• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (الحدیث ۲۸ شعبان۔ ۱۴۲۷ھ بمطابق ستمبر۲۰۰۶ء)
  2. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    جھوٹ ہی جھوٹ ... فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اﷲِ عَلَی الْکٰذِبِیْنَ (آل عمران) الاستاذ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے آخر کار اٹھارہ ماہ بعد اپنا وعدہ پورا کر دکھایا اور بڑی محنت اور عرق ریزی سے ماسٹر امین اوکاڑوی کے پچاس جھوٹ جمع کر کے عوام کی عدالت میں پیش کر دیئے تاکہ لوگ اس جھوٹے انسان کی حقیقت...
  3. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مسند احمد میں تحریف حنفیہ نے مسند احمد کو حیدرآباد دکن سے شائع کیا تھا۔ حسب عادت ان لوگوں نے اس میں بھی تحریف کی اور بے لذت کی ہے۔ مثل معروف ہے کہ ''چور چوری سے جائے مگر ھیراپھیری سے نہ جائے'' یہی کچھ یہاں معاملہ درپیش آیا ہے کہ مذکورہ تحریفات تو کسی مقصد اور مطلب کی غرض سے کی تھیں مگر اس تحریف...
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    حنفیہ کی شہادت علامہ نیموی حنفی مرحوم نے (آثار السنن ص۲۰۶) میں اسے مستدرک سے نقل کیا ہے مگر الفاظ ''لا یقعد'' بیان کئے ہیں اور اس کے حاشیہ در حاشیہ تعلیق التعلیق میں صراحت کی ہے کہ امام بیہقی نے معرفۃ السنن والاثار میں کہا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت ابان کے طریق میں ''لایقعد'' کے...
  5. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    محدثین کی گواہی امام بیہقی نے (السنن الکبری ص۲۸ج۳) میں اس روایت کو مستدرک کی سند سے ہی بیان کیا ہے جس کے الفاظ ''لا یقعد'' ہیں۔ علامہ ذہبی نے (تلخیص مستدرک ص۳۰۴جز۱) میں، حافظ ابن حجر نے (فتح الباری ص۳۸۵ج۲) اور (تلخیص الحبیر ص۱۵ ج۲) میں اسے مستدرک سے نقل کیا ہے اور الفاظ ''لا یقعد'' ہی نقل کئے ہیں۔
  6. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مستدرک حاکم میں تحریف مستدرک حاکم میں ابان بن یزید عن قتادۃ عن زرارۃ بن اوفی عن سعد بن ہشام کی سند سے ایک روایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے وتر کی تعداد کے بارے مروی ہے جو متن کے اعتبار سے شاذ ہے۔ (تفصیل دین الحق ص۴۳۴ج۱ میں دیکھئے)۔ اس حدیث کے الفاظ تھے کہ: عن عائشۃ قالت کان رسول اﷲ صلی اللہ...
  7. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    وجہ تحریف ترمذی مع تحفہ صفحہ۲۵۴ ج۱ میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم کی روایت سے ایک حدیث مروی ہے جس سے فریق ثانی ترک قراء ت خلف الامام کا استدلال کرتا ہے۔ (احسن الکلام ص ۲۷۸ ج۱) مگر اس کی سند میں ابن اکیمۃ اللیثی راوی ہے۔ صحیح مسلم میں تحریف اس غرض سے کی گئی تاکہ ابن اکیمۃ اللیثی کو صحیح مسلم کا...
  8. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    صحیح مسلم میں تحریف ملک سراج الدین اینڈ سنز نے ۱۳۷۶ھ میں مولوی محمد ادریس کاندھلوی وغیرہ دیوبندی کی تحقیق سے صحیح مسلم کو شائع کیا۔ اس میں حنفیت کی تائید کی غرض سے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حسب ذیل سند وضع کی گئی: حدثنی عبیداﷲ بن معاذ العنبری قال نا ابی قال نا محمد بن عمرو اللیثی عن عمرو بن مسلم...
  9. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    گھر کی شہادت اکابر احناف نے بھی اس روایت کو جابر عن ابی الزبیر سے ہی بیان کیا ہے، دیکھئے: (شرح معانی الآثار ص۱۴۹ ج۱) علاوہ ازیں مولانا عبدالحئی لکھنوی حنفی مرحوم نے ابن ماجہ سے جابر عن ابی الزبیر ہی نقل کیا ہے۔امام الکلام ص۱۸۷ و التعلیق الممجد ص۹۶، علامہ زیلعی حنفی نے بھی نصب الرایہ ص۷ ج۲ میں...
  10. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    ابن ماجہ کی سند محدثین کی عدالت میں یہ روایت سنن ابن ماجہ کے علاوہ متعدد محدثین کرام نے روایت کی ہے۔ مگر ان تمام نے جابر عن ابی الزبیر ہی بیان کی ہے۔ دیکھئے: (سنن دارقطنی ص۳۳۱ ج۱، ابن عدی ص۵۴۲ و کتاب القراء ت ص۱۵۸ و مسند احمد ۳۳۹ ج۳)۔
  11. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    سنن ابن ماجہ میں تحریف سنن ابن ماجہ کو بعض نے صحاح ستہ میں شمار کیا ہے۔ درسی اور متداول کتاب ہے، اس میں صحیح و ضعیف بلکہ موضوع روایات بھی ہیں اس میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہم سے مروی ایک روایت ہے: من کان لہ امام فقراء ۃ الامام لہ قراء ۃ جس کا (نماز میں) امام ہے تو امام کی قراء ت اسی کی قراء ت ہے۔...
  12. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    ابوداوٗد میں تیسری تحریف سنن ابی داوٗد ص۱۲۰ ج۱ میں امام ابوداوٗد نے ایک عنوان باب من أری القراء ۃ اذا لم یجھر کا باندھا تھا مگر مولوی محمود حسن خان حنفی دیوبندی نے جب ''ابوداوٗد'' کو اپنی تصحیح سے شائع کروایا تھا اسے باب من کرہ القراء ۃ الفاتحۃ الکتاب اذا جھر الامام سے بدل دیا حالانکہ کسی بھی...
  13. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    گھر کی شہادت حالانکہ مولوی محمود حسن خان کی تصحیح سے جو ابوداوٗد کا نسخہ شائع ہوا تھا اس کے صفحہ ۱۱۶ جلد اول کے حاشیہ پر نسخہ کی علامت دے کر لکھا ہوا تھا کہ ایک نسخہ میں یہ عبارت بھی موجود ہے پھر مذکورہ تمام عبارت کو نقل کیا گیا ہے۔
  14. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    ابوداو'د میں دوسری تحریف امام ابوداو'د رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم سے مروی روایت عدم رفع الیدین پر جرح کرتے ہوئے کہا تھا کہ: ھذا حدیث مختصر من حدیث طویل و لیس ھو بصحیح علی ھذا اللفظ یعنی یہ ایک طویل حدیث کا اختصار ہے اور یہ صحیح نہیں اس معنی پر کہ دوبارہ رفع الیدین نہ کرتے...
Top