• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (۱۱) مسند ابی یعلی الموصلی امام ابو یعلی نے امام سفیان کی روایت کو کئی سندوں کے ساتھ اپنی مشہور و معروف مسند میں بیان کیا ہے، چنانچہ مسند ابی یعلی الموصلی کے عکوس ملاحظہ فرمائیں:
  2. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (۱۰) کتاب المنتقٰی لابن الجارود حدیث کی مشہور و معروف کتاب المنتقی لابن الجارود النیسابوری میں بھی یہ حدیث موجود ہے:
  3. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (۹)صحیح ابن حبان امام ابن حبان رحمہ اللہ چوٹی کے محدث ہیں اور ان کی کتاب صحیح ابن حبان محدثین کرام میں مشہور و معرف ہے۔ امام موصوف نے بھی امام سفیان کی اس روایت کو اپنی کتاب میں نقل کیا ہے چنانچہ ملاحظہ فرمائیں:
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    (۸) صحیح ابن خزیمہ: امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ اپنے دور کے بہت عظیم محدث ہیں اور امام بخاری سے چھوٹے ہونے کے باوجود امام بخاری رحمہ اللہ نے ان سے احادیث کی سماعت کی ہے ان کی صحیح ابن خزیمہ مشہور و معروف کتاب ہے، موصوف نے امام سفیان کی حدیث نقل کی ہے:
  5. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    کتب ستہ کے علاوہ بھی بے شمار محدثین نے سفیان عن الزہری کی سند سے یہ حدیث اپنی اپنی کتابوں میں درج کی ہیں، امام بخاری و امام مسلم ; کے استاذ ابوبکر بن ابی شیبہ رحمہ اللہ جن سے امام مسلم نے اس حدیث کو صحیح مسلم میں نقل کیا ہے، موصوف بھی اپنی مصنف میں اس حدیث کو لائے ہیں چنانچہ ملاحظہ فرمائیں:
  6. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    امام نسائی رحمہ اللہ نے بھی اس حدیث کو قتیبہ بن سعید سے روایت کیا ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    امام ترمذی رحمہ اللہ نے سفیان کی روایت کو اپنے اساتذہ قتیبہ، ابن ابی عمر اور الفضل بن الصباح البغدادی کے واسطے سے بیان کیا ہے۔
  8. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    مسند احمد کے محققین نے اس حدیث کی مکمل تحقیق و تخریج پیش کی ہے۔ البتہ ہندوستانی محققین بلکہ مدلسین و محرفین نے جو نادر معلومات پیش کی ہیں یہ حضرات اس سے بے خبر معلوم ہوتے ہیں؟ فاعتبروا یا اولی الابصار۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ چور چوری سے جائے لیکن ہیراپھیری سے نہ جائے۔ امام احمد بن حنبل رحمہ...
  9. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    امام سفیان بن عیینہ کی روایت صحیح بخاری کے علاوہ کتب ستہ کی پانچوں کتابوں میں موجود ہیں۔ صحیح مسلم کا عکس آپ نے ملاحظہ کر لیا۔ اب بقیہ چار کتابوں کے عکوس ملاحظہ ہوں: امام ابوداو'د نے اس حدیث کو اپنے استاد امام احمد بن حنبل سے ثنا سفیان عن الزھری کی سند سے روایت کیا ہے اور مسند احمد میں یہ حدیث...
  10. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    پوری اُمت کا اس پر اجماع ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ صحیح کتاب صحیح بخاری اور اس کے بعد صحیح مسلم ہے۔ امام سفیان بن عیینہ کی صحیح مسلم میں وارد یہ حدیث اثبات رفع الیدین کی زبردست دلیل ہے، اگر حدیث کی کوئی کتاب جو ایک عرصہ تک منظر سے غائب رہی ہو اور جب اس کے چھپنے کا وقت آئے گا تو اس کی...
  11. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    امام زہری کے سولہ شاگردوں میں سے ایک شاگرد امام سفیان ابن عیینہ بھی ہیں جو اثبات رفع الیدین کی روایت کو بیان کرتے ہیں۔ امام موصوف سے بقول حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے ان کے تینتیس شاگرد اس حدیث کو بیان کرتے ہیں جیسا کہ نقشہ سے ظاہر ہے اور جب میں نے اس پر مزید تحقیق کی تو مجھے ان کے چھ مزید...
Top