الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تھی کفار کی مشرکانہ ضعیف الاعتقادی....تو ہم پرستی اور جہالت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا ....جس کے مقابلے میں مسلمانوں کے پاس توحید کا اجالا تھا اور اس اجالے اور روشنی کی معیت میں انہوں نے تلوار چلائی تو اندھیرے چھٹتے گئے اور روشنی پھیلتی گئی....مگر ....آہ کہ آج وہی اندھیرا ہے وہی ضعیف...
حضرت گرناری شاہ کی کرامت :
مکلی کے ایک اور ولی حضرت شاہ گرناری جب 580 ھ میں پیدا ہوئے تو وہ ماں کا دودھ نہیں پیتے تھے -یہ رمضان کا مہینہ تھا -وہ روزے سے تھے مادر زاد ولی تھے -
سوالاکھ ولیوں کے مسکن میں جو ایک اور کا اب اضافہ ہوا ہے تو یہ حضرت قاسم علی شاہ بخاری ہیں‘ جنہوں نے 17 مئی1980 ءکو...
دیوار چل پڑی اور..
ایک مرتبہ آپ کے فرزند نور الدین جن کی عمر تقریبا گیا رہ برس تھی‘ دیوار پر کھیل رہے تھے جس طرح گھوڑے پر سواری کرتے ہیں ‘ اس طرح کی حرکتیں کررہے تھے ‘ اچانک ان کے منہ سے نکلا” چل میرے گھوڑے ‘ آگے چل “ تو دیوار فورا چلنے لگی-آپ نے یعنی شاہ کمال نے اسی وقت صاحبزادے کو حجرہ میں...
شرک کی دلد ل میں لت پت ایک عورت کو جب دعوت توحید دی تو ....:
صحن میں ایسی ہی چھوٹی قبروں میں سے ایک قدرے بڑی قبر تھی -ہم کیا دیکھتے ہیں کہ اس قبر کے جنگلے کے ساتھ ایک بارہ چودہ سالہ بچہ لوہے کے سنگل کے ساتھ بندھا ہوا ہے - اب میں اپنے ساتھیوں سمیت اس بچے کی جانب چل دیا اس سے بات کرتا مگر وہ کوئی...
جناب طفیل صاحب لکھتے ہیں :
آپ( پیر عبد اللہ شاہ ) 927 ہجری میں بغداد شریف سے گجرات کے راستے سے سرزمین سندھ میں تشریف لائے- آپ چودھویں پشت میں غوث صمدانی شیخ عبدالقادرجیلانی سے جاملتے ہیں-شہنشاہ مکلی سید عبداللہ شاہ اصحابی کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے خاص قرب حاصل تھا - جس مسئلہ کی تحقیق مطلوب...
ہم کراچی میں اس تالاب کے کنارے منگو بابا کے دربار پر کھڑے ان مگر مچھوں کو دیکھ رہے تھے -دربار کے زائرین بھی یہاں موجود تھے -وہ دعائیں کرنے میں مصروف تھے-
سچ کہا قرآن نے ’’بَل ھُم اَضَلُّ‘‘
ترجمہ :یہ (انسان )تو جانوروں سے بھی بدتر ہیں-
جہادی راہوں پہ خانقاہی نشانات:
محمد بن قاسم رحمہ اللہ کا...
مگر مچھوں کی دنیا :
اس دربار میں جو خاص شئے دیکھنے والی ہے ‘ وہ یہاں تالاب میں موجود مگر مچھ ہیں -مرید کہتے ہیں : یہ بابا پیر کی جوئیں ہیں اور اب یہ بڑی ہوگئی ہیں -ان لوگوں نے اللہ کی مخلوق مگر مچھ کو بابا منگو کے نام منسوب کردیا ہے -
جس طرح پاکستان کی سب سے بڑی بندر گاہ کراچی شہر ہے ‘ اسی طرح...
مزارات پر ہونے والی خرافات
سندھ میں پیر لٹن شاہ کا مزار اور مکلی پیروں کی خرافات
یہ 1993 ءکا رمضان المبارک ہے اور میں کراچی شہر سے باہر ”منگا پیر “ کے دربار پہ کھڑا ہوں -پچھلے سال 1992 ءکے رمضان المبارک میں- میں ایران کے شہر ”شیراز“ میں تھا -یہ وہ شہر ہے کہ جس میں تیرہ صدیاں قبل اسلام کا ایک...
کن کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری نہیں؟
میں نئی نئی مسلمان ہوئی ہوں اور چاہتی ہوں کہ شریعت کے مطابق زندگی بسر کروں، سب سے پہلے مجھے پردہ کے متعلق مشکلات کا سامنا ہے، کتاب و سنت کی روشنی میں میری راہنمائی کریں کہ کن کن لوگوں سے مجھے پردہ کرنا ضروری نہیں ہے، تا کہ میں ان کے علاوہ دوسروں سے پردہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک اورشرعی حیثیت
رضا ورائٹی ہاؤس لاہور کی طرف سے ایک کارڈ شائع کیا گیا ہے جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین کی 6 عدد تصاویر ہیں ، کیا یہ واقعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین کی تصاویر ہیں ، ان کے نیچے کچھ فضائل درج کئے گئے ہیں ، ان کی...
نماز کے مسائل
مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی
وضو میں سر کا مسح
سوال: قرآن کریم نے نماز کے لیے وضو کا حکم دیا ہے اور وضو کے ارکان کا ذکر فرماتے ہوئے سر کا مسح کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ یہ مسح کیا ہے اور کیونکر کیا جاتا ہے؟
جواب: مسح چھونے یا ہاتھ پھیرنے کو کہتے ہیں اور...
رجب کے کونڈوں کی بدعت
دین میں بدعت ایک ایسا کام ہے ۔ جو دین کا حلیہ بگاڑ دیتا ہے اور وہ دین جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے سامنے پیش کیا اس میں اضافہ کر دیتا ہے حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں دین اسلام مکمل ہو گیا اور اسمیں کسی قسم کی کمی نہیں رہ گئی حجۃ...
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے
صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے کہ تین افراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں موجود نہ تھے ۔ انہوں نے پردے کے پیچھے سے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے...
حدیث اور سائنس
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات
جنین کی نشوونما کے پہلے چالیس دن :
ڈاکٹر جولے سمپسن ، ہیوسٹن ( امریکہ ) کے بیلور کالج آف میڈیسن میں شعبہ حمل و زچگی و امراض نسوانی ( Ob-Gyn ) کے چیئرمین اور سالماتی و انسانی توارث کے پروفیسر ہیں ، اس سے پہلے وہ میمفس کی...
شادی ۔۔۔ذمہ داری بھی ضرورت بھی
میرا خیال ہے کہ شادی جہاں ایک ضرورت ہے (یعنی یہ محبتیں، چاہتیں، اموشنز،فیلنگز،سافٹ کارنرز، نیچرل ایفیکشنز،نیچرل اٹراکشنز، اور کئی فطری تقاضوں کو لیکر ایک اہم ترین ضرورت ہے۔۔۔)
وہیں یہ۔۔۔۔
ایک بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے (کیونکہ یہ ذمہ اس نظام کائنات کی طرف...
ہماری خامیاں ، جن کو دور کرنا ہمارا پہلا فرض
السلام علیکم میرے عزیز بھائیو۔
عقیدے کا نفاق تو تقریباً ایک لاعلاج مرض ہے لیکن مسلمانوں کی اکثریت جس "نفاق" میں مبتلا ہے وہ عقیدے کا نہیں بلکہ "عمل" کا نفاق ہے جس کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں ممکن ہے۔
قرآن و سنت کی روشن ہدایات کے...
خود کشی ایک بزدلانہ عمل
عبدالرحمان اثری حیدرآباد
خودکشی ایک بزدلانہ عمل
دنیا آزمائش وامتحان کی جگہ ہے اسکے اندر انسان پر مختلف حالات آتے ہیں کبھی تو قابل رشک دور سے گذر رہا ھوتا ہے انسان کی زندگی کا موسم بہار ہوتا ہے طرح طرح کی خوشیاں یکے بعد دیگرے اسکے آنگن میں چلی آتی ہیں...