الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلو اچھی بات ہے شاہد بھائی کہ آپ کا مسئلہ جو کتنوں مہینوں سے آپ کو پیش تھا، اللہ کے کرم سے حل ہو گیا۔ الحمدللہ
اور یہاں انکل کی آپ سے رہنمائی بھی قابل تحسین ہے، ورنہ اس قدر لمبی گفتگو سے اکثر اوقات آدمی تنگ آ جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انکل کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین