الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مبشر بھائی کو چاہئے کہ ایسے لوگوں پر اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرنے کی بجائے کسی نیک کام میں لگا دیں۔ ان فرقہ باز مولویوں نے تو سمجھنا نہیں ، پھر آدمی اپنا ٹائم کیوں ضائع کرے۔ یہی پیسہ کسی ضرورت مند اہلحدیث بہن یا بھائی پر خرچ کر دیں۔ تاکہ کوئی فائدہ تو ہو۔
ایسے موضوعات پر بحث نہیں کرنی چاہئے، لامحالہ کسی بات کا انکار کر کے انجانے میں کفر نہ ہو جائے، اللہ عرش پر ہے جیسے اس کی شان کو لائق ہے، وہ آسمان دنیا پر آتا ہے جیسے اس کی شان کے لائق ہے۔
ہمیں ایسی بحثوں میں نہیں پڑنا چاہئے۔ اللہ ہم سب کو نارِ جہنم سے بچائے آمین
اس کا مفصل جواب تو اوپر دے چکا ہوں، لیکن شاید آپ غور کرنے کی زحمت نہیں کرتے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ان کی برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے اور انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی۔ آپ لوگوں کا جو عقیدہ ہے کہ فوت ہونے کے بعد انبیاء اور اللہ کے نیک بندے اپنی قبر میں زندہ ہوتے ہیں، اوپر...
نہیں بھائی میں آپ کی بات سے غیر متفق ہوں، یہ تو ابھی اتنی اجازت ہے اگر اس سے زیادہ کی اجازت ہوتی تو میں اپنے دستخط کو ڈبل کرتا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان اہم تحریروں کو پڑھیں۔