• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    آدم علیہ السلام جنت سے اتارے جاتے ہیں۔ اس وقت کتاب ہدایت بھیجنے کا وعدہ کیا جاتا ہے۔ گویا ابھی تک کتاب نہیں آئی تھی لیکن اللہ تعالی آدم علیہ السلام سے باتیں کرتا تھا۔ حتی کہ اس کتاب سے پہلے اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو چند کلمات بھی سکھائے تھے جن کے ذریعہ سے ان کی توبہ قبول ہوئی۔ لہٰذا...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۹) ''صحاح ستہ کو وحی سمجھنا''۔ صحاح ستہ میں چھ کتابیں ہیں صحیح بخاری و صحیح مسلم کو چھوڑ کر باقی کتابوں میں چند ضعیف احادیث بھی ہیں۔ پھر ان تمام کتابوں میں صحابہ اور ائمہ دین کے اقوال بھی ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ جو کچھ صحاح ستہ میں ہے وحی ہے، صحیح نہیں۔ گویا اس صورت میں ہمیں آپ سے اتفاق ہے لیکن...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اس کے بعد برق صاحب نے سلسلہ وار ان چیزوں کو شمار کیا ہے جن کو انہوں نے اسلامی تعلیمات کا ماحاصل سمجھا تھا۔ میں بھی ان چیزوں کو اسی سلسلہ سے بیان کر رہا ہوں۔ اور ساتھ ساتھ اپنے معروضات بھی پیش کر رہا ہوں۔ (۱) ''فرائض خمسہ یعنی توحید کا اقرار اور صلوٰۃ، صوم اور حج کی بجا آوری''۔ برق صاحب ان...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    آخری گذارش: غالبا اب حدیث کا مطلب اچھی طرح سمجھ میں آگیا ہو گا۔ ان تمام مباحث میں میں نے دنیا کے اصطلاحی معنوں کے لئے قرآن مجید کا حوالہ دیا ہے اب ان اصطلاحی معنوں کے ثبوت کے لئے حدیث کا حوالہ دے کر اس بحث کو ختم کرتا ہوں۔ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک دن آنحضرت ﷺ منبر پر...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غرض یہ کہ مومن کی دنیا وہ ہے کہ نہ دنیا کی فراوانی اور اس کے حصول میں انہماک اس کو اللہ سے غافل کرتا ہے اورنہ وہ اس کی حرص میں مبتلا ہوتا ہے بلکہ وہ دنیاوی ساز و سامان کو آزمائش کی چیزیں سمجھتا ہے اور ان کو اس ہی طریقہ سے استعمال کرتا ہے جس طریقہ سے اللہ نے حکم دیا ہے ایسے لوگوں کے متعلق ارشاد...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    دنیا کسے کہتے ہیں؟ اب سوا ل یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر دنیاوی عیش و راحت کے سامان مومن کے لئے پیدا ہی نہیں کئے گئے تو پھر اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ان دنیاوی نعمتوں کا احسان کیوں جتایا ہے اور مال و دولت کو اپنا فضل کیوں قرار دیا ہے؟ یہ سوال صرف اس لئے پیدا ہوتا ہے کہ ہم نے دنیا کی صرف ایک قسم...
  7. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: أَحَبُّ الْعَمَلَ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهُ اللہ کو وہ عمل پسند ہے جو ہمیشہ کیا جائے (378) عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَ قُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ كَيْفَ كَانَ عَمَلُ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم؟ هَلْ كَانَ يَخُصُّ...
  8. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: لِيُصَلِّ أَحَدُكُمْ نَشاطَهُ فَإِذَا فَتَرَ فَلْيَقْعُدْ خوشی سے نوافل پڑھو، جب سست ہو جاؤ یا تھک جاؤ تو بیٹھ جاؤ (377) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم الْمَسْجِدَ وَحَبْلٌ مَمْدُودٌ بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ فَقَالَ مَا هَذَا؟ قَالُوا...
  9. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: صَلاَةُ النَّافِلَةِ فِي الْبُيُوْتِ نفل نماز گھروں میں پڑھنے کا بیان (376) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا قَضَى أَحَدُكُمُ الصَّلاَةَ فِي مَسْجِدِهِ فَلْيَجْعَلْ لِبَيْتِهِ نَصِيبًا مِنْ صَلاَتِهِ فَإِنَّ...
  10. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: صَلاَةُ النَّافِلَةِ فِي الْمَسْجِدِ مسجد میں نفل نماز پڑھنا (375) عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ احْتَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم حُجَيْرَةً بِخَصْـفَةٍ أَوْ حَصِيرٍ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم يُصَلِّي فِيهَا قَالَ فَتَتَبَّعَ إِلَيْهِ...
  11. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فِيْ التَّنَفُّلِ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ رات اور دن میں نوافل پڑھنا (374) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ صَلاَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنْ تَطَوُّعِهِ فَقَالَتْ كَانَ يُصَلِّي فِي بَيْتِي قَبْلَ...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    دنیا کی مذمت اور قرآن: کیونکہ برق صاحب کی غلط فہمی کی سب سے بڑی وجہ حدیث زیر بحث ہی ہے لہذا میں نے بھی قدرے تفصیل سے روشنی ڈال رہاہوں۔ حدیث کا اصل مطلب تو آگے بیان ہو گا۔ آیاتِ بالا سے اتنا تو ثابت ہو گیا کہ دنیا ایک بے حقیقت شے ہے۔ انبیاءکے پاس نہ ابتدائی دور میں اس کی فراوانی ہوئی، نہ آخری...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    خیر الامم کی حالت برق صاحب اب ان مسلمانوں کی حالت ملاحظہ فرمایئے جو خلاصہ اُمم تھے، اللہ تعالی فرماتا ہے: وَلَا عَلَى الَّذِينَ إِذَا مَا أَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لَا أَجِدُ مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ تَوَلَّوا وَّأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا أَلَّا يَجِدُوا مَا يُنفِقُونَ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    حق و باطل کا غلط معیار قبل اس کے کہ میں حدیث مذکور کے صحیح مطلب کی وضاحت کروں بہتر سمجھتا ہوں کہ امرتسر میں ڈاکٹر صاحب نے جو کچھ مشاہدہ کیا، اس سلسلہ میں انہیں قرآن مجید کی چند آیات کی سیر کراؤں۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: فَخَرَ‌جَ عَلَىٰ قَوْمِهِ فِي زِينَتِهِ ۖ قَالَ الَّذِينَ يُرِ‌يدُونَ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    آغاز ازالہ اس مختصر تمہید کے بعد اب میں ڈاکٹر صاحب کی غلط فہمیوں کی طرف متوجہ ہوتاہوں ۔ڈاکٹر صاحب دواسلام کے دیباچہ میں تحریر فرماتے ہیں :یہ1918ء کاذکر ہے میں قبلہ والد صاحب کے ہمرا ہ امرتسر گیامیں ایک چھوٹے سے گاؤں کارہنے والا جہاں نہ بلند عمارات نہ مصفا سڑکیں نہ کاریں نہ بجلی کے قمقمے اور نہ...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین و علی سائر الانبیاء والصالحین اما بعد تمہید چند روز ہوئے ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی کتاب '' دو اسلام '' دیکھنے میں آئی پڑھ کر بڑی حیرت ہوئی کہ ڈاکٹر صاحب جیسا آدمی اور اس قسم کی باتیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری وسیع...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلہِ وَ کَفٰی وَ سَلَامٌ عَلٰی عِبَادِ ہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی تصدیر صحیح تعلیمات اسلامی خصوصاً حدیث شریف اور علمائے اسلام کے متعلق انگریزی تعلیم یافتگان اُن سے وابستگان اور متاثر حضرات میں جو بڑی بڑی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان کا ایک بڑا مرقع...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    گروہ ایک جویا تھا علم نبی کا لگایا پتا جس نے ہر مفتری کا نہ چھوڑا کوئی رخنہ کذب خفی کا کیا قافیہ تنگ ہر مدعی...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب۔19 ''چند دلچسپ احادیث'' 184 ۔۔ سورج کے سجدہ کرنے پراعتراض اور اس کا جواب 185 ۔۔ سورج کا شیطان کے سینگوں کے درمیان طلوع ہونا 186 ۔۔ مکھی کے پر میں شفا ہونا 187 ۔۔ اولاد کی ماں باپ سے مشابہت کے اسباب 188 ۔۔ مرغ کا فرشتہ کو دیکھنا ۔ برق صاحب کی غلط فہمی کا ازالہ 189 ۔۔ تین سلام کرنے اور کسی بات...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب۔16 '' غلامی اور اسلام'' 159 ۔۔ کیا قرآن لونڈی غلام کے مسائل سے خاموش ہے؟ 160 ۔۔ قرآن مجید سے لونڈی غلاموں کے مسائل کی فہرست 161 ۔۔ کیا مسلمان کافر کا غلام بن سکتا ہے؟ 162 ۔۔ قرآن مجید سے مسلمانوں کے قیدی بن جانے کا ثبوت 163 ۔۔ غلامی سے متعلق حدیث اور برق صاحب کی غلط فہمی 164 ۔۔ اسلام میں...
Top