الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکئم
سنن نسائی شریف آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں،اللہ کی توفیق سے سنن نسائی شریف اپلوڈ ہو چکی ہے، امید ہے کی شاکر بھائی اور کالم حیدر بھائی بھی اس کتاب کو یا اس سے بہتر ترجمہ دستیاب کرواینگے .
اللہ حافظ
source: We Are Muslims: Sunan Nasai Shareef Urdu 3 Jilds (Hadith)
We Are Muslims
اسسلام علیکم،
سنن ابن ماجہ شریف آپ ڈونلوڈ کرسکتے ہیں، اس webiste پر: We Are Muslims: Sunan Ibne Maja Shareef Urdu 3 Jilds (Hadith)
شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی سے بھی گزارش ہے کی وو یہ کتاب ڈاونلوڈ کرکے kitabosunnat پر بھی اپلوڈ کریں،
اللہ حافز
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نذر اور اسکی قسمیں
حدیث شریف:عن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‘‘ من نذر أن يطيع الله فليطعه ومن نذر أن يعصيه فلا يعصه ’’
( صحيح البخاري :6696 ، الإيمان – سنن أبوداؤد :3289 ، الإيمان – سنن الترمذي :1526 ، النذر والإيمان )
ترجمہ :جو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں
ازقلم : فضیلۃ الشیخ/ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ
عصر حاضر میں کھیل کود معاشرے کا ایک اہم جزء ہے ، جسے اب صرف کھیل ہونے کی حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے ایک مستقل فن کی حیثیت دے دی گئی ہے ، ہر اخبار ، ریڈیو اسٹیشن اور ٹی وی چینل کے...
اسسلام علیکم شاکر بھائی ،
آپ کی کوشش بہت خوب، آپنے جو direct لنک دیا ہے اس سے میری تکلیف دور ہو گیئ ہیں، اس سے پہلے میں جب بھی save link us command دیتا تھا تو pdf file کی جگہ html page ڈونلوڈ ہو جاتا تھا، لیکن اب تکلف نہیں ہے، الله آپ کو اسکا بدلہ ضرور دیگا،
الله حافظ
اسسلام علیکم،
جناب میں آپسے جاننا چاہتا ہوں کی آپ لوگ کتاب scan کرنے کے لئے کونسا software استمال کرتے ہیں،؟ میں بھی آپکی طرح کتاب بنانا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کی مے سہی بخاری کا ہندی ترجمہ scan کرکے internate پر رکھو، کیا آپ میری مدد کر سکتے ہے، کیونکی آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتے ہے انکا...
اسسلام علیکم شاکر بھائی ،
آپسے ایک شکایات ہے کی آپکی website پر آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتیں ہے اسکی ڈونلوڈ لنک بہت پریشان کرتی ہے، کئی بار ڈاؤنلوڈ سٹارٹ ہی نہیں ہوتا تو کئی بار دوسرے سرور میں کتاب سیدھے browser مے ہی کھل جاتی ہے، میں کئی بار " save link us " command دیتا ہوں لیکن file...
اسسلام علیکم شاکر بھائی
میری بھی خواہش ہے کی آپ Ghunya tutalibeen by Abdul Qadir Jilani (Maktaba Dar us Salam) کتاب اردو مے اپلوڈ کریں، کیا یہ کتاب اردو مے موجود ہے،؟
اسسلام علیکم
جناب آپ یہاں پر کوشش کریں
Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Sunan Abu Dawood, Sunan Nisai, Sunan Ibn Maja Hadith Collection
یا پھر یہاں کوشش کریں
We Are Muslims: Hadith
اسسلام علیکم
جناب آپکی website بہت اچچھی ہیں ، لیکن میری آپسے ایک درخواست ہے کی آپ روزانہ کم سے کم ٢ یا ٣ کتابیں ضرور اپلوڈ کریں ، روزانہ صرف ایک کتاب کافی نہیں ہے، اور آپ صحاستہ حدیث کی جو کتابیں بچی ہے انھ بھی ضرور اپلوڈ کریں، آج ہمارے معاشرے مے قرآن اور حدیث کی بہت ضرورت ہے، اگر پہلے آپ...
اسسلام علیکم ،
جناب شاکر بھائی، میری گزارش ہے کی آپ اپنی website پر وظائف پر کوئی کتاب اپلوڈ کریں ، آپکی website پر حسنول مسلم کتاب موجود ہے ، ایسے کئی website ہے جو وظائف کے اپر کی کتابیں اپلوڈ کرتی ہے، لیکن ان کتابوں میں شرکیہ باتے بھی ہوتی ہے، آپ کوئی ایسی کتاب اپلوڈ کرے جس میں وظائف ہی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ماہ ِرمضان میں خواتین سے متعلقہ چند مسائل
(1) کنو اری اور دو شیزہ کا روزہ
کنواری لڑکی پر روزہ اُس وقت واجب ہوگا جب وہ بالغ ہو جائے یعنی اس کے اندر چار چیزوں میں سے کوئی ایک چیز پائی جائے :
1۔ اپنی عمر کے پندرہ سال مکمل وہ کرلے۔
2۔ زیر ناف بال نکل آئیں۔...
بسم الله الرحمن الرحيم
مسواک کیوں ؟
حدیثِ شریف :عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله ﷺ قال : لو لا أن أشق على أمتي – أو – على الناس ، لأمرتهم بالسواك مع كل صلاة . ( صحيح البخاري : 887 ، الجمعة / صحيح مسلم : 252، الطهارة )
ترجمہ حدیث :
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
روزہ کے فوائد
ارشادباری تعالٰی ہے : ’’ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ‘‘ “اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے ، تاکہ تم...
بسم الله الرحمن الرحيم
روزہ کے آداب اور روزہ توڑنے والے کام
واجبی آداب
1) نماز با جماعت : واجبی آداب یہ ہیں کہ روزہ دار تمام ان قولی وفعلی عبادات کو بجالائے جنہیں اسکے اوپر اللہ تعالٰی نے واجب قرار دیا ہے ، ان میں سب سے اہم فرض نمازیں ہیں جو شہادتین کے بعد اسلام کا سب سے زیادہ تاکیدی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توبہ و اِستغفار کی شرطیں
حدیثِ شریف: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ’’ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا أَخْطَأَ خَطِيئَةً نُكِتَتْ فِي قَلْبِهِ نُكْتَةٌ سَوْدَاءُ فَإِذَا هُوَ نَزَعَ وَاسْتَغْفَرَ وَتَابَ سُقِلَ قَلْبُهُ...