الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک الله شاکر بھائی،
میں بھی شروع سے اب تک گوگل میں ہی ٹائپ کر رہا ہوں اور یہاں اس فورم پر پیسٹ کر رہا ہوں،
اگر گوگل نہ ہوتا تو شاید میں کبھی بھی اردو لکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا، اردو لکھنے کی دلچسپی مجھےگوگل سے ہی ملی اور آج آپ کے سامنے میرا حال موجود ہے، جب میں اس فورم پر پہلی مرتبہ آیا...
اسے ڈیلیٹ کرنے کا سوال ہی نہیں ہوتا سہج بھائی جان نے تو آپ کے موضوع پر اعتراض کیا ہے، آپ لوگ ایک طرف تو یہ کہتے پھرتاسے ڈیلیٹ کرنے کا سوال ہی نہیں ہوتا سہج بھائی جان نے تو آپ کے موضوع پر اعتراض کیا ہے، آپ لوگ ایک طرف تو یہ کہتے پھرتے ہے کی قرآن تحریف شدہ ہے، اور دوسری طرف اپنا دجل دکھاتے ہوے...
لیکن بھائی جان یہ تو مختصر صحیح بخاری ہے، مجھے تو جو آٹھ جلدوں میں صحیح بخاری ہے وہ چاہیے،
دراصل انٹرنیٹ پر آٹھ جلدوں میں موجود ہے لیکن وہ صحیح بخاری "مولانا محمد داود راز صاحب" کا ہے جو کی کافی پرانا ہو چکا ہے،
کیا کوئی نیا ترجمہ موجود ہے؟؟
اگر ہو تو میری یہ فرمائش کو کتب لسٹ میں شامل کر...
والاس جونسن نامی ایک امریکی نوجوان نے اپنی زندگی کے حسین ترین ایام ایک ورکشاپ میں لکڑیاں چیرنے میں گزار دیئے۔ اسکی جوانی کی بے محار طاقت پر مشقت اور سخت ترین کام کر کے کچھ زیادہ ہی تسکین پاتی تھی۔ اور آرے پر لکڑیاں چیرتے چیرتے اسکی زندگی کے چالیس سال گزر گئے ۔
یہ مشقت والا کام کرتے ہوئے...
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں، نہایت ہی آسان طریقے سے اردو ٹائپ کرنے کے لئے، اور نئے اراکین کے لئے جو کی اردو لکھنا جانتے ہی نہیں ہے انکے لئے تو یہ ایک نایاب تحفہ ہی ہے.
سبسے پہلے تو آپ اس لنک پر جائیے: Google Translate
پھر آپ جو لکھنا چاہے اسے صرف ٹائپ کرتے جائے ، اور اسکا اردو...
السلام علیکم ،
سینگی لگوانا کسے کہتے ہے،؟ حدیث میں یہ لفظ بار بار آتا ہے،
اس کے کیا فایدے ہے، اور اگر موجودہ زمانے میں سینگی لگانا ہو تو کس طرح کرنا ہوگا؟
یہ پوسٹ میں نے کچھ دن پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں،
جزاک الله خیر
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B1%D8%A4%DB%8C%D8%AA-%DB%81%D9%84%D8%A7%D9%84-77/%D8%B1%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%A2%D9%85%DB%8C%D9%86-2098/
اس طرح کی وڈیو میں اصلیت تو بھرپور ہوتی ہے لیکن اس طرح کی وڈیو ہمیں پوسٹ نہیں کرنی چاہیے، آپ طارق جمیل کا آپریشن کرینگے کل کوئی دیوبندی اہلے حدیث کے علماء کا آپریشن کرتا نظر آےگا، ،
اس طرح سے ویڈیو بازی شروع ہو جاےگی، اور علما کرام کسی بھی مسلک کا ہو غلطی ہر کسی سے ہوتی ہی ہے،
اس طرح کی وڈیو...
روزہ۔۔ احکام و مسائل
مٹی میں ملے ہودئے بہت سے بیج اور جڑیں جو عرصہ طویل سے نیم مردہ حالت میں پڑے ہوتے ہیں، جونہی موسم بہار آتا ہے تو ان میں زندگی کی رمق پیدا ہوجاتی ہے، اور دیکھتے ہی دیکھتے گردوغبار اڑانے والے میدان، شادابی سے لہلہانے لگتے ہیں۔
ایسے ہی امت مسلمہ کے بہت سے افراد کے دلوں...
جنازے میں شرکت کی فضیلت
1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص ایک دن میں یہ پانچ کام کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اہل جنت میں سے لکھ دیتا ہے: () مریض کی عیادت کرنا، () جنازے میں حاضر ہونا، () دن کا روزہ رکھنا، () نماز جمعہ کے لئے جانا، () اور گردن آزاد کرنا‘‘۔ (ترغیب:)۔
2 رسول...
مال تمہاری مگر وسائل معاشرے کی ملکیت ہوا کرتے ہیں
جرمنی ایک صنعتی ملک ہے جہاں دُنیا کی بہترین مصنوعات اور بڑے بڑے برانڈز مثلاً مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور سیمنز پروڈکٹس بنتے ہیں۔ ایٹمی ری ایکٹر میں استعمال ہونے والے پمپ تو محض اس ملک کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں بنتے ہیں۔ اس طرح کے ترقی...