الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور اس تمام کاروائی کے بعد جب سنن ابی داو'د مولانا فخر الحسن گنگوہی کے حواشی کے ساتھ طبع ہو کر آئی تو اس میں متن میں رکعۃ اور حاشیہ میں نسخہ کے طور پر لیلۃ کا لفظ لکھا گیا۔ اسے کہتے ہیں ہاتھ کی صفائی۔ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟
متن میں رکعۃ اور حاشیہ میں لیلۃ کے الفاظ
مولانا احمد علی سہارنپوری سے یہ نسخہ کس کس نے دیکھا اور ان سے اس بات کو کس نے روایت کیا اور یہ نسخہ سہارنپور اور حجاز میں کسی مقام پر موجود ہے۔ اس کی وضاحت کی ضرورت ہے اگر واقعی کوئی ایسا قابل اعتبار نسخہ موجود ہے کہ جس کی بنیاد پر رکعۃ کے الفاظ کا دعوٰی کیا جا رہا ہے تو ایسے نسخہ کو اب تک سامنے...
مولانا محمد عاقل صاحب تلمیذ مولانا محمد زکریا صاحب نے وضاحت کی ہے کہ مولانا احمد علی سہارنپوری یہ نسخہ (جس میں رکعۃ) کے الفاظ ہیں انہوں نے مکہ مکرمہ میں شاہ محمد اسحق صاحب سے پڑھا تھا اور اسے نقل کر کے حجاز سے یہاں لائے تھے ملاحظہ فرمائیے:
مولانا خلیل احمد سہارنپوری نے عشرین رکعۃ کا ابوداو'د کی شرح بذل المجہود میں کوئی ذکر نہیں کیا بلکہ وہ صرف عشرین لیلۃ کا ہی ذکر کرتے ہیں اور انہی الفاظ کی وہ شرح بھی بیان کرتے ہیں اور ا س روایت پر انہوں نے جرح بھی کی ہے لیکن بذل المجہود کے ناشرین نے حاشیہ پر زبردستی نسخہ کے طور پر رکعۃ کے الفاظ...
مکتبہ رحمانی لاہور اور مکتبہ امدادیہ ملتان دونوں نے سنن ابی داو'د کو دیوبندیوں کے شیخ الہند محمود الحسن نے حواشی کے ساتھ طبع کروایا اور اس کے ناشرین نے خود یا کسی مولوی کے مشورہ سے حاشیہ پر رکعۃ کا لفظ بھی بطور نسخہ کے لکھ دیا تاکہ مطالعہ کرنے والا اس غلط فہمی میں مبتلا ہو جائے کہ نسخوں کی...
یہ تحریف کب ہوئی؟ کس نے کی؟ کیوں کی؟
مولانا سلطان محمود صاحب رحمہ اللہ تحریف کے متعلق لکھتے ہیں:
''ہند میں۱۳۱۸ھ تک جتنے نسخے سنن کے مطبوع ہوئے ان سب کے سب میں عشرین لیلۃ ہی مطبوع ہے۔ اور کسی قسم کا کوئی اشارہ نسخوں کے اختلاف کا نہیں ہے۔ البتہ جب مولانا محمود حسن کے حواشی کے ساتھ سنن کو چھپوایا...
علامہ زیلعی حنفی (المتوفی۷۶۲ھ) محقق عالم ہیں اور انہوں نے عشرین لیلۃ والی روایت نقل کر کے اس پر جرح بھی کی اور اسے منقطع روایت قرار دیا ہے لیکن انہوں نے عشرین رکعۃ پر کوئی گفتگو نہیں کی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف کے نزدیک بھی عشرین لیلۃ کے الفاظ ہی درست ہیں۔
بَابٌ: مَنْعُ فَضْلِ الْمَاءِ وَالكَلَإِ
ضرورت سے زیادہ پانی اور گھاس روکنے کے بارے میں
(980) عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم لاَ تَمْنَعُوا فَضْلَ الْمَاءِ لِتَمْنَعُوا بِهِ الْكَلَأَ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ...
بَابٌ: بَيْعُ فَضْلِ الْمَاء
ضرورت سے زیادہ پانی بیچنے کے متعلق
(979) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاء
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے...
بَابٌ: اَلْمُسَاقَاةُ وَمُعَامَلَةُ الأَرْضِ بِجُزْءِِ مِنَ الثَّمَرِ وَالزَّرْعِ
پانی پلانے اور زمین کا معاملہ کھیتی اور پھل کی مقدار کے بدلے
(977) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ...