الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بچپن کی یادیں
محمّد اسد اللہ
بچپن ہماری زندگی کا یقینا سنہرا دور ہے ۔اس کی حسین یادیں تا عمر ہمارے دل و دماغ کے نہاں خانوں میں جگمگا تی رہتی ہیں ۔ انگریزی کے مشہور شاعر جان ملٹن نے اسے جنّتِ گمشدہ یعنی کھوئی ہو ئی جنّت کہا ہے ۔جب بھی ہم اپنے بچپن کے بارے میں سوچتے ہیں تو جی چاہتا ہے کہ کاش ہم...
آٹھواں عجوبہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہانی
محمّد اسد اللہ
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں چھٹی کلاس میں تھا اس سال ہمارا اسکول شروع ہوا تو ہماری کلاس میں ایک نئے لڑ کے کا داخلہ ہوا۔نام تھا اسکا جنید ۔ مجھے میرے دوست عامر نے بتایا کہ جنید کے والد ڈبلیو سی ایل میں ملازم ہیں اور ابھی ابھی...
پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہے
ایک صاحب سے مجھے کچھ رقم مستعار لینی تھی ، جس کا وہ مجھ سے وعدہ کرچکے تھے، میں نے انہیں فون کیا تو نوکر نے اٹھایا ، میں نے پوچھا صاحب ہیں؟ اس نے پوچھا آپ کون ؟ میں نے اپنا نام بتایا۔ اس نے صاحب کو جو قریب ہی کھڑے یا بیٹھے ہوگے ، میرا نام بتایا ، صاحب نے کہا ، بول دے...
یہ بھی چوری ہے؟
چوری اسلام میں ایک ایسا گھناؤنا جرم ہے جس کی سزا دوسرے تمام جرائم سے بالکل الگ ہے کہ ادمی زندہ رہ کر بھی بے بس اور محتاج ہوجاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا : السارق والسارقۃ فاقطعوا ایدیھما ’’ چور چاہے مرد ہو یا عورت اس کے ہاتھ کاٹو
چوری ایک معروف عمل ہے جس...
صبر کے بغیر دین متصور نہیں
صبر ان صفاتِ حمیدہ میں سے ہے جن پر اللہ نے اپنی معیت کا وعدہ کیا ہے۔ صبر کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یا ایھا الذین اٰمنوا استعینوا لصبر و لصلوٰۃ ، ان اللہ مع الصابرین ۔ اے ایمان والوں اللہ کی مدد حاصل کرو صبر اور نماز کے ذریعہ۔ بلا شبہ اللہ تعالیٰ صبر کرنے...
مساجد کی تعمیر اور تزئین
مسجد یں اللہ کے گھرہیں۔ اور تمام مساجد بیت اللہ کی بیٹیاں یعنی بیت اللہ کی شاخیں ہیں۔ اس لئے مسجد کی تعمیر بہت بڑا کار ثواب ہے۔ حدیث میں ہے کہ جواللہ کے لئے مسجد بناتا ہے اللہ اس کے لئے جنت میں گھر بناتا ہے اور مساجد کی تعمیر مسلمان کے ایمان کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ...
مبارک ہوکہنے سے مبارک نہیں ہوتی عید
عید تو مبارک ہوتی ہی ہے، عید اپنے ساتھ ایسی برکتیں سمیٹ کرلاتی ہے کہ امت کا ہر فرد اس سے نفع اٹھاتا ہے۔ بلکہ مسلمانوں کے قرب و جوار میں رہنے والے غیر مسلم بھی عید کی برکات میں سے کچھ نہ کچھ مادی برکات پاہی لیتے ہیں اور وہ ان برکات کی وجہ سے سال بھر عید کا...
جی کلیم بھائی یہ رہا آپکی فرمائش کے مطابق ،: Download
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
یہ قرآن پاک تاج کمپنی لمیٹڈ کا ہے جو کی آپکی خواہش تھی.
جی کلیم بھائی ، میں آپکی دی ہوئی لنک پر سے ڈاونلوڈ کر چکا ہوں، آپکی دی ہی لنک کا قرآن مجید بہت صاف اور unicode میں موجود ہے، میری تو آپسے یہی درخواست ہے کی آپ میری دی ہوئ لنک کا قرآن مجید آپکی library میں محفوظ کریں، کیونکی ہر انسان کی الگ الگ پسند ہوتی ہے، کسی کو آپکا قرآن مجید کے font پسند...
خوبصورت قرآن مجید 15 line سعودی عرب پرنٹ میں.
ڈاونلوڈ کریں : We Are Muslims: Quran Majeed 15 Lines (Saudi Print) - Arabic Only
شاکر بھائی سے امید ہے کی وہ اس قرآن مجید کو kitabosunat پر بھی دستیاب کرینگے.