• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَأَذِنَتْ لِرَ‌بِّهَا وَحُقَّتْ ﴿٢﴾ اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا (١) اسی کے لائق وہ ہے (۲) ٢۔١ یعنی اللہ اس کو پھٹنے کا جو حکم دے گا، اسے سنے گا اور اطاعت کرے گا۔ ٢۔١ یعنی اس کے یہی لائق ہے کہ سنے اور اطاعت کرے، اس لیے کہ وہ سب پرغالب ہے اور سب اس کے ماتحت ہیں۔ اس کے حکم سے سرتابی کرنے...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة الانشقاق (سورہ انشقاق مکی ہے اور اس میں پچیس آیتیں ہیں۔) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ ﴿١﴾ جب آسمان پھٹ جائے گا۔ (١) ١۔١ یعنی جب قیامت برپا ہو گی۔
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ‌ يَضْحَكُونَ ﴿٣٤﴾ پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے۔ (١) ٣٤-۱ یعنی جس طرح دنیا میں کافر اہل ایمان پر ہنستے تھے، قیامت والے دن یہ کافر اللہ کی گرفت میں ہوں گے اور اہل ایمان ان پر ہنسیں گے۔ ان کو ہنسی اسی بات پر آئے گی کہ یہ گمراہ ہونے کے باوجود...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِذَا رَ‌أَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَـٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ ﴿٣٢﴾ اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراہ (بے راہ) ہیں۔ (١) ٣٢-۱ یعنی اہل توحید، اہل شرک کی نظر میں اور اہل ایمان اہل کفر کے نزدیک گمراہ ہوتے ہیں۔ یہی صورت حال آج بھی ہے۔ گمراہ اپنے کو اہل حق اور اہل حق کو گمراہ باور کراتے ہیں۔...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِذَا مَرُّ‌وا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ﴿٣٠﴾ ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کے اشارے کرتے تھے۔ (١) ٣٠-۱ غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابرؤں سے اشارہ کرنا۔ یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابرؤں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔ وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    عَيْنًا يَشْرَ‌بُ بِهَا الْمُقَرَّ‌بُونَ ﴿٢٨﴾ (یعنی) وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے۔ إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَ‌مُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ ﴿٢٩﴾ گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑیا کرتے تھے۔ (١) ٢٩۔١ یعنی انہیں حقیر جانتے ہوئے ان کا استہزاء اور مذاق اڑاتے تھے۔
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ ﴿٢٧﴾ اور اس کی آمیزش تسنیم ہو گی۔ (١) ٢٧۔١ تَسْنِيمٌ کے معنی، بلندی کے ہیں۔ اونٹ کی کوہان، جو اس کے جسم سے بلند ہوتی ہے، اسے سِنَامٌ کہتے ہیں۔ قبر کے اونچا کرنے کو بھی تَسْنِيمُ الْقُبُورِ کہا جاتا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اس میں تسنیم شراب کی آمیزش ہو گی جو جنت کے بالائی...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا أَدْرَ‌اكَ مَا عِلِّيُّونَ ﴿١٩﴾ تجھے کیا پتہ کہ علیین کیا ہے؟ كِتَابٌ مَّرْ‌قُومٌ ﴿٢٠﴾ (وہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے۔ يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّ‌بُونَ ﴿٢١﴾ مقرب (فرشتے) اس کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ إِنَّ الْأَبْرَ‌ارَ‌ لَفِي نَعِيمٍ ﴿٢٢﴾ یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے۔ عَلَى الْأَرَ‌ائِكِ...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ ﴿١٦﴾ پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے۔ ثُمَّ يُقَالُ هَـٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ ﴿١٧﴾ پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے رہے۔ كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَ‌ارِ‌ لَفِي عِلِّيِّينَ ﴿١٨﴾ یقیناً یقیناً نیکوکاروں کا نامہ...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّ‌بِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ﴿١٥﴾ ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے۔ (١) ١٥۔١ ان کے برعکس اہل ایمان روئیت باری تعالیٰ سے مشرف ہوں گے۔
  11. محمد نعیم یونس

    توفیق الباری شرح صحیح بخاری۔

    قدراللہ وماشاء فعل
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَ‌انَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿١٤﴾ یوں نہیں (١) بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے۔ (۲) ١٤-۱ یعنی یہ قرآن کہانیاں نہیں، جیسا کہ کافر کہتے اور سمجھتے ہیں۔ بلکہ یہ اللہ کا کلام اور اس کی وحی ہے جو اس کے رسول پر جبرائیل علیہ السلام امین کے...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا أَدْرَ‌اكَ مَا سِجِّينٌ ﴿٨﴾ تجھے کیا معلوم سجین کیا ہے؟ كِتَابٌ مَّرْ‌قُومٌ ﴿٩﴾ (یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے۔ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ﴿١٠﴾ اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے۔ الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ ﴿١١﴾ جو جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے رہے۔ وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَلَا يَظُنُّ أُولَـٰئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ ﴿٤﴾ کیا انہیں مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں۔ لِيَوْمٍ عَظِيمٍ ﴿٥﴾ اس عظیم دن کے لیے۔ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿٦﴾ جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ (١) ٦-۱ یہ ڈنڈی مارنے والے اس بات سے نہیں ڈرتے کہ ایک بڑا...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة المطففین (سورہ مطففین مکی ہے اور اس میں چھتیس آیتیں ہیں۔ بعض اسے مکی اور بعض مدنی قرار دیتے ہیں، بعض کے نزدیک مکے اور مدینے کے درمیان نازل ہوئی۔ اس کی شان نزول میں یہ روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو اہل مدینہ ناپ تول کے لحاظ سے خبیث ترین لوگ تھے، چنانچہ اللہ...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ ﴿١٦﴾ وہ اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے۔ (١) ١٦-۱ یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ وَمَا أَدْرَ‌اكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ﴿١٧﴾ تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے۔ ثُمَّ مَا أَدْرَ‌اكَ مَا يَوْمُ...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فِي أَيِّ صُورَ‌ةٍ مَّا شَاءَ رَ‌كَّبَكَ ﴿٨﴾ جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا۔ (١) ٨-۱ اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اللہ بچے کو جس کے چاہے مشابہ بنا دے۔ باپ کے، ماں کے یا ماموں اور چچا کے۔ دوسرا مطلب ہے کہ وہ جس شکل میں چاہے، ڈھال دے، حتیٰ کہ قبیح ترین جانور کی شکل میں بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن یہ اس...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَ‌تْ ﴿٥﴾ (اس وقت) ہر شخص اپنے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے (یعنی اگلے پچھلے اعمال) کو معلوم کر لے گا۔ (١) ٥-۱ یعنی جب مذکورہ امور واقع ہوں گے تو انسان کو اپنے تمام کیے دھرے کا علم ہو جائے گا، جو بھی اچھا یا برا عمل اس نے کیا ہو گا، وہ سامنے آجائے گا،...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَ‌تْ ﴿٢﴾ اور جب ستارے جھڑ جائیں گے۔ وَإِذَا الْبِحَارُ‌ فُجِّرَ‌تْ ﴿٣﴾ اور جب سمندر بہہ نکلیں گے۔ (١) ٣-۱ اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔ جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔ وَإِذَا...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة الإنفطار (سورہ انفطار مکی ہے اور اس میں انیس آیتیں ہیں۔) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَ‌تْ ﴿١﴾ جب آسمان پھٹ جائے گا۔ (١) ١۔١ یعنی اللہ کے حکم اور اس کی ہیبت سے پھٹ جائے گا اور فرشتے...
Top