• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امیرحمزہ کی اس تقریر پر اہل علم رائے دے کیا قرآن و سنت اس طرح کی اجازت دیتا ہیں !!!

    عامر بھائی! دراصل پوری تقریر کو سن کر موٹے موٹے نکات بیان کرنے میں وقت چاہیے، لیکن چونکہ کام کے باعث وقت کچھ کم ہوتا ہے، تقریر کے مقصد اور اس میں امیر حمزہ صاحب کی قابل اعتراض باتوں کو مختصر کر کے ان پر میں نے تنقید برائے اصلاح کے تحت کچھ الفاظ لکھے ہیں۔
  2. م

    انکار حق کی چند وجوہات

    جزاک اللہ خیرا
  3. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    اشماریہ بھائی! آپ نے صحیح کہا ہے، آپ کی یہ بات اچھی لگی ہے، شیخ توصیف الرحمن راشدی کا اصل کلپ بھی فیس بک پر ہے، بس ڈھونڈنا پڑے گا، جس میں انہوں نے صحیح لفظ بولا ہے، یہ جذبات میں تقریر کرتے ہوئے ایسا بول گئے ہیں، حقیقتا میں ایسا کوئی عقیدہ نہیں ہے، لیکن بریلویوں کو سوائے اعتراض کے اور آتا ہی کیا...
  4. م

    امیرحمزہ کی اس تقریر پر اہل علم رائے دے کیا قرآن و سنت اس طرح کی اجازت دیتا ہیں !!!

    اللہ تعالیٰ شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین امیر حمزہ صاحب ایک بہت ہی اچھے محقق اور حق کی دعوت کے بہترین داعی تھے، مزاروں کی خرافات کو بیان کر کے ان کا رد کرنا اور حق کی دعوت پہنچانا بہت ہی اچھا کام تھا۔ لیکن افسوس مفاہمت اور نام نہاد مصلحت کے تحت مداہنت اختیار کر...
  5. م

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    اشماریہ لیں ہماری طرف سے آپ کو صحیح عقیدے کی دعوت اور تحقیق کی تلقین۔ ہم اہلحدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے قائل ہیں اور یہی اسلامی عقیدہ ہے
  6. م

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    ایک طرف آپ لکھ آئے ہیں کہ "میں حیاتی ہوں" اور اب دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ "عقیدہ حیات و ممات پر میری کامل تحقیق نہیں ہے" پھر آپ بغیر تحقیق کے کیسے اپنے آپ کو حیاتیوں میں کیوں شمار کر رہے ہیں، آپ کو بغیر تحقیق کے کس نے حیاتی گروپس میں شامل ہونے کو کہا ہے۔ یار سیدھی بات کیا کریں، اللہ کا خوف کریں...
  7. م

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    یہ سب اللہ کا کرم ہے، اس میں میرا ذرہ بھر بھی کوئی کمال نہیں، بلکہ میرا نفس تو مجھے ہمیشہ شر کی طرف ہی راغب کرتا رہا اور کرتا ہے، لیکن اللہ اپنے بندے کو بچا لیتا ہے۔ الحمدللہ سر، آپ کی باتیں سمجھنے والوں کے لیے بہت نصیحت آموز ہیں۔ اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کو...
  8. م

    مسکراؤ...، پھر مسکراؤ...، مسکرائے جاؤ

    جزاک اللہ خیرا
  9. م

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    اوپر موجود جواب محمد علی جواد بھائی کو نہیں تھا بلکہ اس مصنف کو تھا جس نے زاکر نائیک صاحب کے خلاف کتاب لکھی ہے، بہرحال جہاں اسلام دشمن لوگ دین اسلام کو ختم کرنے کے درپے ہیں وہاں نام نہاد مسلمان بھی ان کے ان گھناؤنے مقاصد کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں، زاکر نائیک صاحب سے اختلاف کریں ضرور کریں...
  10. م

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    میں سمجھتا ہوں جب تک مکمل پروف نہ ہو تب تک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب پر اس طرح الزامات لگانا درست نہیں، کیونکہ بعض لوگ دعوتی مقاصد میں رکاوٹ کا سبب بھی بنتے ہیں۔ جب مصنف نے خود ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب سے ملاقات کی تھی،اور یہ باتیں محسوس کیں جن کو بنیاد بنا کر اس نے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کے خلاف...
  11. م

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة میں جب یہ دعا پڑھتا ہوں تو میری یہی خواہش ہوتی ہے کہ یا اللہ آخرت میں تو تیرا فضل ہے ہی ہے، وہاں بھی میں جنت الفردوس میں چاہتا ہوں، لیکن دنیا میں بھی تو مجھے محروم نہ رکھ، بلکہ میں چاہتا ہوں کہ دنیا میں بھی اللہ تعالیٰ مجھے اتنا عطا فرمائے کہ میں اور میری...
  12. م

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    آمین، جزاک اللہ خیرا، آپ جیسے بزرگوں کی دعائیں چاہئیں۔ بھائی آپ کو دولت کمانے کے حوالے سے بھی ایک سچ بات بتاتا چلوں کہ جو باتیں آپ نے لکھی ہیں سو فیصد میں ان سے ایگری کرتا ہوں، دراصل لوگ دین اسلام کی تعلیمات کو صحیح طریقے سے نہیں سمجھتے اور افراط و تفریط کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اب جس دنیا کمانے...
  13. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    جزاک اللہ خیرا معذرت سر، جذبات میں آ کر لکھ دیا، دراصل مجھے دین کی غلط گائیڈنگ سے سخت نفرت ہے، میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی صاف صاف دین اسلام کو بیان کیا کرے، اب دیکھیں یہ کوئی بات ہے کہ عیسی علیہ السلام حنفی ہوں گے (معاذاللہ) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نجات یافتہ قوم بھی ان لوگوں کو بتایا...
  14. م

    دوسروں کو بتائیں کہ آپ اُن کی بھلائی چاہتے ہیں

    جزاک اللہ خیرا آپ کا یہ پہلا تھریڈ ہے اور پہلی پوسٹ ہے، جس میں آپ نے بہت زبردست باتیں لکھی ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین بس روایات کے ساتھ ان کا حوالہ ضرور لکھیں، اور اپنا تعارف بھی تعارف سیکشن میں پیش کریں۔ جزاک اللہ خیرا
  15. م

    اللہ تعالیٰ نے کعبہ کو جو قابل احترام گھر ہے لوگوں کے (لیے امن وجمعیت) کے قیام کا ذریعہ بنا دیا ہے

    جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا لِلنَّاسِ وَالشَّهْرَ الْحَرَامَ وَالْهَدْيَ وَالْقَلَائِدَ ۚ ذَٰلِكَ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ Allah has made the Ka'bah, the Sacred House, an...
  16. م

    شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------

    جزاک اللہ خیرا اللہ بہتر جانتا ہے کون شہید ہے۔
  17. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    استغفراللہ اللہ ان ظالموں کو ہدایت عطا فرمائے آمین حنفیوں پر شاہد نذیر بھائی کا تبصرہ بالکل درست ہوتا ہے کہ یہ جھوٹے ، مکار، اور دھوکے باز ہیں۔ اللہ حنفیوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین
Top