الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمیں کیا پتہ کہ جس سے ہم محبت کر رہے ہیں، جو ہمارا محبوب بن گیا ہے، جس کے بغیر ہمارا دل نہیں لگ رہا، وہ محض دل بہلانے کا سامان ڈھونڈ رہا ہے، اور جب اس کو پتہ چل جائے کہ میرا چاہنے والا مجبور ہے اور دولت مند نہیں تو وہ آپ کی محبت کو یکطرفہ محبت قرار دے کر پاؤں سے ٹھوکر مار دے، یہ ساری باتیں پہلے...
یہ تو خیر ہم سب کی اپنی اپنی آراء ہیں، اہم بات تو یہ کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت، اور محبت کیسی ہونی چاہیے، محبت کا مفہوم کیا ہے، محبت کہتے کسے ہیں، اس موضوع پر ڈاکٹر حماد لکھنوی صاحب نے خان پور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سیمینار میں تقریر کی ہے، کیا ہی زبردست انداز...