الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیارے بھائی! مقصد آپ پر بلا وجہ اعتراض کرنا نہیں بلکہ اس بات کی طرف توجہ دلانا ہے کہ آپ نے جو یہ جملہ لکھا ہے اس جملے کی وجہ سے آپ کی دیگر باتیں بھی قابل توجہ نہیں رہیں۔
یہ تو کچھ نہیں، قرآن پڑھیں تو معلوم ہو گا کہ جو کچھ ان کافروں کے سینے میں مسلمانوں کے خلاف ہے وہ اس سے کہیں زیادہ ہے، لیکن ہم لوگ نہیں سمجھتے، ہم نے ان کافروں کی عارضی اور غیر مستقل چمک دمک دیکھ کر اپنے آپ کو دھوکے میں مبتلا کئے ہوئے ہیں۔ ان کافروں کی حقیقت جاننے کے لئے درج ذیل تھریڈز کا مطالعہ...