• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو دنیا و آخرت میں خوش رکھے آمین میرے لیے دعا کرنا نہ بھولیے گا۔
  2. م

    امام ابو حنیفہؒ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاہد نذیر بھائی! آپ نے پوائنٹ کی بات کی ہے، ساتھ میں جو اس حدیث کا مصداق ہیں ان کا نام بھی بتا دیجئے، میرا اپنا یہی خیال ہے کہ ابوحنیفہ صاحب اس حدیث کے مصداق نہیں ہیں۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔
  3. م

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    بھائی جان! طریقہ بھی تو بتا دیں نا آپ۔
  4. م

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    ویری نائس میں بھی چاہتا ہوں کہ آپ آسانی سے یہ کام کر سکیں، ایک اور طریقہ ہے کاپی پیسٹ کا جب ایک تھریڈ کا نام سلیکٹ کر لیں تو کنٹرول کو پریس رکھتے ہوئے دوسرے کا نام سلیکٹ کریں، اس طرح پورے پیج پر سلیکشن جب کر لیں تو سب کو اکٹھا کاپی کر لیں، میرے پاس اب ایسا نہیں ہو رہا شاید آپ کے پاس ایسا ہو جائے۔
  5. م

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    انکل! بات ایک ہی ہے، وہ ذیلی کیٹگری کے مضامین ہیں اور یہ سیکشن کے مضامین ہیں، یہ سب ٹائپ کرنے ہیں۔ آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کو کوئی دقت تو پیش نہیں آ رہی؟
  6. م

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    بالکل انکل جی! ایسے ہی لکھنا ہے۔ جزاک اللہ خیرا کیا آپ ٹائپ کر رہے ہیں، یا کاپی پیسٹ، اگر کوئی کاپی پیسٹ کا طریقہ ہو تو زیادہ بہتر ہے، اس سے آپ کو سہولت ہو جائے گی۔
  7. م

    سنن اربعہ کی احادیث کے ساتھ صحت لکھنا

    بھائی مجھے اس طرح سمجھائیں کہ: فرض کریں کہ دو محدثین ہیں، ایک نام زید ہے اور دوسرے کا بکر۔ ایک حدیث کو زید صحیح کہتا ہے لیکن بکر اسی حدیث کو ضعیف کہتا ہے۔ اب اگر میں زید کے کہنے پر حدیث پر عمل کرتا ہوں تو میں بکر کے مطابق ضعیف حدیث پر عمل کر رہا ہوں، مجھے کوئی ثواب نہیں ملے گا، کیونکہ ضعیف...
  8. م

    زوجین کیلئے بہترین تحفہ

    جزاک اللہ خیرا
  9. م

    سنن أبي داود - عربی،اردو و انگریزی ترجمہ (مکمل حصہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی اللہ تعالیٰ اس کام کو ابوطلحہ بابر بھائی کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین ابوطلحہ بھائی! آپ کی اپڈیٹس ای میل مجھے یاہو پر آتی تھیں، لیکن میرا وہ اکاؤنٹ اب ان ویری فائی ہے، میں اس کو یوز نہیں کرتا، لہذا آپ مجھے جی میل پر اپڈیٹس بھیج دیں، اس کا کیا طریقہ کار ہو گا۔ جزاک...
  10. م

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    جزاک اللہ خیرا سسٹر۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین اللہ تعالیٰ نوجوانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین آپ نے اور انکل نے یہ کرنا ہے کہ میں آپ کو محدث فورم کے سیکشنز کے نام بتاؤں گا، ان میں جتنے بھی تھریڈ ہیں ان کے صرف نام لکھ کر دینے ہیں اہم ایس ورڈ فائل میں، اگر آپ کے پاس کوئی ایسا طریقہ کار ہو...
  11. م

    فرما نبرداری اس طرح کیجیے

    عنوان؛ فرما نبرداری اس طرح کیجیے! پروگرام؛ آواز حرمین مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں! http://www.paigham.tv/madeena-khutbah-24-01-14/ —
  12. م

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اور اگر نذیر حسین دہلوی سے اوپر کے علماء کا احترام دل میں ہو تو ان کے فتاوی جات بھی پڑھ لینا جنہوں نے ابن عربی کو مرتد قرار دیا ہے اور اس کی تکفیر کی ہے۔
  13. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اللہ کی محبت پانا چاہتے ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کر لو، تصوف میں ٹائم ضائع نہ کرو۔
Top