الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی شرک بدعت سے بڑھ کر ہوتا ہے، اور جو چیز آپ کو شرک کی طرف لے جا رہی ہے، آپ تو اس سے بدرجہ اولیٰ روکیں، یہ کیا بات ہوئی کہ ہم اسے بدعت کہہ کر روکیں اور شرک کی طرف لے جانے کا باعث کہہ کر نا روکیں۔
طاہر عسکری بھائی! آپ نے دیگر تمام باتوں سے متفق ہوں، صرف ہائیٹ لائٹ کردہ بات کے علاوہ، بھائی کیا یہ بات بہتر نہیں کہ ایک شخص جو موحد ہے لیکن قرآنی تعویذ کو اس نیت سے استعمال کرتا ہے، کہ شفا تو اللہ تعالیٰ دیتا ہے البتہ قرآن چونکہ مومنوں کے لئے شفا ہے اس لئے میں تعویذ بنا کر گلے میں لٹکا لوں، تو...
بھائی جس بات پر آخری موقف بیان کیا جا چکا ہے، اس پر مزید کیا گفتگو کی جا سکے، مزید گفتگو کی گئی تو پھر بات بڑھے گی، میں نے تو شروع میں ہی ایک موقف سیدھا سادھا بیان کر دیا تھا کہ قرآنی تعویذ شرک نہ ہی سہی لیکن یہ شرک کی جانب لے جانے کا باعث بن سکتے ہیں، اور عقیدے کی خرابی اس سے آ سکتی ہے، لہذا اس...
نہیں یار، ہنستی ہوئی عورت پر بھی بھروسہ بعض اوقات مہنگا پڑتا ہے۔ وہ تو ہنس پڑتی ہے پر مرد رو پڑتا ہے۔
دیکھ لو عامر بھائی، اگر بھابھی ڈنڈا لے کر آپ پر آ جائے تو کیا پھر بھی قابل احترام ہے؟
دسو یار مرد کے آنسو کسی کھاتے میں بھی نہیں
کیا بات ہے۔ لیکن بعض اوقات عورت اور پیسہ بھی لازم و ملزوم ہے۔...
اجرت لے کر قرآن خوانی ، وعظ و ذکر کرنا ، میلاد خوانی کی کمائی حرام ہے
مولانا احمد رضا بریلوی نےفرمایا : غصب ، چوری ، رشوت ، سود کی طرح اجرت پر تلاوت قرآن ، وعظ وتذکیر اورمیلادخوانی کی اجرت حرام کمائی میں شمار ہے ۔(خیر الآمال ص 3)
(اجرت خواہ نقد یا کپڑوں یا کھانے کی صورت میں ہو ۔ ناقل )
نیز...
تیجہ ، چالیسواں ،برسی بدعت ہے
میت کے گھر والے تیجہ ، چالیسواں وغیرہ کے دن دعوت کریں تو ناجائز اوربری بدعت ہے ، شروع میں دعوت خوشی کےوقت ہے نہ کہ غم کےوقت لیکن اگر وفقیروں اور محتاجوں کو کھلائیں تو بہتر ہے ۔ ( فتح القدیر )
مسئلہ .... تیجے وغیرہ کا کھانا کرنا میت کے چھوڑے ہوئےمال سے جائز نہیں...
بھائی یہ اس لئے کہ عوام کی اکثریت علم سے عاری ہوتی ہے، چاہے اہلحدیث عوام ہی کیوں نہ ہو، بہت سارے لوگ اتنا علم نہیں رکھتے کہ اچھائی اور برائی میں فرق کر سکیں، اس لئے اس سے اجتناب کیا جانا ضروری ہے، اگر کوئی اہلحدیث عالم تعویذ دیتا ہے تو آپ کسی بھی بندے کو اس کی طرف ریفر نہ کریں، بلکہ خود...
میت کے گھر کا کھانا سوچ سمجھ کر کھائیں
میت کے پہلے یا تیسرے دن یا ہفتہ کے بعد ( جمعرات کو) جو کھانے تیار کئے جاتے ہیں ، سب مکروہ و ممنوع ہیں ، علامہ شامی درمختار میں فرماتے ہیں ، یہ سب ناموری اور دکھاوے کے کام ہیں ، ان سے احتراز کیا جائے ، اس دعوت کا کھانا بھ منع ہے ، غالباً ورثہ میں کوئی یتیم...
میت کے کھانوں کا نقصان
مردے کا کھانا صرف فقراء کے لئے عام دعوت کےطور پر جو دعوت کرتے ہیں یہ منع ہے ، غنی نہ کھائے ۔(فتاویٰ رضویہ ج4ص 147)
میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ اور سیاہ ہو جاتاہےجو طعام میت کے متمنی رہتے ہیں ، ان کادل مر جاتا ہے ، ذکر واطاعت الہٰی کے لئے حیات و چستی ان میں نہیں رہتی کہ...
عرفان ہدایت
فی زمانہ سوم ، دہم ،چہلم وغیرہ میں عوام مثل شادی بیاہ کے اعزاء ، اقربا ، احباء کی بلالحاظ اس کے و ہ غنی نہ ہوں ، دعوتین کرتے ہیں اور یہ فعل مذموم و نا محمود ہے جو کچھ بھی تقسیم ہو غرباء و مساکین کو جھڑک کر دینا نہایت برا ہے ۔ (عرفان ہدایت ص 37، مصدقہ مولانا مصطفی (رضا) جماعت مبارکہ...
رسم قل ، تیجہ ، ساتواں (جمعرات)، دسواں ، چالیسواں ، برسی وغیرہ ناجائز و بدعت شنیعہ و قبیحہ ہیں ، 11فتوے
اگر یہ سمجھتا ہے کہ ثواب تیسرے دن پہنچتا ہے ، اس دن زیادہ پہنچے گا اور دوسرے روز کم ، تو یہ عقیدہ بھی اس کا غلط ہے ، اسی طرح چنون کی بھی ضرورت نہیں ( الحجۃ الفائحہ ص 13، از : مولانا احمد رضا...
اہل میت کی طرف سے کھانے پینے کا اہتمام کس کے لئے ؟
جو کچھ تقسیم کیا جائے ، محتاجوں کو دیا جائے کہ یہ بھی ثواب کی بات ہے ، غنی لوگ اس میں سے نہ لیں ۔ ( الحجۃ الفائحہ ص 3)
مردے کا کھانا صرف فقراء کے لئے ہے ، عام دعوت کے طور پر جوکرتے ہیں یہ منع ہے ، غنی نہ کھائے (احکام شریعت ص 153)
میت کی طرف سے...
کھاناسامنے رکھ کر ختم پڑھنا بے کار بات ہے
امام اہل سنت بریلوی مولانا احمد رضا خان صاحب لکھتے ہیں وقت فاتحہ کھانے کا قاری کے پیش نظر ہونا ، اگرچہ بے کار بات ہے ۔ (فتاوی رضویہ ج4ص 194، الحجۃ الفائحہ ص 16مطبع حسن بریلی )
اگر کسی شخص کا یہ عقیدہ ہے کہ جب تک کھانا سامنے نہ کیا جائے گا ، ثواب نہ...
نبی کریم ﷺ کا نماز کے بعدذکر کا معمول
روایت ہے ، حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ رسول اللہﷺ جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے توتین بار استغفار پڑھتے ۔ ( مسلم ) ( مرات المفاجیح اردو ترجمہ و تشریح مولانا مفتی احمد یار خان بریلوی گجراتی ج2ص 117)
بعض مشائخ پنجاب کا عمل
بعض مشاءخ ہرنماز کے بعد بلند...
نماز کے بعد آہستہ آواز میں ذکر افضل ہے
مسئلہ .... وظیفہ یا درود شریف با آواز پڑھنا درست ہے یا نہیں ؟
الجواب....... مکرمی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، درود شریف خواہ کوئی وظیفہ باآواز بلند جبکہ اس کے باعث کسی نمازی یا سوتے مریض کی ایذاء ہو یا ریاء آنے کااندیشہ ہو اور اگر کوئی عذر نہ موجود...
ایسے نام جو رکھنے حرام ہیں
مسئلہ نمبر 21...... کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرح متن اس مسئلہ میں کہ بعض شخص اس طرح نام رکھتے ہیں :
تاج دین ، محی الدین ، غلام علی ، غلام حسین ، غلام غوث ، غلام جیلانی ، ہدایت علی ہیں ، اس طرح کے نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟مولوی عبد الحئی لکھنوی نے اپنے فتاویٰ...
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Then which of the Blessings of your Lord will you both (jinns and men) deny?
پس (اے جن وانس!) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
[Al-Quran, Surat Ar-Rahman 55, Verse 13, Part 27]