الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کہاں ہے دنیا کا رحم دل دہشتگردی کی مزمت کرنے والا امریکہ ؟؟؟
برما میں ایک ہفتے میں 20،000مسلمان شہید
کھلِ عام قتل پرپاکستانی میڈیا خاموش کیوں ؟؟؟
کہاں ہے اقوامِ متحدہ؟ کہاں ہے جانوروں کے زخموں پر رونے والے؟
کہاں ہے دہشت گردی کی مزمت کرنے والاامریکہ ؟
یہ دین بڑا قیمتی ہے
ایک استاد تھا- وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔
موچی نے کہا : اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔
طالبِ...
یہ بڑهتے فاصلے :
دور حاضر کا ایک بڑا چیلنج "جنریشن گیپ" یعنی بڑھتی ہوئی دوریاں ہیں، گھر میں والدین اور اولاد کے درمیان، اسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ کے درمیان، معاشرہ میں بڑوں اور چھوٹوں کے درمیان، اور دینی جماعتوں میں بزرگوں اور نوجوانوں کے درمیان۔ ان دوریوں کو قربتوں میں بدلنا ضروری ہے، ورنہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز پنجگانہ كے اوقات :
الحمد للہ :
اللہ سبحانہ وتعالى نے اپنے بندوں پر دن اور رات ميں پانچ نمازيں فرض كي ہيں، اللہ تعالى كى حكمت كا تقاضا تھا كہ يہ نمازيں اوقات مقررہ ميں ادا كى جائيں تاكہ بندے اور رب كے مابين ان نمازوں كے دوران مدت ميں تعلق قائم رہے يہ بالكل اسى طرح...
ان دونوں میں سے کونسا عمل افضل ہے؟ سید الاستغفار یا یونس علیہ السلام کی دعا؟
الحمد للہ:
اول:
اذکار کے بارے میں شرعی عمل یہ ہے کہ ذکر کرنے والا وقتا فوقتا تمام اذکار کو پڑھتا رہے۔
لہذا شرعی نصوص میں جن دعاؤں کا مشکل کشائی کے وقت پڑھنے کا ذکر ہے، انہیں مصیبت زدہ افراد مصیبت کے وقت پڑھیں،...
دیوثیت ! معاشرے میں پھیلتا ناسور :
جو شخص اپنے اہل وعیال اور محرم عورتوں کے بارے دینی غیرت و حمیت سے خالی ہو یعنی ان کی بے حیائی، عریانی اور فحاشی کو دیکھے لیکن خاموش رہے تو وہ دیوث ہے۔ ایسے شخص کے بارے حدیث میں ہے کہ اللہ تعالی ایسے شخص کی طرف قیامت والے دیکھے گا بھی نہیں۔
عن عبد اللہ بْنُ...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان :
( ہروقت میری امت سے ایک گروہ حق پررہے گا جو بھی انہیں ذلیل کرنے کی کوشش کرے گا وہ انہيں نقصان نہیں دے سکے گا ، حتی کہ اللہ تعالی کا حکم آجاۓ تووہ گروہ اسی حالت میں ہوگا )
صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1920 ) ۔
بہت سارے آئمہ کرام نے اس حدیث میں مذکور گروہ سے بھی...
اهل حديث سے محبت !
قتیبہ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" جب تم کسی آدمی کو دیکھو کہ وہ اہل حدیث سے مثلا یحیی بن سعید ، عبد الرحمن بن مہدی ، امام احمد اور اسحاق بن راہویہ وغیرہ سے محبت کرتا ہے تو وہ سنت پر ہے ، اور جو کوئی ان کی مخالفت کرے تو جان لو کہ وہ بدعتی ہے . "
________________________...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دخول جنت کی بنیادی شرط !
یاد رکھیں ! کتاب و سنت ( قرآن کریم اور صحیح آحادیث رسول ﷺ ) کے اتباع کے علاوہ دوسرے تمام شخصی طریقے، مذاھب و مسالک کی تقلید کرنا انسان کو ھلاکت کے گڑھے میں پہنچا دیتا ھے۔ جب کہ قرآن کریم اور صحیح آحادیث رسول ﷺ کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
٭ پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت ٭
محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ !
نصف شعبان کی رات کی فضیلت میں کئی احادیث ذکر کی جاتیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ شعبان کی پندرہویں رات کو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کلب (قبیلے) کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے زیادہ...