اسسلام علیکم،
آج اللہ کی توفیق سے میں نے جامع ترمزی اپلوڈ کی ہے، جس کا لنک یہ ہے،: We Are Muslims: Jame Tirmizi Urdu 6 Jilds (Hadith)
شاکر بھائی سے اور قلیم حیدر بھائی سے درخواست ہے کی وہ کسی سلفی عالم کا ترجمے والی احادیث کی کتابیں اپلوڈ کریں، جسے ہم اپنی website میں اپلوڈ کر سکیں .
اللہ حافظ