• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی بلکہ یہ دکھانا ہے کہ جن مجموعوں کو ''صحیح''کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ان میں بھی ایسے ایسے اقوال بھرے پڑے ہیں، جنہیں سن کر تہذیب کانوں پر ہاتھ دہرے، عقل سلیم بلبلا اٹھے اور کتاب الٰہی کلیجہ تھام کے رہ جائے۔ (دو اسلام ص ۳۳۹، ۳۴۰) ازالہ ان تمام احادیث کا جواب قرآن، تہذیب اور عقل و سائنس...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی میرا مقصد احادیث پر تنقید نہیں ہے۔ (دو اسلام ص ۳۳۹) ازالہ میرا بھی یہی خیال ہے کہ تنقید آپ نہیں کر رہے بلکہ آپ کو غلط فہمی ہوگئی۔
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی کہاں تک گنوں صاحب! بات لمبی ہو رہی ہے، ورنہ صحاح ستہ میں اس نوع کی سینکڑوں اور احادیث موجود ہیں۔ (دو اسلام ص ۳۳۹) ازالہ اول تو آپنے چن چن کر تمام مشکل احادیث کو جمع کردیا اور اللہ کے فضل سے میں نے ان سب کا جواب قرآن مجید اور عقل سلیم کی روشنی میں دے دیا، اب اس قسم کی احادیث باقی تو...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اگر تعداد زواج پر اعتراض ہے تو سنیے، اکثر بادشاہ متعدد حرمیں رکھا کرتے تھے اور یہ کوئی غیر معروف چیز نہیں تھی، جس پر اعتراض کیا جاسکے، اعتراض تو ناجائز اور غیر معروف کاموں میں ہوتا ہے، پھر ازواج کی کثیر تعداد کا ذکر تو تورات میں بھی موجود ہے، اور جس کو برق صاحب بالکل من و عن محفوظ سمجھتے ہیں،...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی ہیں کہ ایک دفعہ حضرت سلیمان نے کہا کہ آج رات میں اپنی تمام بیویوں سے جن کی تعداد ایک سو ایک یا نناوے تھی، مجامعت کروں گا ہر بیوی سے ایک شہسوار پیدا ہوگا ، جو اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا، کسی نے کہا ان شاء اللہ بھی ساتھ کہیے...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضور سے راوی ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ختنہ اسی برس میں ہوا تھا۔ (بخاری ج۱، ص۱۵۳) راوی نے یہ نہ بتایا کہ پورے اسی سال تک اس مبارک کام میں کونسی رکاوٹ حائل رہی، جو وفات سے عین پہلے دور ہوئی، اور آپ بآں ضعف و پیری حجام کے سامنے جا بیٹھے، ختنہ کا مقصد...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ایک اور حقیقت ملاحظہ ہو: ابن مسعود کہتے ہیں کہ میں نے جبریل کو دیکھا تھا، اس کے چھ سو پر تھے۔ (بخاری) صرف ابن مسعود میں کیا خوبی تھی کہ انہیں جبریل نظر آیا کسی اور صحابی کو کیوں دکھائی نہ دیا یہ چھ سو پر آپ نے کیسے گن لیے تھے، اور جبریل کے لیے پروں کی ضرورت ہی کیا تھی؟ وہ ایک نوری جسم...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ام شریک راوی ہیں کہ حضور نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا تھا، اس لیے کہ یہ اس آگ کو پھونکوں سے بھڑکاتی تھی، جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو پھینکا گیا تھا۔ (بخاری ص ۱۵۲، ۲) بھلا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے چھپکلی کا کیا بگاڑا تھا ؟ ... اس کے تنفس میں اتنی طاقت کہاں تھی کہ وہ آگ کے...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی آیہ وضو میں صرف ایک اختلاف کی بنا پر کہ کسی نے '' ارجلکم'' کو '' ارجلکم'' پڑھ دیا، پورا ایک فرقہ پیدا ہوگیا۔ (دو اسلام ص ۳۳۶) ازالہ جی نہیں! صرف یہی اختلاف نہیں، وہ تو پورے قرآن کو صحیفہ عثمانی کہتے ہیں اور موجودہ قرآن میں سے صرف دس پاروں کو اصلی مانتے ہیں اور وہ بھی بیس جعلی پاروں...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی مسلمانوں کے لیے معجزہ دکھانے کی کیا ضرورت تھی، وہ تو پہلے ہی سے ایمان لاچکے تھے؟ (دو اسلام ص ۳۳۷) ازالہ مسلمانوں کو معجزہ دکھانا ایمان اور اطمینان قلبی کے لیے ہوتا ہے جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰھٖمُ رَبِّ اَرِنِیْ کَیْفَ...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اللہ تعالیٰ نے کفار کو معجزہ دکھانے سے کیوں انکار کردیا تھا اس کی وجہ اللہ تعالیٰ نے اسی سورت میں بیان فرما دی ہے، ارشاد ہے: { وَ مَا مَنَعَنَآ اَنْ نُّرْسِلَ بِالْاٰیٰتِ اِلَّآ اَنْ کَذَّبَ بِھَا الْاَوَّلُوْنَ وَ اٰتَیْنَا ثَمُوْدَ النَّاقَۃَ مُبْصِرَۃً...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر آپ کہیں کہ یہ معجزہ تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار کو معجزہ دکھانے سے کیوں انکار کردیا تھا اور صاف صاف کہہ دیا تھا '' ھل کنت الا بشرا رسولا'' میں ایک انسان ہوں، جس کا کام اللہ کا پیغام پہنچانا ہے نہ کہ معجزے دکھانا۔ (دو اسلام ص ۳۳۷) ازالہ برق صاحب ''نہ کہ معجزے...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی رونے کے لیے احساس، دل، دماغ، پھیپھڑوں، گلے اور دقیق نظام جسمانی کی ضرورت ہے یہ سب کچھ اس درخت میں کہاں سے آگیا تھا۔ (دو اسلام ص ۳۳۷) ازالہ برق صاحب قرآن میں ہے: { وَسَخَّرْنَا مَعَ دَاؤدَ الْجِبَالَ یُسَبِّحْنَ } (الانبیاء) اور ہم نے داؤد کے ساتھ پہاڑوں کو مسخر کردیا تھا، وہ پہاڑ...
  14. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    "اے لوگو!ایک مثال دیجاتی ھے اسے ذرا غور سےسنو، اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر جن کو تم پکارتے ھو وہ سب ملکر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے بلکہ مکھی اگران سےکوئی چیز چھین لےجائے تو وہ اسےچھڑا بھی نہیں سکتے، مدد چاہنےوالے بھی کمزور اور جن سے مدد چاھی جاتی ھے وہ بھی کمزور،ان لوگوں نے اللہ کی قدر ھی نہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    ¤بہت پیاری دعا¤ ! یاالله جوتونےعطاکیا! اورجو تونےعطانہیں کیا اورجو تونےدےکرلےلیا. ان سب پرتیراشکر! کیونکہ جوتونےعطاکیا وہ تیری " نعمت" جوتونےعطانھیں کیاوہ تیری " حکمت " اور جو تونےدے کرلےلیاوہ ھمارا " امتحان " یاالله ھمیں ہرحال میں تیراشکراداکرنے والا بنادے آمین.
  16. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    (فرمان نبوی) سات قسم کےلوگ حشر میں عرش عظیم کے سائے تلے ہونگے. 1 عادل حکمران 2جوانی میں اللہ کی عبادت کرنےوالا 3مسجدسے دل لگانےوالا. 4 اللہ کےلیےایک دوسرےسےمحبت کرنےوالے. 5خوبصورت ترین عورت کی طرف سےدعوت زنامگر خوف االہی کی وجہ سےانکارکرنےوالا 6صدقہ چھپاکر کرنےوالا. 7تنہائی میں اللہ...
  17. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو نمازوں کی حفاظت کرے تو پانچوں نمازیں اور جمعہ کے بعد دوسرا جمعہ پڑھناگناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہ نہ کئے جائیں صحیح مسلم
  18. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    (متفق عليه) ايمان كي70سےکچھ اوپرشاخیں ھیں.ان میں سب سےاعلی شاخ(درجہ)توحیدکا اقرارھے.اورسب سےنچلادرجہ تکلیف دہ چیزکاراستہ سےھٹانا ھے.نیزشرم وحیاءبھی ایمان ھی کی اک شاخ ھے.
  19. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    رسول‎ اللہ‎ صلی‎ اللہ‎ علیہ‎ وسلم‎ نےفرمایا کیامیں‎ تمھیں‎ اہل‎ دوزخ‎ کےبارےمیں‎ نہ‎ بتاوں؟ ¤ہراکھڑمزاج ¤اکڑکرچلنےوالا ¤اورمتکبرشخص [اھل‎ دوزخ‎ میں‎ سےھیں‎] صحیح‎ بخاری6071‎ ‎
  20. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    السلام علیکم : رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا: " اگر کسی شخص نے تمہاری اجازت کے بغیر تمہارے گھر کے اندر جھانکا اور تم نے اس کو کنکر کھینچ کر مارا جس سے اس کی آنکھ ضائع ہو گئی تو تم پر کوئی گناہ نہیں." ‏(بخاری) راوی: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ
Top