الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جاپان کا رقبہ پاکستان کے رقبے کا صرف ۴۷ فیصد بنتا ہے۔ یہاں کی آبادی ساڑھے بارہ کروڑ ہے۔ انسانوں کی کثافت کا اس بات سے اندازہ لگا لیجیئے کہ یہاں فی مربع کیلومیٹر اوسطا ۳۳۷ لوگ بستے ہیں، جبکہ پاکستان میں فی مربع کیلومیٹر صرف ۲۲۱ لوگ بستے ہیں۔
یہ بھی یاد رہے کہ اس ملک کا تین چوتھائی رقبہ پہاڑی...
شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ براہ راست پروگراموں میں اُن سے پوچھے گئے سوالات کے جواب سننے کے...
دوسروں کی قدر کرنا سیکھیئے
خاوند سارے دن کے کام سے تھکا ہارا گھر واپس لوٹا ۔ ۔ ۔
تو کیا دیکھتا ہے کہ اُس کے تینوں بچے گھر کے سامنے ۔ ۔ ۔
کل رات کے پہنے ہوئے کپڑوں میں ہی مٹی میں لت پت کھیل رہے ہیں۔
گھر کے پچھواڑے میں رکھا کوڑا دان بھرا ہوا اور مکھیوں کی آماجگاہ ہوا ہے۔
گھر کے...
جلے ہوئے بسکٹ
جب میں چھوٹا ہوا کرتا تھا تو مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امی کو تو بس ایک ہی کام ہوتا تھا کہ جب بھی انہیں موقع اور وقت ملے تو مجھے کوئی نا کوئی اچھی سی چیز بنا کر کھلا دیا کریں۔
اور اس رات کو تو میں کبھی بھول ہی نہیں سکتا جب ایک لمبے تھکا دینے والے دن کے اختتام پر اور یقیناً تھکن...
جزاک الله خیر بھائی جان ،
اصل میں میں یہی جاننا چاہتا تھا کی آپ پورے مسلک کو دشمن کہ رہے ہے یا ان مسلک پر مسلط ائمہ کو کہ رہیں ہے.
اصل میں انہی ائمہ نے ہماری پوری عوام کو گمراہ کر کے چلے گئے ہے. اور آج ہمارے سامنے طرح طرح کے شرک ، کفر اور بدعت ہمارے اپنے بھائی کرتے دکھایی دے رہے ہے.
ہمارے معاشرے میں میں نے ایک بات دیکھی ہے کے جب کبھی بھی اذان ،اقامت ، یا ایسے ہی أشهد أن لا اله إلا الله پڑھا جاتا ہے لوگ اپنی شہادت کی انگلی کو اٹھاتے ہے جیسا کی نماز میں کیا جاتا ہے،
کیا یہ عمل درست ہے؟ یا بدعت ہے؟
جزاک الله خیر بھائی،
آپکے جواب دینے سے پہلے ہی میں نے میری پوسٹ ڈیلیٹ کر دی، کیونکی مجھے آپکی تحریر کو دوبارہ پڑھنے سے جواب مل گیا تھا،
اصل میں تحریر کو دو یا تین بار پڑھنے سے تمام مشکل اشکال دور ہو جاتے ہے، اور میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، خیر کوئی بات نہیں،
میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کی...
زبان کے لگائے ہوئے زخم
کسی جگہ ایک لڑکا رہتا تھا، انتہائی اکھنڈ مزاج اور غصے سے بھرا رہنے والا، اُسے راضی کرنا تو آسان کام تھا ہی نہیں۔
ایک دن اُس کے باپ نے ایک تھیلی میں کچھ کیل ڈال کر اُسے دیئے کہ آئندہ جب بھی تم اپنے آپے سے باہر ہو جاؤ یا کسی سے اختلافِ رائے ہو جائے تو گھر کے...
بھائی یہاں کوئی حضرت معاویہ کا ٹاپک نہیں چل رہا ہے، اور ہاں دوسری بات آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پورا لکھا کرے صرف "ص" نہ لکھا کریں، آپ لوگ حسن اور حسین اور نہ جانے کن کن صحابہ کے نام کے آگے علیہ وسلم لگاتے ہے اور پورا علیہ وسلم لگاتے ہے لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لکھتے ہوے آپ لوگوں...
میرے خیال سے اونچی عمارتیں بنانا اتنا برا کام بھی نہیں ہے، یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ضرور ہے لیکن اونچی عمارتیں بنانا کوئی گناہ بھی نہیں ہے، (میری ذاتی راے)
ٹھیک کہا بھائی آپ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کی کعبہ کے چارو طرف اونچی عمارتیں بن جاےگی، اس ویڈیو میں تو صرف ایک ٹاور دکھایا گیا ہے جبکی سعودی سرکار کا ٢٠٢٠ کا منصوبہ کچھ یوں ہے.:
لگتا ہے نوید بھائی نے گوگل میں ہی ٹائپ کیا ہے.
تھوڑی کوشش کرنے کے بعد آپ مہارت حاصل کر سکتے ہے.
نوید بھائی "بہت" لکھنے کے لئے آپ صرف "BHT " ٹائپ کیجئے ، اگر آپ BOHT ٹائپ کرینگے تو غلطی سے "بوہت" ٹائپ ہو جاےگا.