• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ابو ارسلان جدہ سے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! خوش آمدید!
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: شیخ عبدالحق دہلوی لاکھ چلائیں کہ صحاح میں انسانی اقوال کی آمیزش ہے۔ (دو اسلام ص۵۹) ازالہ یہ کس نے کہا ہے کہ صحاح میں صرف احادیث ہیں، نہیں بلکہ دوسروں کے اقوال بھی ہیں، مگر اس کے یہ معنی نہیں کہ صحیح احادیث کے متن میں اقوال کی آمیزش ہے، یہ قطعاً غلط ہے۔ غلط...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: (ہمارے موجودہ علما میں) ایک دو خرابیاں بھی ہیں (اول) کہ ملکہ تنقید سے بے بہرہ ہونے کی وجہ سے وہ صحیح و غلط میں تمیز نہیں کرسکتے۔ (دوم) اسلاف پرستی اور اندھی تقلید کے امراض میں مبتلا ہیں۔ (دو اسلام ص ۵۹) ازالہ یہ غلط ہے کہ ملکہ تنقید سے علماء بالکل بے بہرہ ہیں،...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: میرا مطلب یہ نہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس قسم کی احادیث تراشا کرتے تھے، بلکہ یہ ہے کہ یار لوگ گھڑ کر ان کا نام جڑ دیتے تھے۔ (دواسلام ص۵۷۔ ۵۸) ازالہ یہ یار لوگ کون تھے؟ اگر واقعی یہ یار لوگ تھے، تو محدثین نے ان کو گرفت میں لے لیا، اور ان کی پوری قلعی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    لہٰذا ایسا نہیں ہوسکتا کہ بغیر جرم کے اللہ تعالیٰ ایک معصوم بچے کو قتل کرا دے ، ابھی جرم واقع نہیں اور آیندہ ہونا بھی یقینی نہیں تھا، بلکہ محض اندیشہ تھا جو ''فخشینا'' کے لفظ سے ظاہر ہے لہٰذا ایک غیر یقینی جرم کے عوض قتل کرنا، کسی طرح سمجھ میں نہیں آسکتا، اور یہ اللہ تعالیٰ رحیم و کریم کی شان...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس حدیث پر مزید اعتراض کرتے ہوئے برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: مذہب کے معاملہ میں حضرت عمر سرور کائنات کی راہ نمائی فرما رہے ہیں۔ (دو اسلام ص ۵۷) ازالہ برق صاحب ہر کام کی ایک مصلحت ہوا کرتی ہے ہوسکتا ہے کہ ہماری عقل کی رسائی وہاں تک نہ ہو اس حدیث کی اشاعت اور پھر اس کی روک تھام میں کیا...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: رحلت حضور سے صرف تین برس پہلے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مشرف باسلام ہوئے تھے لیکن روایات احادیث میں سب سے بازی لے گئے۔ (دو اسلام ص ۵۶) ازالہ اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں، اس کا جواب انہوں نے خود دے دیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین و انصار اپنے اپنے کاموں میں...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب نے ص۵۵ پر ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ دوبارہ نقل فرمایا ہے، جس میں ہے کہ انہوں نے احادیث کو دھو ڈالا تھا۔ ازالہ اس کا جواب پہلے گزر چکا ہے، یہ روایت جھوٹ ہے، اس کی سند میں سے کئی راوی غائب ہیں۔ غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: جریر بن عبدالحمید کہتے ہیں کہ منصور مغیرہ...
  9. محمد نعیم یونس

    میری زندگی کا مقصد ترے دین کی سرفرازی

    جی آیاں نوں!!! خوش آمدید!!!
  10. محمد نعیم یونس

    کلمہ گو مشرک کا حکم

    مَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِهِ إِلَّا أَسْمَاءً سَمَّيْتُمُوهَا أَنتُمْ وَآبَاؤُكُم مَّا أَنزَلَ اللَّـهُ بِهَا مِن سُلْطَانٍ ۚ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّـهِ ۚ أَمَرَ‌ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ‌ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٤٠﴾ اس کے سوا تم...
  11. محمد نعیم یونس

    سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اُمت مسلمہ شرک نہیں کر سکتی؟کیا اُن کا یہ کہنا درست ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! یہاں پر بریلوی علماء کے کچھ اقوال بھی پیش کردیں جس سے قبوری شرک کا رد ہو۔ جزاک اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    نبی صلی اللہ وسلم دارلعلوم دیوبند کا حساب لینے آتے ہیں

    تعبیر بذریعہ تاویل ِ باطل تو کردی حاشیہ میں۔کشف، ممکنات،تصرف کی آڑ میں۔ پیارے بھائی اس میدان میں یہ اپنے تئیں کامیاب ہیں۔
  13. محمد نعیم یونس

    مسلک اہلحدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  14. محمد نعیم یونس

    گھٹنوں میں درد کا عارضہ

    جزاک اللہ خیرا۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی! 160 کی وضاحت کردیں
  15. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محمد نعمان مسعود بھائی! آپ کا کیا حال چال ہے؟ بھائی خیریت تھی؟ آپ کیوں غیر حاضر رہے؟ اللہ تعالی آپکی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین مومن کو اگر کوئی کانٹا بھی چبتا ہے تو اس کے لیے باعث اجر وثواب ہوتا ہے۔اللہ تعالی آپ کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین
  16. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لاباس طھور ان شاء اللہ! آمین یا رب العالمین!
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ایک مرتبہ کاتب وحی حضرت زید بن ثابت معاویہ کے دربار میں گئے، انہوں نے احادیث کی فرمائش کی آپ نے چند احادیث سنائیں، اور منشی دربار ساتھ ساتھ لکھتا گیا، آپ نے وہ کاغذ لے کر چیر ڈالا اور فرمایا کہ رسول اللہ نے احادیث لکھنے سے منع فرمایا تھا۔ (دو اسلام ص ۵۳)...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ایک شخص نے ابی بن کعب سے کہا، مجھے کوئی نصیحت کیجئے، فرمایا کتاب اللہ کو ہاتھ میں لو، اور صرف اسی کی فیصلوں پر عمل کرو۔ (دو اسلام ص ۵۳) ازالہ اولاً: حضرت ابی بن کعب کا مطلب وہ نہیں جو برق صاحب سمجھتے ہیں، قرآن تو خود اتباع رسول اور اسوہ رسول اور اطاعت رسول کی...
  19. محمد نعیم یونس

    یونیکوڈ کتب: سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی

    ماشاء اللہ! بارک اللہ فیکم! جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
  20. محمد نعیم یونس

    مقلدین کا الزام اوراس کا جواب

    جزاک اللہ خیرا۔
Top