الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صدقۂ فطر کا بیان
بَابٌ: فِيْ زَكَاةِ الْفِطْرِ عَلَى الْمُسْلِمِيْنَ مِنَ التَّمْرِ وَالشَّعِيْرِ
مسلمانوں پر کھجور یا ''جو'' سے صدقہ فطر ادا کرنے کا بیان
(521) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَرَضَ زَكَاةَ الْفِطْرِ مِنْ...
بَابٌ: قَبُوْلُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم الهَدِيَّةَ وَرَدُّ الصَّدَقَةِ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہدیہ قبول کرنا اور صدقہ واپس کردینا
(520) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ إِذَا أُتِيَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قِيلَ هَدِيَّةٌ...
بَابٌ: إِبَاحَةُ مَا أُهْدِيَ مِنَ الصَّدَقَةِ لِآلِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم
جو صدقہ کے مال سے بطور ہدیہ آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھیجا جائے، وہ مباح ہے
(518) عَنْ أَنَسِ ابْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَهْدَتْ بَرِيرَةُ إِلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم لَحْمًا...
بَابٌ: كَرَاهِيَةُ اسْتِعْمَالِ آلِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَى الصَّدَقَةِ
صدقات کی وصولی پر آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مقرر کرنے کی کراہت
(517) عَنْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ اجْتَمَعَ رَبِيعَةُ بْنُ الْحَارِثِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَالْعَبَّاسُ بْنُ...
بَابٌ: لاَ تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِرَسُوْلِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم وَأَهْلِ بَيْتِهِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے لیے صدقہ حلال نہیں
(516) عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَخَذَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ...
بَابٌ: إِعْطَاء الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ عَلَى الإِسْلاَمِ وَتَصَيُّرُ مَنْ قَوِيَ إِيْمَانُهُ
جن کے دل اسلام کی طرف راغب ہیں، ان کو دینا اور مضبوط ایمان والوں کو چھوڑ دینا
(513) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ حُنَيْنٍ أَقْبَلَتْ هَوَازِنُ...
بَابٌ: إِعْطَاء مَنْ يُخَافُ عَلَى إِيْمَانِهِ
اس آدمی کو عطیہ دینا جس کے ایمان میں خطرہ ہو
(512) عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِيْ وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَسْمًا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْطِ فُلاَنًا فَإِنَّهُ مُؤْمِنٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی...
(۷) ہر نتھو خیرا، خواہ وہ چنگیز ہو یا ہٹلر، اگر ہم پر حکومت کر رہا ہے تو وہ ہمارا اولی الامر ہے، اور اس کی اطاعت ہم پر فرض ہے۔ (دو اسلام ص ۲۶۷)
جواب: کسی ملا نے کہا ہوگا، کوئی عالم ایسا نہیں کہتا۔
(۸) خرقہ دنیا کا بہترین لباس ہے ... (حدیث) تم پشم کا لباس پہنا کرو، کہ ایمان کی لذت اسی میں ہے۔...
اب اس حدیث کی تائید مزید میں قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیت سنیے:
{ اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللہُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا تَتَنَزَّلُ عَلَیْہِمُ الْمَلٰٓئِکَۃُ اَلَّا تَخَافُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَبْشِرُوْا بِالْجَنَّۃِ } (حم سجدہ)
بے شک جن لوگوں نے کہا '' ربنا اللہ'' پھر اسی پر جمے...
اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے:
{ اِنَّ اللہَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَکَ بِہٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِکَ لِمَنْ یَّشَآء } (النساء)
بیشک اللہ شرک کو نہیں بخشے گا، اس کے علاوہ اور گناہوں کو بخش دے گا جس کے لیے چاہے گا۔
اس آیت کی روشنی میں حدیث کا مطلب سمجھنے کی کوشش کیجئے، حدیث کو نہ سمجھنے سے...
(۴) کہ صرف کلمہ پڑھنے سے بہشت مل جاتی ہے۔ (دو اسلام ص ۲۶۶)
جواب: برق صاحب ایسا کہتا تو کوئی نہیں اور جو کہتا ہے ، وہ اس کا ذمہ دار ہے، یہ ضرور ہے کہ بعض احادیث سے بظاہر ایسا مطلب نکلتا ہے، اور غلط فہمی سے بعض لوگ اس کا دعویٰ کر بیٹھتے ہیں کہ صرف کلمہ پڑھنے سے جنت مل جاتی ہے، اور یہی غلط فہمی آپ...
غلط فہمی
دنیائے اسلام میں لاکھوں مساجد، ان میں لاکھوں ملا اور ہر ملا صبح و شام مسلمانوں کو مندرجہ ذیل اسباق دے رہا ہے۔ (دو اسلام ص۲۶۶)
ازالہ
اس عبارت کے بعد برق صاحب نے اسباق درج کئے ہیں، ہم یہ اسباق ذیل میں درج کر رہے ہیں اور ہر سبق کا جواب بھی ساتھ ساتھ دے رہے ہیں:
(کہ صرف تم اللہ کے محبوب ہو،...
دعا کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کوئی نہ کوئی سبب پیدا کردیتا ہے، لیکن اس کے یہ معنی نہیں کہ وسائل کی تلاش نہ کی جائے، وسائل کی تلاش بھی ضروری ہے، اور دعا بھی ضروری ہے، آپ بلاوجہ دعا کے مخالف ہوگئے، یہ ہے دعا کی حقیقت جو نہ صرف حدیث بلکہ قرآن سے بھی ثابت ہے، آپ دعاء کے اصلی منشا سے اعراض کرکے اس کو...
ارشاد باری ہے:
{ اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّھُمْ ظُلِمُوْا} (حج)
مسلمانوں کو جنگ کی اجازت اس لیے دی جاتی ہے کہ ان پر ظلم ہو رہا ہے۔
دوسری جگہ ارشاد ہے:
{ وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللہِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَکُمْ } (البقرۃ)
اور اللہ کے راستہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں۔...
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جہاد مقصد اصلی نہیں، بلکہ مقصد کے حصول اور بقاء کا ایک ذریعہ ہے اگر یہ مقصد بغیر جہاد ہی کے حاصل ہو جائے تو آخر پھر جہاد کی ضرورت ہی کیا ہے؟ مقصد حاصل ہو جانے کے بعد اگر کوئی شخص ایسا ہو کہ جسے جہاد کرنے کی نوبت ہی نہ آئے، خواہ وہ کہیں کا بھی رہنے والا ہو جنتی ہے اور یہی...