الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ایک غیر مرئی کشتی ہےسواریوں کی بہت گنجائش ہےفکر نہ کریں۔۔۔ بس دعا کریں یہ کشتی جلد کسی کنارے لگ جائے ورنہ اسی طرح ہچکولے کھاتے رہیں گے۔۔۔ہمارے کپتان شاکر بھائی پتا نہیں کہاں رہ گئے۔۔۔جرمنی تو نہیں چلے گئے اس کے سپیئر پارٹس لینے کے لیے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
3-صاحب مشکوٰۃ ولی الدین ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ الخطیب العمری التبریزی (المتوفی ۷۳۷ھ) نے بھی مشکوٰۃ المصابیح میں سنن ابی داو'د سے اس روایت کو درج کیا ہے اور اس کتاب میں بھی عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ ہیں:۔
2-امام المنذری رحمہ اللہ کی شہادت
امام المنذری نے سنن ابی داو'د کا اختصار کیا ہے اور انہوں نے بھی اس روایت میں عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ نقل کئے ہیں۔ امام منذری رحمہ اللہ نے۶۵۶ھ میں وفات پائی ہے
اس وضاحت سے ثابت ہوا کہ حدیث میں اصل الفاظ عشرین لیلۃ ہی ہیں اور دیوبندی حضرات نے اس روایت میں تحریف کر کے اسے عشرین رکعۃ بنانے کی کوشش کی ہے۔ عشرین لیلۃ کے روشن اور واضح دلائل ہم ابھی بیان کرتے ہیں:
1-امام البیہقی رحمہ اللہ کی شہادت
سنن ابی داو'د کے تمام نسخوں میں عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ ہیں اور...
پھر یہ بات بھی زیر غور رہنی چاہئے کہ امام ابوداو'د کی سنن کے نسخہ جات جو آپ کے شاگردوں نے آپ سے نقل کئے متعدد ہیں۔ جن میں سے زیادہ متعارف تین ہیں۔ ابوعلی لولوئی کا نسخہ جو ہمارے بلاد میں مطبوع ہے اور ابن داسہ رحمہ اللہ کا اور ابن الاعرابی رحمہ اللہ کا۔ ان نسخوں میں اختلافات ہیں کہیں اختلافات...
پانچویں شہادت
مولانا خلیل احمد صاحب حنفی سہارن پوری نے اپنی مشہور کتاب بذل المجہود فی حل ابی داو'د میں اس حدیث کو جب بغرض شرح لکھا ہے تو لفظ لیلۃ ہی کو ذکر کیا ہے اور اس پر اپنی شرح کی بنیا رکھی ہے۔ ان کی عبارت یہ ہے:
پس تھا ابی نماز پڑھاتا تھا ان کو بیس راتیں اور نہیں قنوت پڑھتا تھا مگر نصف...