الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شرع شریف میں حلالہ کس کو کہتے ہیں۔ ہمارے بعض علاقوں میں مروجہ حلالہ عمل میں لاتے ہیں۔ کسی کےلئے حلالہ کرتے ہیں۔ بعض مفتی اس پرجواز کا فتویٰ دیتے ہیں آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟اگر جائز ہے تو حدیث
لعن رسول الله صليٰ لله عليه وسلم المحلل ولمحلل له
كا كيا مطلب ہے۔ ؟...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپ کے خیال میں نکاح حلالہ کے بارے میں شریعت کی کیا رائے ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ نکاح حلالہ کیا ہے، نکاح حلالہ یہ ہے کہ مرد کسی ایسی عورت...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حلالہ کیا ہے،وضاحت فر ما دیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حلالہ یہ ہے کہ کسی مطلقہ عورت کا،( اس کو اس کے پہلے خاوند کےلئے حلال کرنے کی غرض سے ،)کسی دوسرے مرد کے ساتھ...
کیا قرآن میں اس سے مراد حلالہ ہے؟
کیا قرآن و حدیث میں کوئی ایسی دلیل ہے جس سے یہ حلالہ ثابت ہو (بلکہ اس پر وعید ہیں)
کیا ایک رات اپنی بیوی کو کسی غیر مرد کے حوالے کر کے صبح اس کو طلاق دلوا کر خود شادی کر لینا، کیا قرآن کا یہی مقصود ہے؟ ہر گز نہیں
کچھ تو اللہ کا خوف کریں
صوفیوں کے ذکر کے عجیب و غریب کئی بدعتی طریقے ہیں، سر پے سر مار رہے ہوتے ہیں، شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کی ویڈیوز دیکھو اس میں ان لوگوں کو دکھایا گیا ہے، کیا یہ ہوتا ہے ذکر کرنے کا طریقہ؟
اللہ سے معافی مانگو اور سیدھے راستے کی دعا کرو، تصوف غلط راستہ ہے اسلام سیدھا راستہ ہے۔
میں اعتراض کرتا ہوں لیکن آپ نہیں مانو گے، لیں مجھے اس بات پر پہلا اعتراض ہے
تمہارے امام کے نزدیک کتا نجس العین نہیں ہے،حالانکہ کتا جس برتن میں منہ مار لے اسے سات بار دھونا پڑے گا۔
حیرانگی کی بات ہے اتنی حدیث کی مخالفت۔۔۔ صحیح کہتے ہیں یوسف پسروری صاحب کہ اگر آج عمر رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو...
عورت کیسے حلال ہو جائے گی؟ جب طریقہ ہی غلط ہے تو عورت کا حلال ہونا محل نظر ہے۔ طلاق ہی غلط طریقے سے دی گئی ہے اور حلالہ بھی غلط ہے حلالہ کرنے والا اور حلالہ کرنے والا دونوں حدیث کے مطابق لعنتی بھی ہوں گے۔
مجھے دلیل چاہیے کہ عورت حلال ہو جائے گی۔
میں کہیں کسی باطل فرقے کی طرح اپنی سمجھ کو تکلیف نہیں دے رہا۔ یہ میں نے مثال کے طور پر ذکر کیا ہے۔ آپ سیدھا سیدھا جواب دیں کہ اگر کوئی حنفی ناجائز سمجھتے ہوئے گناہ کرے گا تو کیا وہ قابل مذمت ہے یا نہیں؟ اور اگر جائز سمجھ کر کرے گا تو کیا کافر ہو گا یا نہیں؟
ہم نے تو آپ پر اعتراض کیا ہے، یہ تو آپ کو چاہیے کہ ہمارا اعتراض دور کریں، لہذا مولوی سے آپ پوچھیں ، ہم کیوں پوچھیں، مولوی نے انٹرنیٹ پر فتویٰ دیا ہے، جہاں عوام کی کثیر تعداد بیٹھی ہوتی ہے اور پڑھتی ہے، اگر مولوی نے غلط فتویٰ دیا ہے تو اس میں گمراہی پھیلے گی۔
جناب! حنفی سمجھ رکھا ہے کیا جو حوالہ نہ دیتا۔۔۔۔ ابتسامہ
یعنی کہ جو کام بھی کرنا ہو وہ کرتے جاؤ، بس جائز نہ سمجھنا۔۔۔ کوئی حنفی زنا کرتا ہے تو کرتا رہے جب ہم کہیں کہ بھائی حنفی زنا کر رہا ہے، غلط کر رہا ہے اس کو روکیں، تو آپ کہیں گے اس کو بعد میں روکوں گا پہلے آپ بتائیں وہ جائز سمجھ کر کر رہا...
مسلم صاحب! اگر مجھ سے کوئی جنازے کا طریقہ کار پوچھنا چاہے تو میں اس کو کیا جواب دوں؟ آپ پلیز مجھے بتا دیں تاکہ میں اس کو گائیڈ کر سکوں۔ کیونکہ حق چھپانا بہت بڑا جرم ہے۔