• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے، جب تمہیں حصول علم کی ضرورت پیش آئے تو قرآن پڑھو، اس لیے کہ اس میں اولین و آخرین کا علم موجود ہے۔ '' (دو اسلام ص ۵۲) ازالہ برق صاحب اگر آپ اس کا یہ مطلب لیتے ہیں کہ ابن مسعود حدیث کو حجت نہیں سمجھتے تھے تو یہ...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب فرماتے ہیں: '' حضرت عبداللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تمام صحابہ کو جمع کرکے حکم دیا کہ یہاں سے واپس جانے کے بعد ہر شخص پہلا کام یہ کرے کہ اپنے ذخیرہ احادیث کو جلا ڈالے۔'' (دو اسلام ص ۵۱) ازالہ برق صاحب نے اس اثر کا مطلب غلط سمجھا۔ عربی عبارت میں اصل...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب پھر فرماتے ہیں: '' اس گپ کے علاوہ، وہ کتاب نہ بھیگنے، اور بچھو کاٹنے کا گپوڑ بھی قابل داد ہے۔'' (دو اسلام ص ۵۰) ازالہ برق صاحب یہ واقعات امام مالک کی کرامات میں سے ہیں، آخر آپ حضرت مریم کی کرامتوں کے تو معترف ہیں، اس لیے کہ قرآن میں بیان ہوئی ہیں، مثلاً فرشتہ ان کے پاس...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی چند اکابر کے متعلق تذکرہ الحفاظ سے مدحیہ جملے نقل فرمانے کے بعد برق صاحب لکھتے ہیں: '' دیکھا آپ نے سوانح نویسی کا انداز، یہ سب محدثین ہم عصر تھے، ذہبی ہر ایک کو بے مثال، سب سے بڑا عالم، سردار قرار دے گیا ہے، ظاہر ہے کہ ایک ہی زمانہ اور تقریباً ایک ہی ملک کے سب لوگ بے نظیر و بے مثال...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' علاوہ ازیں ہمارے سوانح نگاروں میں ایک خاص نقص بھی تھا کہ وہ کسی کردار پر تنقیدی نگاہ ڈالنے کے عادی نہیں تھے ہمیشہ حسن ظن سے کام لیتے تھے، اور مبالغہ آمیز مدح سرائی پر اتر آتے تھے، اس وقت ذہبی کا تذکرہ الحفاظ میرے سامنے پڑا ہے، جس میں ہزارہا بڑے بڑے راویان...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اعتراض برق صاحب فرماتے ہیں: '' امام بخاری اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان تقریباً اڑھائی سو سال کا طویل زمانہ حائل تھا۔'' (دو اسلام ص ۴۶) جواب اس جملہ سے پھر وہی غلط فہمی پیدا ہوتی ہے کہ ڈھائی سو سال تک احادیث قلمبند ہی نہیں ہوئی تھیں، غیر محفوظ تھیں، حالانکہ یہ بالکل غلط ہے، ہر دور...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اعتراض برق صاحب لکھتے ہیں: ''ان مشتبہ گوش بریدہ اور خود تراشیدہ احادیث کا سیلاب عظیم جب حضرت امام بخاری کے دور میں داخل ہوا تو آپ نے چھ لاکھ احادیث میں سے جو آپ کو یاد تھیں صرف ۷۲۷۵، انتخاب کیں اور باقی تمام کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔'' (دو اسلام ص ۴۵،۴۶) جواب برق صاحب کی عبارت کا خلاصہ یہ...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اعتراض برق صاحب فرماتے ہیں: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی جنگ میں دونوں طرف صحابہ کی ایک بہت بڑی تعداد تھی اور ظاہر ہے کہ دونوں راستی پر نہیں ہوسکتے تھے، ان حالات میں بالکل ممکن ہے کہ کسی صحابی نے عمداً حدیث کے الفاظ بدل دئیے ہوں۔'' (دو اسلام ص۴۵) جواب برق صاحب اگر آپ کا...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس کے آگے برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' ایک مرتبہ حضرت عمر نے تمام صحابہ سے فرمایا کہ گھر جاؤ اور احادیث کا تمام ذخیرہ اٹھا لاؤ جب یہ ذخیرہ جمع ہوگیا، تو آپ نے تمام صحابہ کے سامنے اسے جلا دیا۔'' (دو اسلام ص ۴۳۔ ۴۴) جواب یہ روایت بھی منقطع ہے متصل نہیں (برق اسلام ص۹۹) یہ روایت سنداً...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی پھر برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' حضرت عمر کے متعلق مذکور ہے کہ آپ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث اور آپ کا اسوہ لکھوانے کا ارادہ کیا، مہینہ بھر استخارہ کرتے رہے، اور پھر فرمایا '' تم سے پہلے ایسی قومیں گزر چکی ہیں جنہوں نے کتابیں لکھیں اور خدائی کتاب کا چھوڑ کر انہی پہ جھک...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب اس سے آگے فرماتے ہیں: حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ عنہم نے احادیث اس لیے جمع نہیں کیں کہ '' اقوال رسول میں تحریف ہوچکی تھی''۔ (دوم اسلام ص ۴۲) جواب برق صاحب اس جملہ کی تحریر کے وقت آپ نے کچھ غور بھی فرمایا کہ آخر تحریف کرنے والے کون تھے، اس لیے کہ حضرت ابو بکر...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس کے بعد برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' حضور کا مقصد بھی یہی تھا کہ قرآن حکیم کے بغیر کوئی اور کتاب ہدایت باقی نہ رہے۔'' (دو اسلام ۴۱) جواب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تو یہ مقصد نہیں تھا، نہ اس کا آپ نے کوئی ثبوت دیا، بلکہ اس کے خلاف ثبوت ملتا ہے، سنیے: (۱) عن ابن عباس قال قال رسول...
  13. محمد نعیم یونس

    مصوری۔۔۔ حکم، خطرات، حقائق

    کل ہسپتال میں پہلی مرتبہ اس کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ ایک مریضہ کی ویڈیو اس کی بیٹی بنا رہی تھی۔ دیکھ کر انتہائی تعجب ہوا۔
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی پھر برق صاحب لکھتے ہیں کہ : '' عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں عراق کا قرآن حجاز سے مختلف ہوگیا تھا... عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا علاج یہ کیا کہ قرآن کے کافی نسخے لکھوا کر قلمرو کے مختلف حصوں میں بھیج دئیے۔'' (دو اسلام ص ۴۰) جواب اس واقعہ کی نسبت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف صحیح نہیں،...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی پھر برق صاحب فرماتے ہیں: '' مرد و زمانہ کے ساتھ ساتھ یہ تفاصیل یوں بدلتی جائیں گی کہ ان کا تعلق حقیقت سے بالکل منقطع ہو جائے گا۔'' (دو اسلام ص ۴۰) جواب حدیث کے سلسلہ میں یہ بھی غلط ہے صحابہ کرام اور بعد کے محدثین نے احادیث قلم بند کرلی تھیں۔ ان پر عمل کرتے تھے۔ مذاکرہ کرتے تھے درس و...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس کے آگے برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: '' ایک واقعہ کو پچاس آدمی دیکھتے ہیں اگر آپ ان کے پاس علیحدہ علیحدہ جا کر اس واقعہ کی تفصیل قلمبند کریں تو آپ کو ان تفاصیل میں کافی اختلافات نظر آئیں گے۔'' (دو اسلام ص ۳۹) جواب بات یہاں یہ نہیں ہے جو برق صاحب نے لکھی ہے یہاں تو یہ بات ہے کہ حدیث...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس کے بعد برق صاحب لکھتے ہیں: '' فرض کرو ایک محفل میں چھ آدمی گھنٹہ بھر گفتگو کرتے رہے کیا یہ ممکن ہے کہ اختتام مجلس تک وہ تمام گفتگو بالفاظ دہرا سکیں! ناممکن ہے۔'' (دو اسلام ص۳۹) جواب برق صاحب جو چیز آپ کے لیے ناممکن ہے ضروری نہیں کہ وہ ہر شخص کے لیے ناممکن ہو اسلامی تاریخی میں اس...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی (۲) اس کے بعد برق صاحب اس حکم امتناعی کی دوسری وجہ لکھتے ہیں: دوم: خود رسول کریم کی زندگی میں ان کے اقوال محرف ہوچکے تھے۔ (دو اسلام ۳۹) جواب یہ وجہ قطعاً صحیح نہیں، اولاً اس لیے کہ کسی روایت میں یہ منقول نہیں کہ خود آپ کی زندگی میں آپ کی احادیث محرف ہوچکی تھیں۔ ثانیاً: پہلی وجہ جو...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    یہاں تک صحابہ کرام کے حدیث جمع نہ کرنے کی پہلی مفروضہ وجہ کا جواب تھا، اب دوسری وجہ سنیے اور جواب ملاحظہ فرمائیے: غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: دوم۔ حضور نے حدیث لکھنے سے روک دیا تھا۔ ابی سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کے بغیر (صحیح لفظ علاوہ ہے نہ...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    حدیث کو کتاب اللہ کہا جاتا ہے حدیث کو کتاب اللہ کہنا خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے، صرف ایک حدیث اس کے ثبوت میں درج کی جاتی ہے، ملاحظہ فرمائیے: دو شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں فیصلہ کے لیے حاضر ہوئے۔ فقال احدھما اقض بیننا بکتاب اللہ وقال الاخر اجل یا رسول اللہ فاقض...
Top