• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    جواب درکار ہے

    بھائی اس کو تو امتحان کہتے ہیں - اکثر لوگ مشرک جادوگر کے پاس علاج کے لئے جاتے ہیں اور وہ شفاءیاب ہو جاتے ہیں - کیا اس کو بھی وہ صحیح کہے گے -
  2. محمد عامر یونس

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا ! عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ہر مہینے میں قرآن کا ایک ختم کیا کرو میں نے عرض کیا مجھ کو تو زیادہ پڑھنے کی طاقت ہے ۔ آپ نے فرمایا اچھا سات راتوں میں ختم کیا کر اس سے زیادہ مت پڑھ صحیح...
  3. محمد عامر یونس

    حضرت علی رضی اللہ عنہ چند سیکنڈ میں پورا قرآن پاک پڑھ لیتے تهے.. الیاس قادری

    عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ہر مہینے میں قرآن کا ایک ختم کیا کرو میں نے عرض کیا مجھ کو تو زیادہ پڑھنے کی طاقت ہے ۔ آپ نے فرمایا اچھا سات راتوں میں ختم کیا کر اس سے زیادہ مت پڑھ صحیح بخاری 5053 ، کتاب فضائل القرآن ایک دوسری...
  4. محمد عامر یونس

    یا اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ۔ ۔آمین

    یا اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ۔ ۔آمین
  5. محمد عامر یونس

    ‫‏سلف گرمی کے روزوں کو پسند کرتے تھے‬

    ‏گرمی کے روزے اور سلف‬ =================== عامر بن عبد قیس بصرہ سے شام آۓ تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ آپ کو کسی قسم کی ضرورت ہو تو بتلائیے ، آپ نے کوئی ضرورت نہیں بتلائی ، جب معاویہ رضی اللہ عنہ نے اصرار کیا تو کہنے لگے : " میری ضرورت یہ ہے کہ مجھ پر بصرہ کی گرمی لٹا دو ، شاید کہ...
  6. محمد عامر یونس

    ‫‏سلف گرمی کے روزوں کو پسند کرتے تھے‬

    ‫‏سخت گرمی کے دن کا روزہ‬ ====================== ابو درداء رضی اللہ عنہ کہتے ہے : " سخت گرمی والے دن کا قیامت کے دن کی گرمی سے بچنے کے لیے روزہ رکھو ، اور رات کے اندھیرے میں قبر کے اندھیرے سے بچنے کے لیے دو رکعات نماز ادا کرو __ " _____________________ قال ابو الدرداء رضی اللہ عنہ : (( صوموا...
  7. محمد عامر یونس

    حضرت علی رضی اللہ عنہ چند سیکنڈ میں پورا قرآن پاک پڑھ لیتے تهے.. الیاس قادری

    حضرت علی رضی اللہ عنہ چند سیکنڈ میں پورا قرآن پاک پڑھ لیتے تهے.. الیاس قادری جھوٹ کی انتہا ! لنک https://www.facebook.com/understandislaam/videos/vb.407131089345653/944088712316552/?type=2&theater اگر کوئی ان صاحب کا مرید یا فین موجود ھے تو برائے کرم برا منانے کے بجائے اندھی تقلید کو...
  8. محمد عامر یونس

    ‫‏سلف گرمی کے روزوں کو پسند کرتے تھے‬

    ‫‏سلف گرمی کے روزوں کو پسند کرتے تھے‬ ============================== ابو زید العجلی رحمہ اللہ کہتے ہیں : " اگر تین باتیں نہ ہوتیں تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں تھی کہ میں یعسوب ہوتا ، ( 1 ) سخت گرمی میں شدت کی پیاس ( یعنی گرمی کا روزہ ) ( 2 ) سردیوں کی لمبی راتیں ( یعنی ان کا قیام ) ( 3 )...
  9. محمد عامر یونس

    بدنی عبادات میں بدعت غیر سیئہ کا وجود نہیں‬ :

    ‫‏ایک اہم اقتباس‬ ‏بدنی عبادات میں بدعت غیر سیئہ کا وجود نہیں‬ ================================== احمد بن محمد رومی حنفی کہتے ہیں : " محض بدنی عبادات مثلا : روزہ نماز تلاوت اور ان کے وظائف وغیرہ میں استقراء کے ذریعے علم ہوتا ہے کہ کوئی بدعت غیر سیئہ نہیں پائی جاتی ، ان میں جو بھی بدعت ہوگی وہ...
  10. محمد عامر یونس

    صف میں پاؤں نہ ملانے والا بدکا ہوا خچر‬ :

    ‫‏صف میں پاؤں نہ ملانے والا بدکا ہوا خچر‬ : =============================== قال انس رضی اللہ عنہ : (( . . . . . . . لو فعلت ذلك باحدهم اليوم لنفر كانه بغل شموس . )) انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث " کہ اپنی صفوں کو درست کرو " بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں : " ہم میں سے...
  11. محمد عامر یونس

    رمضان کا پہلا عشرہ اختتام پذیر ہوا !

    رمضان کا دوسرہ عشرہ بھی اختتام پذیر ہوا ! اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ھماری عبادات کو قبول فرمائے - آمین - یا رب العالمین
  12. محمد عامر یونس

    لیلۃ القدر :

    شب قدر کی برکات سے محرومی : عن أنس بن مالك قال دخل رمضان - فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم ( إن هذا الشهر قد حضركم . وفيه ليلة خير من ألف شهر . من حرمها فقد حرم الخير كله . ولا يحرم خيرها إلا محروم ﴿سنن ابن ماحة:1964)
  13. محمد عامر یونس

    ذاتی تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محدث فورم پر خوش آمدید ۔
  14. محمد عامر یونس

    سورۃ النور آیت۔26

    @اسحاق سلفی بھائی @خضر حیات بھائی
  15. محمد عامر یونس

    عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا :

    جزاک اللہ خیرا -
  16. محمد عامر یونس

    لیلۃ القدر :

    ☪ لیلة القدر کی فضیلت کیا ہے اور اسے کب اور کیسے مناناچاہیۓ؟ ضرور دیکھیۓ ☪ کیا لیلة القدر صرف -◄ 27 ویں رات کو ہوتی ہے؟ اس رات کی نشانیاں کیا ہیں اور اس کو کیسے منانا چاہیۓ؟ ★ افسوس آج ہمارے مسلمانوں نے رمضان کےمہینے میں بجاۓ ( عبادت ) کے اس کو -◄ ( عمدہ کھانےپینے، Business اور Shopping ) کا...
  17. محمد عامر یونس

    حدیث کا مذاق : نعوذباللہ

    قیامت کے دن بدعتی کیا کہیں گے ؟ کہ ہم نے تقلید میں عمریا کیوں گنوائی ؟ اور اے کاش ہم نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی ہوتی - بہترین جواب ویڈیو کی مناسبت سے - ضرور سنیں لنک https://www.facebook.com/shabbirak/videos/vb.1817409383/10202852448511736/?type=2&theater
  18. محمد عامر یونس

    وہ بدنصیب جنھوں نے اپنے روزے ضائع کر دیئے - شیخ محمد العریفی حفظہ اللہ

    وہ بدنصیب جنھوں نے اپنے روزے ضائع کر دیئے - شیخ محمد العریفی حفظہ اللہ ضرور دیکھیں - بہترین وعظ (نصیحت) لنک https://www.facebook.com/mjah106/videos/vb.126650954075539/931291100278183/?type=2&theater
Top