الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی رانا صاحب یہ رہا آپکی خواہش کے مطابق قرآن مجید. Download
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
یہ قرآن پاک تاج کمپنی لمیٹڈ کا ہے جو کی آپکی خواہش تھی.
قیامت کے روز گواہی
وجاہدوا في اللہ حق جہادہ ھو اجتبکم وما جعل عليکم في الدين من حرج ملۃ ابيکم ابرہيم ھو سمکم المسلمين من قبل وفي ھذا ليکون الرسول شہيدا عليکم وتکونوا شہدآء علي الناس فاقيموا الصلو واتوا الزکو واعتصموا باللہ ھو مولکم فنعم المولي ونعم النصير ( الحج )
” اور اللہ کی راہ میں...
ختم نبوت
مرزا قادیانی.... کی کذب بیانیاں
کچھ عرصہ قبل فیصل آباد ریلوے روڈ سے گزر رہا تھا کہ کیا دیکھتا ہوں تین باریش نوجوان ایک روشن خیال ( تاریک خیال ) قسم کے نوجوان سے بحث میں مصروف ہیں ان باریش نوجوانوں میں میرا ایک جاننے والا بھی تھا جو ایک دینی ادارے کا طالب علم بھی ہے ۔ میں اس نوجوان...
خطبہ حرم مکی
السلام علیکم کی اہمیت
الحمد للہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ ونعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیات اعمالنا من یھدہ اللہ فلا مضل لہ ومن یضللہ فلا ھادی لہ واشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمداً عبدہ ورسولہ اما بعد:
آپ نے حسب معمول اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناءاور نبی کریم صلی اللہ علیہ...
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے شہید
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نبوت کے چھٹے سال۔ جب کہ آپ کی عمر 33 سال تھی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ چھ سال آپ نے اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت میں کوئی کسر نہ اٹھا سکی۔ جب آپ نے اسلام قبول کر لیا تو نہ...
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں
غیرمسلم دانشوروں اور مفکروں کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا اعتراف و خراج عقیدت ۔
میکائل ہارٹ :
دنیائے سب سے زیادہ ذی اثر شخصیات کی لسٹ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے پہلے رکھنا بعض لوگوں کو...
جی شاکر بھائی . سائز تو بڑا ہے کیونکی ہر ایک page رنگین ہے.
اس قرآن شریف کو علیحدہ پارو میں کرنا بہتر ہوگا. چونکے مجھے acrobat چلانا ٹھیک سے نہیں آتا اسلئے یہ کام آپ ہی کرے تو بہتر ہوگا، اور آپ لوگوں کو اس کام میں کافی experience بھی ہوگا. آپ میری طرف سے کی گیی کوئی بھی پوسٹ کو اپنی...
جی شاکر بھائی خوب کہا، آپ لوگوں کو اس موضوع پر کوئی کتاب ضرور اپلوڈ کرنی چاہیے. کوئی سلفی عالم کی لکھی ہوئی کوئی کتاب تو ضرور ہوگی. انشااللہ آپ لوگ اس پر کام کرینگے.
شاید یہ لنک کچھ کام آے. Khwabon Ki Tabeer Aap Kai Khwab Or Unki Tabeer Dreams Ki Tabeer In Urdu
UrduPoint.com - Khawab or Tabeer by S. M. Qadri, Free Online Book
دراصل میں زیادہ تر وقت اپنے بلوگ پر لگاتا ہوں . روزانہ 8 پوسٹ کرنی ہوتی ہے اور وہ بھی office کے وقت میں اور office میں ہی کرنی ہوتی ہے تو وقت کم ملتا ہے. جب آپکے فورم کے لئے وقت ملتا ہے تو ڈھیر ساری پوسٹ ایک ساتھ ہی کر دیا ہوں.
اسسلام علیکم
جناب آپ لوگ جو اپنی کتب لائبرری میں جو ماہنامہ محدث دستیاب کرتے ہے اسکے بارے میں ایک suggestion ہے کی آپ single file update نہ کریں بلکی 2001 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar file بنا کر ایک ہی بار ڈونلوڈ کرنے کے لئے تیار کریں. پھر 2002 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar...
بخار (انشاءیہ)
محمّد اسد اللہ
ناگپور
نہ جانے کیوں مجھے اکثر یہ محسوس ہو تا ہے گویا بخار بھی کسی مہمان کی طرح ہے ۔ یہ عام طور پر شرعی مہمان کی طرح آ تا ہے اور دو تین دن سے زیادہ نہیںٹھہرتا ۔اس کے آتے ہی ہم ڈاکٹر انجکشن اور دوائی کی فکر میں لگ جاتے ہیں دیکھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ بخار کو...
محاوروں کی دنیا ( انشاءیہ)
محاوروں کی دنیا عجیب و غریب ہے،ہمارے شاعروں کی طرح جنھیں کہنا کچھ ہو تا ہے اور کہتے کچھ ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجئے ،اس سوال میں وہ طلبا بری طرح فیل ہو تے ہیں جو عید کے چاند کو واقعی عید کا چاند سمجھتے ہیں ۔جب انھیں اس محاورے کا صحیح مفہوم...
عورت - افسانہ
حقیقی واقعات پر مبنی ،عورت کے استحصال کی ایک کہانی ۔
۔ ’’ اس کا شوہر آٹو رکشا ڈرائیور تھا ، اچانک ایک حادثہ کا شکار ہو کر چل بسا۔ شوہر کی کمائی کے علاوہ اور کو ئی ذریعۂ روزگار نہ تھا ۔بچّوں کی پرورش اور تعلیم کا مسئلہ منہ پھاڑے کھڑا تھا ۔ جب کئی دن تنگی اور پریشانی کے گذرے...
اتنی سی بات
(کہانی )
محمّد اسد اللہ
بابو جی ! میں ایک نوٹ ہوں ۔کاغذ کا ایک بے جان سا ٹکڑا ۔ اتنے سے کاغذ کے ٹکڑے کی بھلا کیا اہمیت ۔میری قیمت میرے اوپر لکھی ہے۔سو روپئے ۔ یوں تو کسی بھی چیز پر کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے ۔ مگر چیزیں اپنی قیمت خود طے نہیں کرتیں ۔ کبھی لوگ اور کبھی حالات...