مفہوم وترجمہ
امیبا ایک انتہائی چھوٹا سا جاندار ہے جو کہ جوہڑوں، تالابوں اور زیر سمندر چٹانوں میں رہتا ہے۔یہ انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ یہ خوردبین کی مددسے ہی نظر آتا ہے۔ضرروت اور حالات کے مطابق یہ اپنی ہیت تبدیل کرتا ہے۔جب یہ حرکت کرنا چاہتا ہے تو یہ اپنے جسم کو باہر کی طرف پھیلاتا ہے ایک قدم...