الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہم سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہم کے دورِ خلافت میں بھی بیس راتوں (عشرین لیلۃ) تک ہی تراویح پڑھایا کرتے تھے اور اسی صفحہ پر دوسرے اثر کے مطابق وہ عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے دورِ خلافت میں بھی بیس راتوں (عشرین لیلۃ) تک ہی تراویح کی نماز پڑھایا کرتے تھے۔ ان دونوں مقامات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
استاد محترم عبدہ علیل ہیں۔
لاباس طھور ان شاء اللہ۔
اللہ تعالی ہمارے استاد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ سے نوازے۔ آمین
محدث فورم کے اراکین سے استاد محترم کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
مرزائی عذر:
مسیح کو نماز و زکوٰۃ کا حکم زندگی بھر کے لیے دیا گیا تھا آسمان پر روپیہ اور مستحقین زکوٰۃ کہاں ہیں؟ اَوْ صَانِیْ بِا الصَّلٰوۃِ وَالزَّکٰوۃِ مَا دُمْتُ حَیًّا۔ (۲۷۴) (مریم ع۲)
الجواب:
کسی نے سچ کہا ہے کہ خوئے بدرا بہانہ ہائے بسیار۔ کسی بھوکے سے پوچھا گیا دو اور دو کتنے ہوتے ہیں۔ وہ...
اعتراض:
وَالَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَھُمْ یُخْلَقُوْنَ اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَائٍ وَمَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ۔ (سورہ نحل ع۲)
'' یہ مشرک جن لوگوں کو اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ ایسے ہیں کہ انہوں نے کچھ پیدا نہیں کیا بلکہ وہ پیدا کئے گئے ہیں ،...
اعتراض:
اَلَمْ یَجْعَلِ الْاَرْضَ کِفَاتًا اَحْیَائً وَّامَوْاتًا۔ کیا نہیں بنایا ہم نے زمین کو اپنے ساتھ ملائے رکھنے والی زندوں اور مردوں کو وَلَکُمْ فِیْ الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّمَتَاعٌ اِلٰی حِیْنَ۔ اور تمہارے لیے زمین میں ٹھکانا ہے اور فائدہ اٹھانا ہے ایک مدت تک وَقَالَ فِیْھَا تَحْیَوْنَ...
مرزائی عذر:
قرآن میں ہے کہ مسیح اور اس کی والدہ کھانا کھایا کرتے تھے اس سے استدلال یہ ہے کہ مریم علیہ السلام بوجہ موت کھانے سے روکی گئی ہے۔ یہی حال مسیح کا بھی ہے۔ (۲۶۷)
الجواب:
حق تعالیٰ نے عیسائیوں پر جو مسیح کو اور اس کی والدہ کو خدا مانتے ہیں حجت قائم کی ہے کہ وہ دونوں تو لوازم بشری مثل...
اعتراض:
اس جگہ موسیٰ علیہ السلام کی روحانی زندگی مراد ہے۔
الجواب:
یہ کہنا کہ یہ روحانی زندگی ہے بالکل غلط ہے اور مرزا صاحب کی تقریر کے بالکل خلاف ہے روحانی زندگی تو بعد وفات سب انبیاء کو حاصل ہے اس میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کیا خصوصیت حاصل ہے۔ نیز اس کے بعد مرزا صاحب نے جو حضرت عیسیٰ علیہ...
تردید دلائل وفات مسیح علیہ السلام
مرزائی عذر:
مصنف مرزائی پاکٹ بک نے دزدیکہ بکف چرا داشتہ کی مثال پوری کرتے ہوئے (۱)آیت فَلَمَّا توفیتنی (۲) آیت مُتَوَفِّیْکَ وَرَافِعُکَ الی سے وفات کا ثبوت دینا چاہا ہے۔ حالانکہ یہ دونوں حیات مسیح پر دلیل ہیں کَمَا بَیَّنْتُہٗ مَرَارًا۔ ناظرین کرام! ثبوت...
حدیث نمبر ۱۴:
تفسیر ابن جریر جو '' رئیس المفسرین و معتبر آئمہ حدیث میں سے ہے۔''(۲۳۱) تفسیر در منثور جلد ۲ ص۳ پر ہے کہ جب نجران کے عیسائی آنحضرت کے پاس آئے اور ان سے توحید و تثلیث پر گفتگو ہوئی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اَلَسْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اَنَّ رَبَّنَا حَیٌّ لاَّ یَمُوْتُ...
تیرہویں حدیث:
عَنِ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ لِلْیَھُوْدِ اِنَّ عِیْسٰی لَمْ یَمُتُ وَاِنَّہٗ رَاجِعٌ اِلَیْکُمْ قَبْلَ یَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔(۲۲۲)
''حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آنحضرت نے یہود کو مخاطب کرکے فرمایا: تحقیق عیسیٰ فوت نہیں ہوا۔ لاریب وہ تمہاری طرف اترے گا...
بارہویں حدیث:
بخاری و مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اِنَا اَوْلَی النَّاسِ بِعِیْسَی ابْنَ مَرْیَمَ فِی الْاُوْلٰی وَالْاٰخِرَۃِ الْاَنْبِیَائَ اِخوَۃٌ مِّنْ عَلاَّتٍ وَاُمَّھٰتُھُمْ شَتّٰی وَدِیْنھم وَاحِدٌ وَلَیْسَ بَیْنَنَا نَبِیٌّ(۲۱۵)میں...
گیارہویں حدیث:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ آنحضرت سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا مجھے اس ذات واحد کی قسم ہے جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ تحقیق اتریں گے تم میں ابن مریم حاکم و عادل ہو کر پس صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کرائیں گے اور جزیہ اٹھا دیں گے ان کے زمانہ میں مال اس قدر ہوگا کہ...
دسویں حدیث:
مسلم کی حدیث میں ہے کہ آنحضرت نے فرمایا: فَیَنْزِلُ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ فَیَقُوْلُ اَمِیْرُھُمْ تعالَ صَلِّ لَنَا فَیَقُوْلُ لَا اِنَّ بَعْضَکُمْ عَلٰی بَعْضٍ اُمَرَائُ تَکْرِمَۃَ اللّٰہِ ھٰذِہِ الْاُمَّۃَ۔ (۲۰۷)(نزول عیسیٰ علیہ السلام )پس نازل ہوں گے عیسیٰ ابن مریم۔ مسلمانوں کا...
نویں حدیث:
بخاری و مسلم کی روایت ہے کہ آنحضرت نے فرمایا: کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا اَنْزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ۔(۲۰۲) تم کیسے ہوگے جب مسیح تم میں نازل ہوگا اس حال میں کہ تم سے ایک امام موجود ہوگا۔
اس حدیث سے بھی حضرت عیسیٰ کا آنا ثابت ہے اگرچہ لفظ سماء نہیں مگر بقرنیہ...
سیر اعلام النبلاء کا حوالہ
علامہ ذہبی (المتوفی:۷۴۸ھ) نے سنن ابی داو'د کے حوالہ سے ابی بن کعب کی روایت کو نقل کیا ہے اور اس میں انہوں نے عشرین رکعۃ کے الفاظ نقل کئے ہیں اگر یہ تحریف نہیں ہے تو علامہ ذہبی کو یہاں نقل میں غلطی لگی ہے کیونکہ انہوں نے اپنی دوسری کتاب المہذب میں عشرین لیلۃ ہی نقل...
ان تمام دلائل سے واضح طور پر ثابت ہو گیا کہ اصل حدیث میں عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ ہیں اور دیوبندیوں کے ہاتھوں کی صفائی کے باوجود بھی وہ عشرین لیلۃ کو بدلنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور آگے ''قول فیصل'' میں اس حقیقت کو مزید واشگاف کیا گیا ہے۔
اس کے بعد جب سنن ابی داو'د کو شائع کیا گیا تو متن میں رکعۃ کے الفاظ داخل کر دیئے گئے اور حاشیہ سے عشرین لیلۃ کے الفاظ کو غائب کر دیا گیا۔ ملاحظہ فرمائیں