الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام کتاب
آئینہ ایامِ تاریخ (بعثت رسول سے واقعہ کربلا تک)
مصنف
فضیلۃ الشیخ عثمان بن محمد الناصری آل خمیس
ناشر
مکتبہ اہل بیت العالمی
Download: PDF Book - 7.7 MB
فہرست کتب
آئینہ ایامِ تاریخ (بعثت رسول سے واقعہ کربلا تک)
آیاتِ بینات
افکارِ شیعہ
اہل بیت رضی اللہ عنھم اور اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انتخاب
اہل بیت اور صحابہ کرام کے تعلقات
اجوبہ اربعین
عقیدہ تقیہ
الصارم المسلول علی شاتم الرسول
براءت عثمان رضی اللہ عنہ
سُنی شیعہ متفقہ ترجمہ قرآن کا عظیم...
السلام علیکم
قارئین حضرات! اس تھریڈ میں شیعت کے رد پر مبنی علمی کتب پوسٹ کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ
تبصروں کے لئے یہ تھریڈ دیکھیں
شیعت کے رد پر مبنی علمی کتب (تبصرے)
نوٹ:
شیعت کے رد پر یہ کتب دو مکاتبِ فکر مسلک اہلحدیث اور مسلک دیوبند کے علماء کی ہیں، لہذا ہمارا مسلک دیوبند کے علماء کی کتابوں کے...
السلام علیکم
خضر حیات بھائی! اگر میں کسی حدیث کی تحقیق دیکھنا چاہوں اور علامہ البانی کی تحقیق پر اعتماد کر لوں تو کیا یہ البانی رحمہ اللہ کی تقلید ہو گی یا نہیں؟
مثلا ایک حدیث ہے اس پر علامہ البانی نے ضعف کا حکم لگایا ہے، میں ماہر علوم الحدیث نہیں ہوں میں اعتماد کر لوں اور حدیث کو ضعیف کہوں یا...
خضر بھائی! مجھے خود بھی یاد نہیں، لیکن میں نے جہاں تک سنا ہے وہ یہی ہے کہ دونوں طریقوں سے ٹھیک ہے۔
رفیق طاھر بھائی نے اس موضوع پر بات کی تھی، اور انہوں نے صحیح بخاری کی ایک حدیث سے استدلال کیا تھا کہ ہاتھوں کو کھلا چھوڑ دینا چاہئے۔
بھائی جس تھریڈ کا لنک دینا ہو وہاں جا کر کی بورڈ سے F6پریس کریں ۔ تھریڈ کا لنک ہائی لائیٹ ہو جائے گا پھر اسے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیں۔
ٹیگ کے لئے آپ کی بورڈ سے @ لکھ کر بغیر سپیس دئیے آئی ڈی نام لکھ دیں ممبر کا
اللہ احناف کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اہم چیز ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت، جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم آ چکا تو اس کے بعد کسی کی بات کی کوئی اہمیت نہیں رہ جاتی، لہذا خواتین مسجد میں جائیں شرعی حدود و قیود کو سامنے رکھتے ہوئے اور باجماعت نماز پڑھیں۔
ہہم چونکہ صحابہ کرام کے منہج پر ہیں، اور وہ واقعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تھے۔ جو صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی، جنہوں نے جہاد کیا، جنہوں نے دین اسلام کی خاطر قربانی دی، بالکل ہم آج بھی انہی کے منہج پر ہیں۔ اگر آپ...
اصحابِ صفہ کے بارے میں میں یہ کہنا چاہوں گا کہ وہ اللہ کے نیک بندے تھے، اور وہ اللہ کے نیک بندے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کی وجہ سے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے کی وجہ سے بنے۔
میرے نزدیک دین کے معاملے میں اصحاب صفہ کوئی کام رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی...
کوئی ایک مثال؟
کتاب الروح کے رد میں عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی کتاب "روح، عذاب قبر اور سماع موتی" کا بھی مطالعہ کر لیں۔
کیا ایسی کوئی حالت نوم اور حالت بیداری میں ملاقات حضرت ابوبکر صدیق ، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھم اجمعین نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
تو اس بات میں تو کوئی اختلاف نہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر ماننے کے ساتھ ساتھ رسول بھی تسلیم کیا جائے، حیرانگی کی بات ہے آپ کیسا سوچتے ہیں، عجیب اعتراض ہے۔
ہمارا ایمان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے بغیر نجات ممکن نہیں۔
اور ہاں بعض منافقین بشریت کا اقرار بھی کرتے...
کیا صحابہ نے زندہ نبی کو دفن کیا (معاذاللہ)
اگر آپ کہتے ہیں کہ صحابہ نے ایسا کیا (نعوذباللہ) تو اس وقت حضرت علی حضرت حسین و حضرت حسن رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے، انہوں نے کیوں نہیں روکا؟
بھائی مسلمانوں کے مابین اختلاف کو رفع کرنے کا طریقہ بھی قرآن میں بتایا گیا ہے کہ یہ اپنے آپس کے اختلافات کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹا دیں۔
ہمارے باہمی اختلافات تب ختم ہوں گے جب ہم اپنی اپنی ضد چھوڑ کر کتاب و سنت کی بات مان لیں گے۔ اب مجھے ایمانداری سے بتائیں کہ جب...
اکثر احناف حضرات کے بارے میں سنا ہے کہ وہ حنفیت اپنانے کے بعد جب اپنی عمر کا اچھا خاصہ حصہ گزار دیتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ ہم نے عمر ضائع کر دی۔
ہمارے ہاں بھی ایک صاحب بہت عرصہ تک دیوبندی مسلک سے وابستہ رہے، اب انہوں نے مسلک اہلحدیث کے ایک عالم کے پاس قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر پڑھا، داڑھی...