الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاءاللہ
یہ تو اچھی بات ہے، یہی بات ہم اہلحدیث کہتے ہیں تو ہمیں برا بھلا کہا جاتا ہے، دین میں معاملے میں اصل اطاعت نبی اور رسول کی ہوتی ہے، کیونکہ ان پر اللہ کی وحی نازل ہوتی ہے، اور اللہ سے زیادہ کس کی بات سچی ہو سکتی ہے۔
امتی کا بس اتنا ہے کہ اگر صحیح بات کرے تو مان لی جائے غلط بات کرے تو...
وتر اسی طرح پڑھنا چاہئے جیسا احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں طریقہ بیان کیا گیا ہے، تب عمل قبول ہو گا۔ ان شاءاللہ
اگر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی گئی تو پھر عمل برباد ہے، وبالِ جان ہے۔
بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے، میں بس اس پر حجت قائم کرنا چاہتا تھا، دراصل یہ آدمی صرف ایک حدیث کو لے کر اس پر اپنا من چاہا مفہوم لے کر عوام الناس کو گمراہ کر رہا تھا، تو سوچا کہ اس سے گفتگو کر کے اس کا بطلان لوگوں کے سامنے لایا جائے۔
اوپر کی گفتگو پڑھ کر ہر کوئی اندازہ کر لے گا کہ یہ لوگ کس طرح...