الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب واقعی بہت اچھے داعی تھے، ڈاکٹر صاحب کے لیکچرز علمی ہوا کرتے تھے، ان کی تقاریر تقریبا ہر سال ہی خان پور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ہوا کرتی تھی۔
خان پور سے شائع ہونے والا سہہ ماہی رسالہ "نداء الایمان" جو ابھی اتنا معروف شمارہ نہیں ہے، اس میں ڈاکٹر صاحب کی...
ترجمہ: شفقت الرحمن
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرجسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے28-ذوالقعدہ- 1434کا خطبہ جمعہ "اسلامی اخوت" کے عنوان پر ارشاد فرمایا،جس میں انہوں نے اسلامی معاشرے میں محبت پھیلاتے ہوئےاخوت کے قیام پر زور دیا، ایسے ہی انہوں نے دشمنوں کی دسیسہ کاریوں کے چنگل میں پھنس کر اختلافات...
خضر بھائی! دیکھا جائے تو میری باتوں میں کوئی غلط انداز نہیں ہے، بلکہ درست ہے
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
اور جہاں تک بات ہے جاہل کہنے کی تو یہ میں نے نہیں بلکہ خود سہج صاحب نے اس کا اقرار کیا ہے ۔
(تدوین از انتظامیہ )
اپنی حقیقت تسلیم کرنے کا بہت بہت شکریہ سر
اب واقعی بات نہیں ہو سکتی، کیونکہ ہمیں قرآن میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ جاہل سے نہیں الجھنا چاہئے اور سلام کر دینا چاہئے لہذا
السلام علیکم
اور دوسرا قول یہ ہے کہ یہ بھی جائز نہیں۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) اور سیدنا حذیفہ (رضی اللہ عنہ) کے علاوہ سلف و خلف کی ایک جماعت کا یہی مذہب ہے کہ تعویذ لٹکانا جائز نہیں خواہ وہ قرآنی الفاظ پر مشتمل ہو تاکہ سد ذریعہ ہو ، مادۂ شرک کی بیخ کنی ہو اور عموم کے مطابق عمل ہو کیونکہ وہ...
سہج صاحب! عقل کا استعمال کر لیا کریں، یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، جواب کے آخر میں دیکھیں اہلحدیث عالم نے کیا لکھا ہے۔
کما ورد فی الحدیث
اس کا ترجمہ آتا ہے، یا میں کر دوں؟ انہوں نے جو جواب دیا ہے اس میں واضح ہے کہ انہوں نے کسی حدیث سے استدلال کیا ہے، اگرچہ یہاں انہوں نے حوالہ نہیں دیا ، نہ ہی...