الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحيم
میاں بیوی کے اختلافات !
تحریر: ابوالحسن علوی حفظہ اللہ
میاں بیوی کے اختلافات کو حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اس کے اسباب تلاش کیے جائیں۔ میاں بیوی کا اختلاف دو قسم کا ہوتا ہے؛ فطری اور غیر فطری۔ فطری اختلاف وہ ہے کہ جس کے اسباب داخلی ہوتے ہیں اور غیر فطری کے خارجی۔...
محسن فارانی کا خصوصی کالم "داعش کے خطرناک ’’ٹرک بم‘‘ اور رمادی"
#UrduArtical
اپریل 2015ء میں تکریت سے داعش کی پسپائی کے بعد گزشتہ ماہ مغربی عراق کے صوبہ انبار کے اہم ترین شہر رمادی پر داعش کے قبضے نے ایک دنیا کو حیران کر دیا۔ امریکی و اتحادی فضائی حملوں کی چھتری میسر ہونے کے باوجود عراقی فوج...
بدعتی اپنی بدعت کے مخالف حدیث سے بغض رکھتا ہے :
بقیہ کہتے ہیں : مجھ سے امام اوزاعی نے پوچھا :تم اس قوم کے بارے میں کیا کہتے ہو جو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے بغض رکھتیں ہیں ؟ کہتے ہیں : میں نے کہا : ایسی قوم بری قوم ہے . امام اوزاعی کہنے لگے :
" بدعتی کوئی بھی ہو اسے تم اس کی...
قاری یعقوب شیخ کا خصوصی کالم "بڑا بھارت بنا پھرتا ہے جو پرندوں سے ڈرتا ہے!"
#UrduArtical
بھارت نے اپنا دفاع مضبوط رکھنے کے لئے اپنی تمام فورسز بری، بحری اور فضائیہ کو چاق چوبند رکھا ہوا ہے جو تینوں قسم کی حدود پر کڑا پہرہ دے رہی ہیں۔ پاکستانی باشندوں کے علاوہ پرندوں پر بھی ان کی گہری نظریں...
بسم الله الرحمن الرحيم
"سعودی عرب میں دہشت گردانہ کاروائیاں"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 18-شعبان- 1436کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "سعودی عرب میں دہشت گردانہ کاروائیاں" ارشاد فرمایا، جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭ فتنوں کے دور میں مشعل راہ
٭ مملکت سعودی عرب کا...
43 کھرب 13 ارب کا وفاقی بجٹ پیش، دفاع کیلئے780 ارب مختص
ویب ڈیسک جمعـء 5 جون 2015
مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جو 11 سال کی کم ترین سطح ہے،وفاقی وزیرخزانہ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے مالی سال 16-2015 کے لئے 43 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جب کہ بجٹ میں دفاع کے...
طیب اردگان کو سلام پیش کرتا ہوں !
ترکی وزیراعظم برما مسلمانوں کو پناہ دینے کی تقریب میں پھوٹ پھوٹ کر روئے ......
لنک
https://www.facebook.com/Saudi.Labour/videos/vb.672355566116339/982393051779254/?type=2&theater
اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ امت مسلمہ کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ جیسا...
ہم وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری پاک فوج کو برما کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے روانہ کیا جائے
لاہور: جامعہ مسجد القادسیہ کے باہر امیر جماعتہ الدعوۃ حافظ محمد سعید برما کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں کئے گئے مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لنک
https://www.facebook.com/QadsiaIslamicCentre02/videos/vb.345257368973149/463870513778500/?type=2&theater
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اک خطرناک گھاٹی "مسئلہ تکفیر"
فضیلۃ العلامہ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ
حمد و ثناءکے بعد!
کسی پر کفر کا یا فسق کا حکم لگانا ہمارے اختیار میں نہیں ہے، بلکہ یہ تو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کام ہے، کیونکہ کسی کو کافر یا فاسق قرار دینا احکام شرعیہ...
===== برما کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار۔۔۔ =====
#UrduArtical
دنیا کی مظلوم ترین قومیت کہلانے والے روہنگیا مسلمانوں کی خبریں اس وقت ساری دنیا میں گردش کر رہی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے لگ بھگ آٹھ ہزار روہنگیا مسلمان مشرق بعید کے سمندروں میں کھلے آسمان تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ...
بشریٰ امیر کا خصوصی کالم "پھولوں کو مسلنے نہ دو"
#UrduArtical
بچہ نہایت خوبصورت ہستی کا نام ہے۔ اس سے پیار و محبت کا عنصر پایا جاتا ہے۔ بچہ چاہے کسی کا ہو سب کو بھاتا ہے۔ ہر رحم دل کو اس ننھی جان پر رحم آتا ہے۔ بچے کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ وہ کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھتا۔ رسول اکرمؐ نے بتلا...
کیا جن انسانی جسم میں داخل ہو سکتا ہے ؟؟؟
السلام علیکم : شیخ محترم @کفایت اللہ صاحب
قاری بشیر صاحب جو کہ کراچی میں ہوتے ہے وہ جن کا انسانی جسم میں داخل ہونے کا انکار کرتے ہیں - اور وہ چند جمعوں سے جن کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں - جس کے جواب میں میں نے انکو کچھ فتویٰ اسلام کیواے سے دیئے اس...
خوارج !
اسلام میں شروع سے دراڑ ڈالی تو خوارج نے
اسلام کو دو لخت کیا تو خوارج نے
نبی ﷺ کے انصاف پر بھونکے تو خؤارج
صحابہ پر کفر کے فتوے لگائے تو خوارج نے
کفار کو چھوڑ کر کلمہ گو کے قتل کیے تو خوارج نے
یہ خؤارج وہ ہیں جن کو میرے نبی ﷺ نے جہنم کے کتے کہا
ان کی بربریت پر کفار کو بھی شرم آتی...
حرکہ احرار الشام الاسلامیہ !
مقامی شامی سلفی گروہوں میں سے سب سے زیادہ مضبوط ۔ احرارالشام اپنی دلیری و مہارت کے لیے مشہور ہے اور کئی مشہور معرکوں میں حصہ لے چکا ہے۔ احرار الشام کو القاعدہ ہی کی طرح کا گروہ خیال کیا جاتا ہے گو کہ اس نے کبھی القاعدہ سے وابستگی کا اعلان نہیں کیا ۔ اس کے سربراہ...