الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
51: (عن عبادة بن الصامت رضي الله عنه قال ان رسول الله صلي الله عليه وسلم قال الا صلوة لمن لم يقراء بفاتحة الكتاب)
"سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی نے (نماز میں) سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں...
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
41: (عن ابي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلي الله عليه وسلم اذا شرب الكلب في اناء احدكم فليغسله سبع مرات)
"سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تم میں سے کسی ایک کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو آدمی کو چاہیے کہ...
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
31: (عن انس رضي الله عنه ان يهوديا رض راس جارية بين حجرين فقيل لها من فعل بك هذا افلان افلان؟ حتي سمي اليهودي فاومت براسها فجي ء باليهودي فاعترف فامر به رسول الله صلي الله عليه وسلم فرض راسه بالحجارة)
"سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ایک بچی کا سر...
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
21: (عن ابي هريرة رضي الله عنه ان رسول الله صلي الله عليه وسلم نعي النجاشي في اليوم الذي مات فيه وخرج بهم الي المصلي فصف بهم وكبر عليه اربع تكبيرات)
"سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس دن نجاشی کا انتقال ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی...
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
11: (عن عبدالله بن زيد قال خرج رسول الله صلي الله عليه وسلم بالناس الي المصلي ليستقي فصلي بهم ركعتين جهر فيهما بالقراءة واستقبل والقبلة يدعوا ورفع يديه وحول رداءه حين استقبل القبلة)
"سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز...
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
1: (عن ابي قلابة عن انس من السنة اذا تزوج الرجل البكر علي الثيب اقام عندها سبعا وقسم واذا تزوج الثيب اقام عندها ثلاثا ثم قسم قال ابوقلابة ولو شئت لقلت ان انسا رفعه الي النبي صلي الله عليه وسلم)
"حضرت ابوقلابہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں...
السلام علیکم
حنفیوں کی معتبر کتاب "ہدایہ" جسے حنفی نعوذباللہ ثم نعوذباللہ "کلقرآن" کہتے ہیں۔ اس کا احادیث کی تعلیمات سے کتنا اختلاف ہے ، وہ اس تھریڈ میں ملاحظہ کریں۔
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے مقالات راشدیہ سے لیا گیا ہے۔
جواب خضر بھائی نے دے دیا ہے۔ اور میرے نزدیک ہدایہ اس لئے ناقابل اعتماد ہے کہ اس میں بہت سارے مسائل کتاب و سنت کے خلاف ہیں۔ اگر آپ کہیں گے تو میں دلائل دے دوں گا۔ یہی وجہ تھی کہ میں نے ہدایہ جیسی ناقابل اعتماد کتاب کو اللہ کی عظیم اور جامع کتاب القرآن کے ساتھ تشبیہ دینے کی سختی سے مخالفت کی تھی۔
میرے خیال میں دیوبندی مفتی نے بہت حد تک درست بات کی ہے۔ اہم چیز عقیدہ ہے، اور فروعی مسائل میں اختلاف ہونے کے باوجود (ہاں اگر کوئی حق بات معلوم ہونے پر ضد نہ کرے تو) عقیدہ درست ہو تو اتفاق و اتحاد ہو جاتا ہے۔
اسی لئے میں کوشش کرتا ہوں کہ لوگوں کے عقائد کی درستگی پر زور دیا جائے۔ میرے ساتھ ایک...