الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی میرا مطلب تو یہ ہی تھا۔
لیکن یہ میری غلط فہمی ہے کہ عنوان پر لنک نہیں لگے۔
آپ نے سارے لنک دیئے ہوئے ہیں، ماشاء اللہ۔
اصل میں جو عنوان سرخ رنگ کے ہیں ان پر"کرسر" یعنی ماوس رکھنے پر ان کا بیک گراونڈ تبدیل نہیں ہورہا تھا۔ جس کی وجہ سے مجھے لگا کہ لنکس نہیں دئیے ہوئے۔
غلط فہمی کی بنیاد پر آپ کو...
نویں کلاس میں اردو کے استاد بہت ہی سخت تھے، اتنے زیادہ کہ اردو بولنے کی کوشش کرتے ہوئے پنجابی کے الفاظ بے ساختہ منہ سے نکل جاتے۔کلاس کے سبھی بچوں کو بہت ہی ڈانٹا کرتے اور پڑھانے کی بجائےیہ کہہ دیا کرتے کہ خلاصہ یا گائیڈ سے یاد کر لو اور کل فلاں سبق کا ٹیسٹ ہوگا وغیرہ وغیرہ۔اور جس کو وہ ٹیسٹ میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ سب اراکین کو ایک ہی بار پیشگی ٹیگ کردیں تاکہ بار باریادہانی نہ کروانی پڑے۔ جزاک اللہ خیرا۔
وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا ﴿١١٥﴾سورۃالنساء
جو شخص باوجود راہ ہدایت کے واضح ہو جانے کے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کرے اور تمام...
يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّـهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا ﴿٦٦﴾
اس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے (حسرت اور افسوس سے) کہیں گے کاش ہم اللہ تعالٰی کی اطاعت کرتے۔
وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا...
دوسری طرز سے
برادران اعجاز احمدی کے دو حصے ہیں۔ ایک عربی جس کا ذکر ہوچکا ، دوسرا اردو جو ۳۹ صفحات کا مضمون ہے۔ مرزا صاحب نے ۲۰ دن کی میعاد میں عربی اردو دونوں حصوں کا جواب مانگا ہے وہ بھی اس طرز میں کہ '' کوئی بات رہ نہ جائے۔'' (۸۹۴)پھر کمال یہ کہ ۲۰ دن صرف جواب لکھنے کے لیے نہیں بلکہ لکھ کر اور...
مرزائیوں کی پانچویں دلیل!
مرزا صاحب کی دو کتب اعجاز المسیح و اعجاز احمدی کا بے نظیر ہونا بتایا ہے۔ (۸۹۰)
الجواب:
اعجاز المسیح کے متعلق مرزا صاحب نے دعویٰ کیا تھا۔ یہ میں نے ستر دن میں لکھی ہے۔ اور اعجاز احمدی پانچ دن میں اس کا جواب بھی میعادی مانگا تھا۔ ہمارا اس پر اعتراض یہ ہے کہ نہ تو مرزا...