الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ جناب من۔
محترمی! پہلے جب ہم تقریر کے لئے اسٹیج پر کھڑے ہوا کرتے تھے تو سر تا پا لرزہ بر اندام ہوجا یا کرتے تھے۔سامنے مجمع کو دیکھ کر پورا بدن کپکپا سا جاتا تھا۔(-:
اب شاید وہ بیماری دور ہو گئی ہے۔
ہمارے ہونٹوں پر بھی تبسم اٹکھیلیاں کرنے لگیں یہ پڑھ کر۔(اس پزیرائی پر ایک متشکرانہ...
بھائی ریحان صاحب۔
یہ احناف کی کوئی نئی اختراع نہیں ہے۔
بڑے زعم کے ساتھ دعوی تو یہ کرتے ہیں کہ جلال الدین محمد اکبر بادشاہ مذہباً حنفی تھااور اس زمانے میں ہمارےحنفی مذہب کے علماء و عوام کا ایک بڑا طبقہ موجود تھا۔اہلحدیث یعنی غیر مقلدین تو بعد میں آئے۔تو میرے بھائی آپ (تلمیذ) یہ بتائو کہ جب اس نے...
اگر بحوالہ اقوال شیئر کئے جائیں تو انشا ءاللہ بات بھی مستند معلوم ہوگی۔وگرنہ ہم نے دیکھا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دوسرے بزرگان دین کی طرف لوگوں نے ایسی باتیں و اقوال منسوب کر دئے ہیں،جن سے وہ حضرات بری الذمہ ہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے ایک سوال کے جواب میں علامہ البانی کا 3 نکاتی موقف درج کیا ہے۔
لنک
اس میں تیسرا پوائنٹ یہ ہے کہ
میراسوال یہ ہے کہ یہ کونسی تقلید ہے؟ ائمہ کی تقلید سے تو منع کیا گیا ہے،جیسا کے سلف و صالحین کے اقوال ملتے ہیں۔ تو کیا یہاں اہل علم کی تقلید اور...
شکریہ محترم بھائی۔ ناچیز نے مختصر میں ہی بات ختم کر دی ہے۔انشا ءاللہ وقت ملنے اور اور کچھ ثبت قرطاس فورم کرونگا۔کیا ہی اچھا ہو کہ ایڈیٹنگ فنکشن ہمیشہ کے لئے بحال کر دیا جائے۔کیونکہ کچھ نا کچھ غلطیاں رہ ہی جاتی ہے لکھنے کے بعد۔۔اور بعد میں تدوین کا آپشن ہی نہیں آتا۔۔اف ف ف۔۔۔
السلام علیکم،
بھائیوں اس فورم میں بلا کسی تعارف کے انٹری ماری تھی۔(اس سے پہلے اردو مجلس پر کبھی کبھار آ جایا کرتا تھا۔مگر اس فورم کی دلکشی اور جا ذبیت کی وجہ سے اب اس پر ہی کچھ اوقات کچھ نہ کچھ سیکھنے میں صرف کرتا ہوں۔اب آپ ہمارے تھریڈ کا عنوان سمجھ گئے ہونگے شاید۔۔۔!) دوسرے بھائیوں کی تعارفی...
زبر+دست ساجد بھائی۔
اس پوسٹ کو پڑھ کر سلیمان خطیب کے اشعار بے ساختہ یاد گئے،جو موصوف نے دکنی زبان میں اپنی بیگم صاحبہ کے باریمیں مزاحیہ انداز میں رقم فرمائے ہیں۔
تمام محدثی قارئین دکن کے علامہ اقبال جناب سلیمان خطیب کا مشہور دکنی مجموعہء کلام کیوڑے کا بن پڑھنا نہ بھولیں۔
السلام علیکم عزیز محدثی قارئین،
اردو فورمس (اردو مجلس،صراط الہدی اور اپنا پیارا محدث فورم وغیرہ) پر جب بھی وزٹ کی جائے الحمد اللہ معلومات میں اضافہ تو ہوتا ہی ہے،ہماری اردو بھی قدرے درست ہو جاتی ہے۔
آپ کو ہم بتاتے چلیں کہ ہمیں اپنی کم اردو دانی و کم مائیگی کا شدت سے احساس ہے۔اب یہی بات لے...