بہت بڑھیا قصّہ تھا رانا صاحب کا،
میں بھی اپنا ایک قصّہ سناتا ہوں ایک روز کی بات ہے کی میں اپنے کئی دوستوں کے ساتھ علمی باتیں کر رہا تھا ، اور میرے دوست بھی اس گفتگو میں شامل تھے ، اس میں ٤ افراد دیوبندی تھے ٢ بندے بریلوی تھے اور ایک میں اہلے حدیث موجود تھا ، بات دراصل وسیلے کے ٹوپک پر ہو...