہ پتا ہی نہیں ہے کی اصل لفظ ہے کیا ، اسی لئے مجھ سے غلطی ہو جاتی ہے،
مثال کے طور پر جب میں فورم پر نیا تھا جب میں لفظ "جائز" کو "جایج" لکھتا تھا، ایسی غلطی ہونا لازمی بات ہے کیونکی میں زیادہ اردو جانتا نہیں ہوں، اردو لکھ سکتا ہوں لیکن تلفظ میں غلطی...
جزاک اللہ خیراً شاکر بھائی,
طارق بن زیاد بھائی کو یقینن اس سے فایدہ ہوگا،
تھوڑی کوشش کرنے کے بعد طارق بھائی کا حوصلہ بڑھ جاےگا، اور لگ بھگ ٨٠% اردو لکھنا سکھ جاینگے. انشاء الله
کیا گنہگار شخص کی میت وزنی ہوتی ہے؟
میں نے سنا ہے جو شخص دنیا میں برے کام کرتا ہے تو مرنے کے بعد اس کی میت کا وزن کافی بڑھ جاتا ہے؟ اور تعزیت کے وقت لوگوں کو میت اٹھانے میں بھی دکت ہوتی ہے.
اس کی کیا حقیقت ہے.؟
میرے پیارے بھائی عامر ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔<br>ہمیں معلوم ہے کہ بہت سے ممالک میں کفار نے مسلمانوں پر بہت ظلم کیے ہوئے ہیں ۔ ان کے دینی ، معاشرتی ،سماجی حقوق وغیرہ بھی معطل کیے ہوئے ہیں ۔ حتیٰ کہ ان کفار نے وہ حقوق جو کہ خود انہوں نے اپنے خوساختہ آئین میں مسلمانوں کو دئیے ہوئے ہیں...
آپ اردو لکھنے کے لئے میری یہ پوسٹ دیکھ لیں، اس سے آپ کی پریشانی حل ہو سکتی ہے.
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،
اردو لکھنے یا رومن اردو کے عادی احباب کے لئے واقعی بہت مفید ہے۔
اگر میں ان صاحب کی کتابوں کو اپلوڈ کرنا چاہوں تو کیا میں آپ کی دی ہوئی "ادارہ جاتی نوٹ" کے ساتھ اپلوڈ کر سکتا ہوں،؟؟
اس سے ڈاونلوڈ کرنے والے شخص کو آسانی ہوگی سمجھنے میں.
میں مولانا وحید الدین خان کے بارے میں اس لئے جاننا چاہتا ہوں کی ان صاحب کی کئی کتابیں میرے پاس موجود ہے جسے میں اپنے بلوگ پر رکھنے کے لئے سوچ رہا ہوں،
اگر معلوم ہو جائے کی یہ شخصیت کون ہے تو میں ان کی بھی کتابیں اپلوڈ کر دونگا
کیا اعتکاف میں نہانا گناہ ہوتا ہے؟ میرا ایک دوست ہے جو کی تبلیغی ہے وہ اس رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف میں تھا اور اس نے مجھے بتایا کی ہمارے امام نہانے سے روکتے تھے اور کہتے تھے کی اگر احتلام وغیرہ ہو جائے تبھی نہانے کی اجازت ہے ورنہ ایسے ہی جسم کو صاف رکھنے کے لئے نہانا گناہ ہوتا ہے، میرا دوست...
کیا آپ انگریزی میں سرچ کرنا چاہتے ہے یا کوئی اور زبان میں؟؟
اگر آپ انگریزی میں یہ پیج آپن کرنا چاہتے ہے تو آپ اس سائٹ اڈریس پر جائے ،
http://translate.google.com/translate?sl=auto&tl=en&js=n&prev=_t&hl=en&ie=UTF-8&layout=2&eotf=1&u=http%3A%2F%2Fwww.islamport.com%2F
آپکو اس لنک پر پوری سائٹ...