الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تو کیا عورت کو بغیر کسی شرعی عذر کے طلاق دینا عین درست ہے؟ قرآن پڑھ کر دیکھیں طلاق کے مسئلے کے وقت اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ہے۔ زوجین کا آپس میں جھگڑا اور ان کے صلح کا طریقہ کار، اور پھر طلاق کے مسائل کا ذرا بغور مطالعہ کر لیں، اللہ نہ کرے کہ کبھی ایسا موقع آئے کہ ہم نص قرآنی کو چھوڑ کر اپنی...
اگرچہ اس حوالے سے انہوں نے ایک درست بات کی ہے، لیکن یہاں حصاری صاحب پر پھر بھی اعتراض ہو سکتا ہے، کیونکہ صرف بے نمازی ہونے کی وجہ سے لوگوں کی تکفیر کی گئی تو پھر علماء کا ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو بے نمازی کے کفر اصغر کا قائل ہے اور ان کے پاس بھی بہت سارے دلائل ہیں، جیسے کہ اس سے پہلے ہم آپ سے...
لیکن جب صحیح طلاق دے دی جائے گی جیسے اسلام میں ہے، پھر اس کے بعد عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے گی پھر وہ زندگی گزاریں گے، پھر اگر ان کی آپس میں نہ بنے یا کسی شرعی عذر کے تحت طلاق ہو جائے یا اس عورت کا خاوند فوت ہو جائے تب وہ پہلے کے لیے حلال ہو گی۔ واللہ اعلم
یہ ہے صحیح طریقہ، یہ نہیں کہ طلاق...
یہ ہے صوفیوں کی اوقات، جب ان سے دلیل مانگو تو الٹے الزامات اور بہتان لگا کر فرار کا راستہ ڈھونڈتے ہیں، مجھے اندازہ ہے تم کیا تمہارے سارے صوفی دلائل کے میدان سے نا آشنا ہو، لیکن لوگوں کو بھی تمہاری حقیقت پتہ چلے کہ اہلحدیث علماء کی آڑ میں اپنے گندے اور گھٹیا مقاصد کی کس طرح تکمیل کر رہے ہو۔
انکل اس کی وضاحت کریں، اور اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز ان اہل ایمان کا عقیدہ بھی بیان فرما دیں، تاکہ آج کا کوئی بدعتی یا صوفی ان روایات کو بنیاد بنا کر اپنے غلط عقائد کی ترویج نہ کرے۔
آپ ایک کام کریں، آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ نے منکرین تصوف کے رد میں کتابیں لکھی ہیں، صاف ظاہر ہے کہ ان میں دلائل دیے گئے ہوں گے، اگر تو وہ دلائل قرآن و حدیث سے نہیں ہیں تو یہ کتب اور دلائل اپنے پاس رکھیں، اگر یہ دلائل قرآن و حدیث میں سے ہیں تو بجائے کتب دکھانے کے وہ دلائل ذرا یہاں ذکر کر دیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کتّے نے گنّے کے رس سے بھرے ہوئے برتن میں منہ ڈالا اس سے گڑ تیار کیا گیا، اب وہ گڑ قابل استعمال ہے یا نہیں، کہتے ہیں آگ سے جلی ہوئی چیز پاک ہو جاتی ہے۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله،...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بھگیاڑی میں سخت شور مچ رہا ہے کہ وہابی لوگ کتے کا جوٹھا پاک جانتے ہیں کیونکہ ایک مولوی صاحب نے فتویٰ دیا ہے کہ کتّے کا جوٹھا پانی بالکل پاک ہے اگرچہ برتن میں ہو اس پر سخت تنازعہ ہو رہا ہے بلکہ کسی وقت لڑائی تک بھی نوبت پہنچ جاتی ہے اس کی بابت بہت کوشش سے جواب...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چمچہ کو اگر کتا چاٹ جائے تو کیا وہ پاک ہو سکتا ہے؟ مٹی اور دوسرے برتنوں کے پاک کرنے کا کیا ہوتا ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پاک ہو سکتا ہے ایک دفعہ مٹی لگا کر پھر سات...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک کتاب میں لکھا ہے کہ جس طرح کسی برتن میں کتا کھا جائے تو وہ ناپاک ہو جاتا ہے، اسی طرح اگر بلی کھا جائے تو وہ برتن بھی ناپاک ہو جاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...
شیخ راشدی حفظہ اللہ کے اعتراضات اور اپنے شیخوں کے جوابات کو ذرا یہاں تو پیش کرو، میں بھی دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہارے شیخوں نے کیا جواب دئیے ہیں، اور پلیز علماء اہلحدیث کو صوفی مت کہا کرو، وہ موحدین علماء ہیں۔
ٹھہرو میں پہلے تحقیق کر لوں، میں نے ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم ہے کہ اگر کسی برتن میں کتا منہ مارے تو اس کو سات بار دھونے کا حکم ہے۔ پہلے میں اس پر تحقیق کر لوں، پھر آگے بات کریں گے۔ ان شاءاللہ
تمہارا دارومدار شخصیات سے شروع ہو کر شخصیات پر ختم ہوتا ہے، آج تک ایک دلیل بھی دینے سے قاصر رہے ہو، چلو اپنے تمام تر کفریہ عقیدے کے باوجود بھی ابن عربی کو اگر سید نذیر حسین مسلمان کہتے ہیں تو ذرا دلیل پیش کرو۔ سید نذیر حسین نے جو دلائل دیے ہوں وہ دلائل میرے سامنے پیش کرو۔