• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۲ '' اللہ کی عادت'' غلط فہمی سوال پیدا ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اس بری حالت کا ذمہ دار کون ہے؟ اس کا جواب صرف ایک ہے کہ ملا اور اس کا حدیثی اسلام۔ (دو اسلام ص ۲۶۶) ازالہ بالکل غلط ہے، مسلمانوں کے زوال کا سبب حدیث نہیں، بلکہ قرآن و حدیث کو غلط سمجھنا اس کا سبب ہے، قرآن و حدیث پر عمل نہ کرنا...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    خلاصہ باب کسی آیت میں کسی نیک عمل کا ذکر ہے اور کسی آیت میں کسی کا، ان تمام آیات سے اعمال کی فہرست تیار ہوتی ہے، وہ اسلام ہے ، بالکل اسی طرح کسی حدیث میں کسی عمل کی فضیلت مذکور ہے، اور کسی میں کسی عمل کی، موقع اور محل کے لحاظ سے کہیں کسی کا ذکر ہے اور کہیں کسی کی اہمیت ، ان تمام احادیث سے جو...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی متقین کا مصدر ہے تقویٰ جس کے معنی ہیں حفاظت ، بچاؤ، ڈیفنس، یعنی متقی وہ لوگ ہیں جن کا ڈیفنس مضبوط ہو، جن کی سرحدیں مستحکم ہوں، جو مہیب عسکری طاقت کے مالک ہوں، اور جن کا کردار اتنا بلند ہو کہ ان پر کسی قسم کا حملہ نہ کیا جاسکے۔ (دو اسلام ص ۲۶۲) ازالہ برق صاحب ہوسکتا ہے کہ متقی کی تعریف...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی یہ نہ سمجھئے کہ افضیلت جہاد پر حضور کا کوئی قول موجود ہی نہیں، بہتیرے ہیں، لیکن ہمارے واعظین اور دینی راہ نما انہیں چھپائے رکھتے ہیں۔ (دو اسلام ص ۲۵۹) ازالہ برق صاحب جو چھپاتے ہیں، وہ قابل مواخذہ ہیں، لیکن داد دیجئے محدثین کو کہ انہوں نے جہاد کی فضیلت میں بے شمار احادیث اپنی کتابوں کی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ایک حدیث ملاحظہ ہو: کیا میں تمہیں بتاؤں کہ سب سے بہتر عمل کون سا ہے، ایسا عمل جو تمہارے درجوں کو بلند کرے جو سونے چاندی کی قربانی سے بہتر ہو، اور اس جہاد سے بھی اچھا ہو، جس میں تم دوسروں کی گردنیں کاٹتے اور اپنی کٹاتے ہو، لوگوں نے کہا بتائیے، کہا اللہ کا ذکر۔ سب سے زیادہ اللہ کا ذکر...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی قرآن لاکھ چلائے کہ ہم جہاد کے بغیر جنت نہیں دیں گے ... لیکن حدیث کہتی ہے کہ اللہ نمازی اور روزہ دار کو بہشت میں بھیجنے پر مجبور ہے۔ (دو اسلام ص ۲۵۸) ازالہ قرآن تو صرف '' ربنا اللہ'' کا درد کرنے پر جنت کی بشارت دیتا ہے، جنت میں لے جانے والی عملوں کی طویل فہرست بیان کرتا ہے اور مکر رسہ...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی کسی نے حضور سے پوچھا کہ بہترین عمل کون سا ہے ، فرمایا '' خدا و رسول پر ایمان ، اس کے بعد جہاد اور اس کے بعد حج۔ اوپر والی حدیث کے مطابق بہتر عمل حج تھا اور اس کے بعد جہاد، اس حدیث کے مطابق حج سے جہاد بہتر ہے۔ (دو اسلام ص ۲۵۷) ازالہ اوپر والی حدیث کا ترجمہ آپ سے غلط ہوگیا تھا، اس لیے...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت عائشہ نے حضور علیہ السلام سے کہا: تری الجھاد افضل العمل افلا نجاھد قال لا لکن افضل الجھاد حج مبرور۔ کہ ہماری رائے میں جہاد بہترین عمل ہے، کیا ہم جہاد نہ کریں، فرمایا نہیں، بلکہ حج بہترین جہاد ہے۔ چلو اہل عرب اور ہمارے امرا کی تو جہاد سے خلاصی ہوئی ... بڑہیا جہاد والے کو کیا پڑی ہے...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے آنحضرت سے پوچھا کہ سب سے بہترین عمل کون سا ہے، فرمایا: نماز بہ پابندی وقت، اس کے بعد والدین کی خدمت اور اس کے بعد جہاد (صحیح بخاری جلد ۲، ص۸۹) دیکھا آپ نے نماز کو کہاں رکھا اور جہاد کو کہاں جا پھینکا۔ (دو اسلام ص۲۵۶) ازالہ برق صاحب اوپر اعمال...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۱ '' بہترین عمل'' غلط فہمی جب ملا نے دیکھا کہ مسلمان بننے کے لیے جان دینا پڑتی ہے، تو اس نے بعض دیگر اعمال کی افضیلت پر احادیث گھڑنا شروع کردیں اور جہاد کی وقعت کو گھٹا کر کہیں تو اسے تیسرے یا چوتھے درجے کا عمل بنا دیا، اور کہیں اچھے اعمال کی فہرست ہی سے خارج کردیا۔ (ص ۲۵۶) ازالہ برق صاحب...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اس کے بعد برق صاحب نے چند اور اختلاف کے عنوان سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ دعائیں نقل فرمائی ہیں، اور ان کو اپنے عمل یا احناف کے عمل سے متعارض سمجھا ہے، برق صاحب بات یہ نہیں ہے جو آپ سمجھے ہیں ، اگر رکوع میں ایک سے زاید دعائیں اورماثور ہیں، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ سب غلط ہیں، بلکہ...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ابو امامہ کہتے ہیں کہ میں اور عمر بن عبدالعزیز نماز ظہر پڑھ کر معاً حضرت انس بن مالک کے ہاں چلے گئے، کیا دیکھتے ہیں کہ وہ نماز عصر پڑھ رہے ہیں، ہم نے پوچھا یہ کیا؟ کہنے لگے کہ حضور کا وقت عصر یہی تھا۔ (دو اسلام ص ۲۴۸) ازالہ اس میں اعتراض کی کیا بات ہے، ان لوگوں نے ظہر کی نماز دیر سے...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی بخاری کی حدیث ہے کہ '' ابردوا بالصلوۃ'' (نماز کو ذرا ٹھنڈے وقت میں پڑھو) لیکن بخاری ہی میں ایک اور حدیث ہے: انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر اتنی جلدی پڑھ لیتے تھے کہ اگر ہم نماز پڑھ کر عوالی (مدینہ سے چار میل) سے بھی پھر آتے تو سورج کافی اونچا ہوتا تھا...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی جو کسر باقی تھی، اسے ابو سعید الخدری پورا کرتا ہے، کسی نے ابو سعید سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے متعلق سوال کیا تو آپ نے کہا ... کانت صلوۃ الظھر تقام فینطلق احدنا الی البقیع فیقضی حاجتہ ثم یاتی اھلہ فیتوضا ثم یرجع الی المسجد و رسول اللہ ﷺ فی الرکعۃ الاولی۔ رسول اللہ صلی...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور ... سب سے زیادہ مختصر اور مکمل نماز پڑھاتے تھے۔ (دو اسلام ص ۲۴۵) وہی انس ... بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز اتنی لمبی ہوتی تھی کہ جب وہ رکوع سے سر اٹھاتے تھے، تو اتنی دیر کھڑے رہتے تھے کہ دیکھنے والا یہ سمجھتا کہ آپ بھول گئے...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہم پہلی رکعت کے بعد سیدھے اٹھ جاتے ہیں، لیکن مالک بن الحویرث کہتے ہیں ... کہ حضور دوسرے سجدے سے سر اٹھانے کے بعد پہلے آرام سے زمین پر بیٹھ جاتے اور پھر اٹھتے۔ (دو اسلام ص ۲۴۵) ازالہ پہلی رکعت کے بعد بیٹھنا سنت ہے اور یہی جماعت حقہ کا معمول ہے، حنفی تقلیداً اس کا انکار کرتے ہیں اور بے...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہمیں تاکید کی گئی ہے کہ سجدے میں کتے کی طرح باز دست کھولو، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: لا ینبسط ذراعیہ کا لکلب ایک نمازی سجدے میں کتے کی طرح بازو نہ کھولے۔ لیکن ایک اور حدیث میں ہے کہ ... رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں بازوؤں کو اتنا کھول لیتے تھے کہ ان کی بغلوں کی...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہم جوتے اتار کر نماز ادا کرتے ہیں، لیکن سعید بن یزید الازدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے پوچھا کہ ... کیا حضور جوتوں سمیت نماز پڑھتے تھے ، کہاں ہاں۔ (دو اسلام ص ۲۴۴) ازالہ دونوں طرح سنت ہے اور دونوں طرح جائز ہے، اس میں کونسا تعارض ہے۔
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہم دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں ، لیکن حضرت انس کہتے ہیں کہ حضور بارش کی دعا کے بغیر کسی اور دعا میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔ (دو اسلام ص ۲۴۴) ازالہ برق صاحب نے حدیث کا آخری جملہ چھوڑ دیا اور وہ یہ ہے: فانہ یرفع حتی یری بیاض ابطیہ (صحیح بخاری) استسقاء میں ہاتھ اتنے بلند کرتے تھے کہ آپ کی...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضور نے فرمایا ... نماز میں انسانی کلام جائز نہیں۔ (مسلم جلد ۲، ص ۱۲۵) لیکن ابو الدرداء روایت کرتے ہیں کہ: ایک مرتبہ نماز کے دوران میں حضور کے سامنے شیطان آگیا، تو آپنے تین مرتبہ کہا ... تم پر اللہ کی لعنت ۔ (مسلم جلد ۲ ص ۱۳۹) یعنی حضور کے لیے نماز میں انسانی کلام جائز اور دوسروں کے...
Top