الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
دکنی زبان کے قادر الکلام شاعر و دکن کے علامہ اقبال سلیمان خطیب کی کتاب "کیوڑے کا بن" سے ایک طویل دکنی مزاحیہ نظم۔
امید ہے کہ محظوظ بھی ہونگے اور ابتسامہ بھی فرمائیں گے۔ (-:
قارئین کو اگر کچھ الفاظ سمجھ میں نہ آئیں تو ضرور پوچھیں،اگر ہمیں معنیٰ پتہ ہوگا تو ضرور بتا دینگے۔
اماں=تکیہ...
ہی ہی۔
بڑے مزے کی بات ہے تب تو۔اپنے والد گرامی کو بھی اس محفل میں آنے کی دعوت دیجیےگا۔ٹھیک ہے نا جی؟ (ابتسامہ)
نہ جی ایسا نہ کہیں ۔بڑی لگن سے آپ اچھی سے اچھی پوسٹنگ کرنے کی کوشش کیا کرتی ہیں۔ہمیں احساس ہے اس بات کا۔
بس بہتر ہوگا کہ بجائے تصاویر کے کچھ لکھ کر پوسٹ کر دیا کریں۔جزاک اللہ خیرا
نہ سسٹر نہ۔ہمیں کسی پیر و فقیر کو ڈھونڈنے کا شریعت مطہرہ میں حکم ہی نہیں دیا گیا۔
یہ تو جعلی بابائوں نے اپنے معاش کے لئےبے سر پیر کی باتیں اپنی کتابوں میں بھر رکھی ہیں۔
لہذا مودبانہ گزارش ہیکہ اسلام کو سلف و صالحین کے منہج کے مطابق سمجھیں اور عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں۔
اللہ ہمیں دین کا صحیح فہم...
درست۔لیکن خیال رہےکہ حقوق اللہ کے لئے حقوق العباد کو نظر انداز کرنے سے بھی منع فرمایا گیا ہے۔اب کوئی اللہ کی محبت میں جنگل بیابان پکڑ لے اور جوگی بن جاوےتو یہ اس کی کج فہمی اور جہالت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
لہذا ضروری ہیکہ شریعت مطہرہ کی پاسداری آئینہ قرآن و سنت میں کی جائے،وگرنہ راہٖ گم گشتہ پر نکل...
ناچیز کی رائے میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ میں کسی کام کو تیرےذکر کے بناء شروع ہی نہ کروں،اے اللہ! اس طرح تیری محبت میرے دل کے دریا میں موجزن کر دے۔
و اللہ اعلم۔
ہمت افزائی کے لئے شکریہ محترم بھائی۔
جی کی ہے۔ٹوٹی پھوٹی شاعری۔
اسکول کے زمانے میں ایک بری عادت یہ لگ گئی تھی کہ جس کو چڑانا ہوتا اس کی شخصیت پر ہجویہ اشعار لکھ مارتا۔۔ (بڑا ابتسامہ)
ایک مرتبہ پکڑے گئے۔ہوا یوں کہ جس بندے کی شان میں اشعار لکھے تھے ،اس احسان فراموش نے ٹیچر سے ہماری شکایت کر دی...
بہت مبارک ہو جی۔اسی پوسٹ کا انتظار تھا۔کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آخر سعدیہ صاحبہ کی ٹوٹل پوسٹس پر ہمارے جاسوس صاحب کی نظر کیوں نا پڑی ابتک۔(ابتسامہ)
پیاری محدثی و اسلامی بہن محترمہ سعدیہ صاحبہ۔
ماشا ء اللہ۔
اللہ کرے علم میں ہو اور اضافہ۔۔(کچھ بحر میں لگ رہا ہے نا۔ابتسامہ)
اوہ ہ۔۔اجی اسلامی سسٹر ۔۔عقیدہ تو بنیاد ہے ہمارے پورے اعمال کی۔
اب اگر کسی مکان کی بنیاد کچی اینٹوں پر ہو تو اس مکان کے بقاء کی گیارنٹی نہیں دی جا سکتی۔اسی طرح عقیدہ کا مسئلہ اتنا اہم ہیکہ اگر وہی درست اور مضبوط نہ...
اللہ شیخ محترم کو جلد سے جلد صحتیاب فرمائے۔اور انکے علم سے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
وی لو یو شیخ فور دی سیک آف اللہ