الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یاد رکھیں ! کتاب و سنت ( قرآن کریم اور صحیح آحادیث رسول ﷺ ) کے اتباع کے علاوہ دوسرے تمام شخصی طریقے، مذاھب و مسالک کی تقلید کرنا انسان کو ھلاکت کے گڑھے میں پہنچا دیتا ھے۔ جب کہ قرآن کریم اور صحیح آحادیث رسول ﷺ کو کامل و مکمل جان کر اس کی اتباع انسان کو کامیابی اور نجات کی راستے تک پہنچا دیتا ھے۔...
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔
( سُورة الْأَعْرَاف 23)
رَّبِّ...
اے اللہ ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں۔
✿. [ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی ] .✿.
اےالله ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند
کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ (ترمذی: 3513)
اے اللہ تیرا عذاب بہت سخت ہے ہم میں اتنی طاقت نہیں کہ اسے برداشت کر سکیں۔...
شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ كہتے ہيں:
" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنے رب سے جو بيان كيا ہے اس پر ايمان ركھنا واجب ہے، چاہے ہم اس كا معنى جانتے ہوں يا نہ جانيں؛ كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم صادق المصدوق ہيں، اس ليے جو بھى كتاب و سنت ميں آيا ہے ہر مومن شخص كے ليے اس پر ايمان...
اللہ سبحانہ و تعالى نے مومنوں پر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى كلام اور ان كى حديث اور حكم كو مكمل تسليم كرنے كا حكم ديا ہے، حتى كہ اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنى قسم اٹھا كر كہا ہے كہ جس نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى كلام سنى اور پھر اسے قبول نہ كيا بلكہ رد كر ديا تو اس ميں ايمان كى رتى بھى...
مسجد سے ملحق جگہ ميں حائضہ عورت كا داخل ہونا :
ہمارى مسجد تين منزلوں پر مشتمل ہے، اوپر والى منزل عورتوں كى نماز كے ليے ہے، اور اس سے نيچے والى منزل نماز كے ليے اصلى جگہ ہے، اور اس سے نيچى منزل جس ميں وضوء كى جگہ اور اسلامى كتابيں اور رسالے وغيرہ ركھے ہيں، اور عورتوں كے كلاس روم اور عورتوں كى...
رمضان ٹرانسمیشن یا کوکٹیل :
کبھی آپ نے ایسا جوس پیا ہے جس میں آم، مالٹا، سیب اور کیلے کے ساتھ ساتھ بھینگن، بھنڈی، کریلا، مرچ اور بریانی مصالحہ بھی ڈالا گیا ہو اور ایک چمچ چینی کے ساتھ آدھا کلو نمک بھی ذائقہ اچھا کرنے کیلئے ایک جگ جوس میں ہو !
ہرگز نہیں !
کہنے کا مقصد پاکستانی میڈیا جس انداز...
القرآن |◄ اے ہمارے رب ! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کردے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینےواﻻ ہے۔ ال عمران(8)
-------------------------------------------------
.✿. [ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی ] .✿.
اےالله ! تو معاف...
روزِ محشر صدیقین و شہداء کے ساتھ حشر :
عن عمرو بن مرة الجهني قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يارسول الله أرأيت إن شهدت أن لا إله إلا الله وأنك رسول الله وصليت الصلوات الخمس وأديت الزكاة وصمت رمضان وقمته فممن أنا ؟ قال : "من الصديقين والشهداء"
(صحيح ابن حبان:3438, وصححه...
Emotional Tilawat
Emotional Quran recitation from Surah Al-Anbiya (21). With English translation.
Watch, learn and share.
لنک
https://www.facebook.com/darussalam.sns/videos/vb.175377742595349/706579136141871/?type=2&theater
21رمضان یوم شھادت حضرت علی رضی اللہ عنہ
شیخ @اسحاق سلفی بھائی ایک سوال ہے جو دل میں آ رہا ہے کہ کیا کسی کی شہادت کے دن کے حوالے سے اس طرح کی پوسٹ بنانا کیسا ہے -
اس حدیث کی مکمل سند بھی لکھ دے - اللہ آپ کو جزائے خیر دے
شیخ عبدالعزیز بن باز (رحمۃ اللہ علیہ) سے سوال کیا گیا کہ ۔۔۔
قرآنی اور غیرقرآنی تعویذ کا کیا حکم ہے؟
شیخ عبدالعزیز بن باز (رحمۃ اللہ علیہ) کا جواب تھا ۔۔۔
غیر قرآنی تعویذ اگر ہڈیوں ، طلسموں ، گھونگھوں اور بھیڑئیے کے بالوں وغیرہ کی صورت میں ہوں تو وہ منکر اور حرام ہیں اور ان کی حرمت نص سے ثابت...